ایبٹ آباد ; سردار ہارون میموریل ہاکی لیگ گلیات ٹائیگرز نے سجیکو ٹ فاکن کو شکست دے دی

 

سردار ریاست انٹر نیشنل ہاکی پلیئر کے زیر اہتمام جاری ہاکی ایونٹ کے میچ میں گلیات واریئرز نے سجیکوٹ فالکنز کو ایک زبردست مقابلےکے بعد تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دیپہلے کوارٹر میں سجیکوٹ فالکنز کو ایک گول کی برتری حاصل کرلی

جبکہ دوسرے کواٹر میں گلیات ٹائیگرز نے عمدہ کھیل پیش کیا اور دو گول سکور کئے تیسرے اور چوتھے کوارٹر میں گلیات ٹائیگرز نے اپنے کھیل کو مزید بہتر بنایا

اور تین کے مقابلے میں پانچ گول سے کامیابی اپنے نام سمیٹی آج مزید دو میچز کھیلے جائینگے

 

 

error: Content is protected !!