کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ انڈر 25 انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کیلئے ڈسٹرکٹ سینٹرل کی 20 رکنی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ، طحہ رضا ٹیم کی قیادت کرینگے جبکہ عبداللہ بخاری کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے ، دیگر کھلاڑیوں میں آغا اون ، ظفیر احمد ، حسنین سولنگی ، ندیم اکرم ، شوذب رضا ، سید ...
مزید پڑھیں »ہاکی
سندھ انڈر 25 انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا پہلا مرحلہ 3 اکتوبر سے صوبے کے مختلف شہروں میں شروع ہوگا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ سینٹرل ہاکی ایسوسی ایشن کراچی کے جنرل سیکریٹری جان محمد نے کہا ہے کہ سندھ انڈر 25 انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ 3 اکتوبر سے سندھ کے مختلف شہروں میں شروع ہو رہی ہے ، کراچی میں ہونیوالے پہلے مرحلے کے میچز اولمپئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں کھیلے جائینگے ، ...
مزید پڑھیں »پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈئر (ر)سجاد کھوکھر کی سی ای او پی آئی اے سے ملاقات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹپاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ خالدسجاد کھوکھر کی چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے ائیر مارشل ارشد محمود ملک سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں قومی کھیل ہاکی کے حوالے سے گفتگو کی گئی اور پاکستان ہاکی فیڈریشن اور پی آئی اے کی پاٹنر شپ دوبارہ بحال کرنے اور پی ایچ ایف اور ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد ہاکی سٹیڈیم گندگی اور غلاطت کے جوہڑ اور فلتھ ڈپو میں تبدیل
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ایبٹ آباد سے اراکین اسمبلی کی عدم دلچسپی اور سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے پی کے،کی نا اہلی بے توجہی اور ہٹ دھرمی کی بناء پر ایبٹ آباد ہاکی سٹیڈیم گندگی اور غلاطت کے جوہڑ اور فلتھ ڈپو میں تبدیل ہو گیا ہے اورگذشتہ تین سالوں سے نئی آسٹرو ٹرف کی منطوری اور بچھانے کا عمل خواب سے ...
مزید پڑھیں »سید جاوید علی انویٹیشنل ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد
کراچی : سید جاوید علی انویٹیشنل ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ 18 اکتوبر سے اولمپئین افتخار سید اسپورٹس اکیڈمی کے برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلا جائیگا اس بات کا اعلان اکیڈمی انتظامیہ کے اجلاس میں کیا گیا ، اجلاس اولمپئین افتخار سید کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ قومی کھیل ہاکی کو فروغ دیا جائیگا اور ...
مزید پڑھیں »کلب ہاکی کی بحالی کا عزم ، اولمپئین افتخار سید سپورٹس اکیڈمی میں میچ کا انعقاد
برقی قمقموں کی روشنی میں الصغیر ویٹرنز اور افتخار سید اکیڈمی کے درمیان کھیلا گیا میچ میزبان ٹیم نے 4-3 سے جیت لیا کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی میں کلب ہاکی کی بحالی کا عزم ،اولمپئین افتخار سید اسپورٹس اکیڈمی میں الصغیر ویٹرنز اور افتخار سید ہاکی اکیڈمی کے مابین میچ کا انعقاد ، نمائشی میچ اکیڈمی کے برقی قمقموں کی ...
مزید پڑھیں »جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ،قومی جونیئر ٹیم فزیکل فٹنس ٹریننگ کیمپ جاری
ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لئے قومی ہاکی جونیئر کھلاڑیوں کا فزیکل فٹنس ٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد میں جاری ہے۔کیمپ میں فٹنس ٹریننگ کے دن میں دو سیشز کرائے جاتے ہیں۔ مارننگ سیشن صبح 6 بجے سے 8 بجے تک اور شام 4 بجے سے 6 بجے تک کرائے جاتے ہیں۔پہلے دن مارنگ ...
مزید پڑھیں »جونیئر ایشیا کپ،پاکستان کی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 22ستمبر سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)جونیئر ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ 21 سے 30 جنوری 2021 تک ڈھاکہ / بنگلہ دیش میں کھیلا جا ئے گا اس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی ہاکی جونیئر کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور کھلاڑیوں کی جدید سائنسی تکنیک سیکھانے کے لئے قومی ہاکی جونیئر کھلاریوں کا فزیکل فٹنس ٹریننگ کیمپ کل 22 ستمبر 2020 سے ...
مزید پڑھیں »قومی وومن ہاکی کی تاریخ کو یاداشت کی قرطاس پرتجدید کے لئے خواتین کھلاڑیوں کے اعزاز میں عصرانہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان خواتین ہاکی کھلاڑیوں کے اعزاز میں عصرانہ کی تقریب لاہور میں معروف مقامی ریسٹورںٹ میں کی گئی۔ اسلام آباد وومن ہاکی کی فاؤنڈر ممبررفعت مسعود کی کاوشوں سے سابق قومی ہاکی خواتین کھلاڑیوں کے اعزاز میں رکھی گئی اس تقریب میں اپنی مدد آپ کے جذبہ کے تحت لاہور سمیت مضافاتی علاقوں سے تعلق رکھنے والی سابق ...
مزید پڑھیں »اب پاکستان کی ٹیم یورپ کے کسی ملک کے دورے پر نہیں جاسکتی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل ّآصف باجوہ نے ویڈیو پیغام کے زریعے کہا کہ کوویڈ 19 کے ایس او پیز نہایت سخت ہیں جس کی وجہ سے دنیائے ہاکی کو مشکلات کا سامنا ہے. ہم نے نا مصائب حالات کے باوجود پاکستان ہاکی کو اسکے حقیقی مقام پر واپس لانے کیلئے اور جونیئر ایشیاء کپ میں بہتر ...
مزید پڑھیں »