دیگر سپورٹس

آمنہ سلڈیرا نے پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

آمنہ سلڈیرا نے پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کراچی ( نواز گوھر) آمنہ سلڈیرا نے پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل جیت لیا جبکہ عائشہ سلڈیرا اور ارم جہاں نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اس موقع پر پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

لاہور ; گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا۔

لاہور میں سموگ کے باعث گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا۔   حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی روشنی میں ٹورنامنٹ سموگ کے باعث ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے،واضح رہے کہ گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ 9 نومبر سے 12 نومبر تک کھیلا جانا تھا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ ہفتےوسطی،جنوبی پنجاب میں سموگ ...

مزید پڑھیں »

8ویں تھل ڈیزرٹ ریلی کل سے شروع ‘وزیر اعلی محسن نقوی نے منظوری دے دی

    8ویں تھل ڈیزرٹ ریلی 9نومبر سے شروع ہوگی، وزیر اعلی محسن نقوی نے منظوری دے دی۔ وزیر اعلی محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلی آفس میں اجلاس منعقد ہوا جس میں تھل ڈیزرٹ ریلی کے انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔   وزیراعلی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ 200کلو میٹر تھل ڈیزرٹ ریلی کوٹ ادو اور ...

مزید پڑھیں »

ہمیشہ پاکستان کے نام کی سربلندی کیلئے میدان میں لڑا ہوں ; شاہ زیب خان

  کراچی۔ پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کے کیروگی ایونٹ میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے شاہ زیب خان نے کہا ہے کہ ہمیشہ پاکستان کے نام کی سربلندی کیلئے میدان میں لڑا ہوں میرا ملک میری پہچان ہے ایشین چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیتنا میرے لئے باعث اعزاز ہے اس جیت کے بعد مجھے نیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی

    پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی میڈیا کٹیگری میں سجاس کے شاہد انصاری پہلے، سبط حسن دوسرے اور جاوید اقبال تیسرے نمبر پر رہے چیمپئن شپ کا افتتاح ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر و دفاعی چیمپیئن اعجاز الرحمن نے کیا   کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کراچی ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں میں صحیح جوتے کا انتخاب ، ایک اہم ضرورت

  کھیلوں میں صحیح جوتے کا انتخاب ، ایک اہم ضرورت مسرت اللہ جان صحیح جوتا آپ کے پیروں کو صحت مند رکھنے اور آپ کے جسم کو چوٹ سے محفوظ رکھنے میں مدد کر سکتا ہے۔ہمارے ہاں کھیلوں کی طرف آنیوالے بیشتر افراد لنڈے کے جوتے استعمال کرتے ہیں حالانکہ جوتوں کو آپ کے پیروں کو تکیہ اور سہارا ...

مزید پڑھیں »

مسلسل دوڑنا نقصان دہ ، عمر ، صحت کے مطابق دوڑنا ضروری ہے

مسلسل دوڑنا نقصان دہ ، عمر ، صحت کے مطابق دوڑنا ضروری ہے مسرت اللہ جان مسلسل دوڑنا ورزش کی ایک مقبول اور فائدہ مند شکل ہے جو انسانی جسم کے لیے اچھی ہو سکتی ہے، لیکن "ہمیشہ دوڑنا” بہتر ہے یا نہیں اس کا انحصار کئی عوامل پر ہوتا ہے، بشمول فرد کے اہداف، جسمانی حالت اور طرز زندگی۔ ...

مزید پڑھیں »

پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شریک غیر ملکی کھلاڑیوں کا اپنے ممالک کی واپسی کا سلسلہ مکمل

اسلام آباد۔,پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شریک غیر ملکی کھلاڑیوں اور آفیشلزکا اپنے ممالک کی واپسی کا سلسلہ گزشتہ روز مکمل ہو گیا   روانگی سے قبل انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے پاکستان میں اپنے قیام، چیمپئین شپ کے دوران کئے گئے انتظامات اور خصوصا یہاں کی روایتی مہمان نوازی کومثالی قرار دیتے ہوئے دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر میں شجر کاری مہم کا آغاز ہو گیا

    پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر میں شجر کاری مہم کا آغاز ہو گیا ڈائرکٹر پی ایس بی کراچی سینٹر عمران یوسف نے پودا لگا کر آغاز کیا،ممبران کی بھر پور دل چسپی   کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا،ڈائرکٹر پی ایس بی کراچی سینٹر عمران یوسف نے پودا ...

مزید پڑھیں »

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور کے زیر اہتمام نیزہ بازی چیمپئن شپ اختتام پذیر

  پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور کے زیر اہتمام فورٹریس سٹیڈیم میں دو روزہ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اتوار کو اختتام پذیر ہو گئی۔ اس مقابلہ میں خواتین سمیت 390 سے زائد گھڑسواروں نے شرکت کی۔ پی ایچ اے ڈائریکٹر جنرل محمد طاہر وٹو نے مہمان خصوصی نگران وزیر ہائوسنگ سید اظفر علی ناصر کا پنڈال میں پرتپاک استقبال کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free