خیبرپختونخوا ڈائریکٹر آف سپورٹس کی جانب سے ہاکی لیگ کے دومیچز17اور 18 اکتوبر کو مردان اسپورٹس کمپلیکس ہاکی گراونڈ میں منعقد کیے گئے تھے۔ مگر خراب اسٹروٹرف کی وجہ سے انتظامیہ کو دونوں میچز منسوخ کر نے پڑے۔ اس غیر معیاری اور ناقص اسٹروٹرف جس کی حالت ناگفتہ بہ ہے، عوام کے ٹیکس کی 6 کڑور 76 لاکھ کی کثیر ...
مزید پڑھیں »ہاکی
قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر کا امریکی ہاکی ایسوسی ایشن سے معاہدہ
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر نے امریکی ہاکی ایسوسی ایشن سے معاہدہ کرلیا، سلمان اکبر پین امریکن گیمز تک امریکی گول کیپرز کو تربیت دیں گے۔39 سالہ سلمان اکبر کو امریکی ہاکی ایسوسی ایشن نے چار ماہ کیلئے گول کیپرز ٹریننر مقرر کیا ہے۔ سلمان اکبر اس سے قبل جاپان کی قومی ٹیم کے بھی گول کیپرز ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ہاکی لیگ تنازعات کا شکار ہو گئی
پشاور (سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام جاری خیبر پختونخوا ہاکی لیگ خیبر پختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے کرتا دھرتائوں اور آرگنائزنگ کمیٹی کے فیصلوں کے باعث تنازعات کا شکار ہوگئی اور دوسرے سیمی فائنل میں ٹرائبل لائنز کے خلاف پشاورفالکنز کے خلاف پینلٹی کارنر دینے کے امپائر کے فیصلے پر ٹرائبل لائنز نے احتجاج کیا ریویو ...
مزید پڑھیں »ایشین چیمپینز ٹرافی کی تیاری کے لئے26رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپینز ٹرافی کی تیاری کے لئے26رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا،ہیڈ کوچ اولمپین خواجہ جنید کیمپ کمانڈنٹ تعینات، کیمپ 21 اکتوبر سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوگاتفصیلات کے مطابق 14 دسمبر تا 22 دسمبر بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں منعقد ہونے والی ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کے لئے قومی ...
مزید پڑھیں »آل کراچی انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ 14 سے شروع ہوگا
کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت آل کراچی انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ 14 سے 27 اکتوبر تک کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی، اس بات کا اعلان کے ایچ اے کے پیٹرن انچیف میجر جنرل ریٹائرڈ ستارہ امتیاز (ملٹری) طارق حلیم سوری نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا، بیان کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاح وزیراعلی سندھ ...
مزید پڑھیں »پرائڈ آف کراچی ہاکی میچ میں پریذیڈنٹ الیون نے پیٹرن الیون کو 1-4 سے شکست دیدی
کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پرائڈ آف کراچی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، کے ایچ اے ہاکی کمپلیکس گلشن اقبال میں منعقدہ تقریب کی خاص بات شہر قائد سے تعلق رکھنے والے ہاکی اولمپیئنز اور سابق و موجودہ انٹرنیشنل اور نیشنل کھلاڑیوں کی شرکت تھی، تقریب میں شریک تمام اولمپئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے اسٹیج ...
مزید پڑھیں »کے پی ہاکی سپر لیگ ،ہزارہ وارییر نے ڈی آئی خان کو7-4 سے ہرا دیا
پشاور(سپورٹس ر[پورٹر)ہزارہ واریئرنے اپناتیسرامیچ جیت کرکامیابی دوڑ میں شامل ہوگئے،جبکہ بنوں اور کوہاٹ کی ٹیموں کے مابین میچ دو ،دو گول سے برابر رہا۔خیبرپختونخواہاکی ایسوسی ایشن اور صوبائی ڈائریکٹریٹ کے زیر اہتمام منعقدہ کے پی سپر لیگ کے سلسلے میںپشاور ،بنوں،ڈی آئی خان،چا رسدہ میں میچزکا سلسلہ بدستور جار ی ہے،اس ضمن میںعبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ کے ہاکی سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »جونیئرہاکی ورلڈکپ کی تیاری کے لئے 29 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئرہاکی ورلڈکپ کی تیاری کے لئے 29 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا،کیمپ کمانڈنٹ و ہیڈ کوچ قومی جونیئر ہاکی ٹیم اولمپین دانش کلیم کی زیرنگرانی تربیتی کیمپ 14 اکتوبر سے عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوگا تفصیلات کے مطابق انڈیا کے شہر بھوبنیشور میں 24 نومبر تا 5 دسمبر منعقد ہونے ...
مزید پڑھیں »کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ایشن کا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید خان کے کور کمانڈر کراچی بننے کا خیرمقدم
کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید خان کی بطور کور کمانڈر کراچی تقرری کا خیر مقدم کیا۔ ایک مشترکہ بیان میں کے ایچ اے نے کہا ہے کہ کھیلوں کے فروغ کے لئے ڈی جی رینجرز سندھ کی حیثیت سے ان کی محبت اور دلچسپی قابل قدر ہے،فلائنگ ہارس سمیع اللہ نے کہا کہ بطور ڈی جی ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا نیشنل ہاکی لیگ ،پشاور فالکن نے ڈی آئی خان اسٹائلئنزکو شکست دیدی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام پہلی خیبرپختونخوا نیشنل ہاکی لیگ کے چوتھے میچ میں پشاور فالکن نے ڈی آئی خان اسٹائلنزکو یکطرفہ مقابلے کے بعد تین کے مقابلے آٹھ گول سے شکست دی ، تفصیلات کے مطابق پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے پی نیشنل ہاکی لیگ کے سلسلے میں پشاور فالکن اور ڈی ...
مزید پڑھیں »