سردار ریاست انٹر نیشنل ہاکی پلیئر کے زیر اہتمام جاری ہاکی ایونٹ کے میچ میں گلیات واریئرز نے سجیکوٹ فالکنز کو ایک زبردست مقابلےکے بعد تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دیپہلے کوارٹر میں سجیکوٹ فالکنز کو ایک گول کی برتری حاصل کرلی جبکہ دوسرے کواٹر میں گلیات ٹائیگرز نے عمدہ کھیل پیش کیا اور دو ...
مزید پڑھیں »ہاکی
فیض احمد فیضی کا پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ، کھلاڑیوں سے ملاقات
پشاور… پشاور سے تعلق رکھنے والے ایشین ہاکی فیڈریشن کے امپائرنگ کمیٹی کے چیئرمین و ممبر ایف آئی ایچ امپائرنگ کمیٹی فیض احمد فیضی نے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کیا وہ گذشتہ روز سری لنکا کے دورے سے واپس آئے تھے.پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان ہاکی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز 13جولائی کو ہونگے۔
پاکستانی ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم پچ 2 پر جاری،ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی آئندہ ماہ بھارت میں کھیلی جائیگی، ہاکی ٹیم تربیتی کیمپ میں 31کھلاڑی شریک ہیں ،سلیکشن کمیٹی 13جولائی کو ٹرائلز کے بعد حتمی سکواڈ کا انتخاب کرے گی۔
مزید پڑھیں »فیصل آباد ; کمشنر سلوت سعید نے ہاکی سٹیڈیم مدینہ ٹاؤن کا دورہ کیا۔
ڈویژنل سپورٹس آفیسر رانا حماد اور اولمپیئن رانا مجاہدنے بریفنگ دی۔ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن مصورخان نیازی بھی موجودتھے۔کمشنر نے پریکٹس گراؤنڈ میں نیوآسٹروٹرف چیک کی اورپریکٹس گراؤنڈنئی آسٹروٹرف میں پانی کے کنکشن کیلئے واساکو فوری اقدامات کی ہدایت کی ۔انہوں نے کہا کہ سڑھیاں اور ریونیو جنریشن کے لئے کمرشل دکانیں بنانے کے بارے کی درخواست پر ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ; پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ہاکی لیگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا
کوئٹہ کے شھید نواب غوث بخش ہاکی اسٹیڈیم میں پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ہاکی لیگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا, مزکورہ لیگ ٹورنامنٹ میں مرد اور خواتین ٹیموں کے الگ الگ مقابلے ہونگے. ان ٹیموں میں کوئٹہ, خضدار,اوتھل, لورالائی اور سبی کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں, اس لیگ ٹورنامنٹ کا انعقاد لسبیلہ یونیورسٹی اور انجینئرنگ ...
مزید پڑھیں »بی ایچ اے کے سابق صدر امجد ستی کے خلاف مالی غبن اور اختیارات کا غلط استعمال پر انکوائری کمیٹی قائم
بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے سابق صدر امجد ستی کے خلاف مالی غبن اور اختیارات کا غلط استعمال پر قائم کردہ انکوائری کمیٹی کو مزید بہتر کرنے کے لیے عالمی چیمپین رانا محمد شفیق کو چیئرمین نامزد کیا گیا ہے جبکہ اولمپین شکیل عباسی کو ان کی معاونت کے لیے کمیٹی کا ممبر منتخب کر لیا گیا ہے ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ لیگ ; اسلام آباد گرلز ہاکی ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ لیگ ( فیڈرل زون ) گرلز ہاکی ٹورنامنٹ میں اسلام آباد گرلز ہاکی ٹیم نے ناقابل شکست رہتے ہوئے 12 پوائنٹ کے ساتھ گولڈ میڈل حاصل کیا۔ مہمان خصوصی وائس چانسلر فاطمہ جناح یونیورسٹی، ان کے ساتھ اولمپئن شکیل عباسی، اولمپئن وقاص اکبر، ڈاکٹر سیعد ڈائریکٹر سپورٹس فاطمہ جناح یونیورسٹی، میڈم تصور عزیز اسسٹنٹ ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی پریکٹس کا آغاز
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی پریکٹس کا آغاز چھ جون کو کھلاڑیوں کے امتحانات کے پیش نظر چھٹیاں دی گئی تھی اب عید کے بعد پریکٹس شروع ہوگئی پشاور…صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیرانتظام ہاکی کے کھلاڑیوں نے عید کی چھٹیوں کے بعد پشاور سپورٹس کمپلیکس میں اپنی پریکٹس شروع کردی ہے ...
مزید پڑھیں »ایف آئی ایچ اولمپک ہاکی ; پاکستان کو اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی مل گئی.
پاکستان کو اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی مل گئی. پاکستان ہاکی فیڈرہشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے پریس ریلیز کے زریعےکہا کہ ایف آئی ایچ کے ایونٹ کی میزبانی ملنا اعزاز کی بات ہے.1990 ورلڈ کپ کے بعد پاکستان 8 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا. 90 کے ورلڈ کپ میں پاکستان کے گراونڈ ہاوس ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد ; ڈویژنل چیلنج ہاکی کپ فائنل کامران لائنز ہاکی کلب نے فضل ہاکی کلب کو دو صفر سے شکست دے دی
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)ڈویژنل چیلنج ہاکی کپ فائنل کامران لائنز ہاکی کلب نے فضل ہاکی کلبکو شکست دیکر ایونٹ ٹرافی اپنے نام کر لی فائنل میچ کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفیسر سردارسلیم احمد سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود ریجنل سپورٹس آفیسراحمد زمان تھے جبکہ گیسٹ آف ہانر اعظم خان آف اچھڑیاں مانسہرہ ڈاکٹر چوھدری اسلم ...
مزید پڑھیں »