دیگر سپورٹس

رستم پاکستان دنگل’ گوجرانوالہ کے پہلوان زمان انور جانی نے جیت لیا۔

  سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے تعاون سے ہونے والا سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے تعاون سے ہونے والا رستم پاکستان دنگل گوجرانوالہ کے پہلوان زمان انور جانی نے جیت لیا۔   تفصیلات کے مطابق پہلوان زمان انور جانی نے بہاولپور کے آصف پہلوان موچی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پوائنٹس کی بنیاد ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی سطح پر عنقریب بڑی تبدیلی کا امکان؟

  پشاور؛ خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی سطح پر عنقریب بڑی تبدیلی کا امکان ، مفاد پرست اور کرپٹ ٹولے کا راستہ روکنے اور سپورٹس کے نام پر کرپشن کرنےوالوں کو بے نقاب کیا جائے گا۔   جبکہ صوبے میں کھیلوں کے شعبے میں سپورٹس مین اور کھیلوں کیلئے کام کرنے والی شخصیت کو موقع فراہم کرنے کا امکان یے۔ ...

مزید پڑھیں »

کویٹہ ؛ نیشنل گیمز 2023 کے سلسلے میں ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں تزئین و آرائش کا کام 80٪ مکمل

کویٹہ ؛ نیشنل گیمز 2023 کے سلسلے میں ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں تزئین و آرائش کا کام 80٪ مکمل ہو چکا ہے   جبکہ باقی ماندہ کام کی تکمیل کے لئے کوششیں جاری ہے مگر نیشنل گیمز میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں سے بدترین سلوک روا رکھا جارہا ہے ڈیلی ، ٹریک سوٹ اور دیگر سہولیات سے متعلق شکایات موصول ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ایسوسی ایشنز کی سرپرستی کی جائے گی’گورنرخیبر پختو نخوا حاجی غلام علی

پشاور : گورنرخیبر پختو نخوا حاجی غلام علی ںے کہا ہے کہ صوبے میں کھیلوں کے ترقی کیلئے مثبت اقدامات اٹھانے کیلئے سپورٹس ایسوسی ایشنز کی سرپرستی کی جائے گی ۔   نوجوان نسل ہمارا بہتر مستقبل ہیں انہیں صحت مندانہ سرگرمیوں کے موقع مہیا کریں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز گورنر ہاؤس پشاور میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسپورٹس ، ایجوکیشن اینڈ کلچر کونسل کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف کراچی میں لیبر ڈے اسپورٹس فیسٹیول کامیاب انعقادِ ۔

  پاکستان اسپورٹس ، ایجوکیشن اینڈ کلچر کونسل کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف کراچی میں لیبر ڈے اسپورٹس فیسٹیول کامیاب انعقادِ ۔ یوم آزادی فیسٹیول میں بیرون ملک کی ٹیمیں بھی شرکت کے گی۔ سید اسرار الحسن عابدی ۔ ڈائریکٹ آف فزیکل ایجوکیشن کراچی یونیورسٹی آئندہ بھی کھیلوں کے فروغ کیلئے بھرپور تعاون کرے گا۔ راشد قریشی ۔ آئندہ مقابلوں ...

مزید پڑھیں »

تائیکوانڈو کراچی الیکشنز’محمد فراز عثمان صدر، ثاقب اکرام جنرل سیکریٹری منتخب

   تائیکوانڈو کراچی الیکشنز  محمد فراز عثمان صدر، ثاقب اکرام جنرل سیکریٹری، ایم صدیق کو خزانچی اور محترمہ منیزا اکرم کو صدر ٹی کے ویمن ونگ منتخب کیا گیا تائیکوانڈو کراچی کا انتخابی اجلاس اتوار 7 مئی کو کراچی کے ایک مقامی جمنازیم میں منعقد ہوا۔ کل ووٹرز میں سے 2 نے آن لائن شمولیت اختیار کی جبکہ باقی 22 ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمزکامشعل خیبرپختونخوا سے امن کے پیغام کے ساتھ پنجاب روانہ کردیا۔

    خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرسیدعاقل شاہ اور کھلاڑیوں نے مشعل گورنر کے حوالے کی گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے بلوچستان میں 34 ویں نیشنل گیمز کے انعقاد کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہاہے کہ اس سے دنیا بھر میں ملک کا ایک مثبت پیغام جائیگا۔ نیشنل گیمزکامشعل خیبرپختونخوا سے امن کے پیغام کے ساتھ پنجاب روانہ کردیا۔ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کی مشعل’ پشاور شہر کی سیر کے بعد ائر کمانڈ پاکستان ائرفورس کے حوالے.

  نیشنل گیمز کی مشعل ریلی پشاور شہر کے مختلف علاقوں اور تاریخی مقامات پر لے جائی گئی صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر نے مشعل ائروائس مارشل حاکم رضا ستارہ امتیاز ملٹری‘ائر آفیسر کمانڈنگ ناردرن ائر کمانڈ پاکستان ائرفورس کے حوالے کی پشاور(سپورٹس رپورٹر)بارہ مئی سے کوئٹہ میں شروع ہونیوالی 34 ویں نیشنل گیمز کی مشعل ریلی پی اے ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں مشعل لانے کی تقریب، ڈی جی  سپورٹس کے تبادلے کے باعث عدم موجودگی خاتون ڈائریکٹریس رشیدہ غزنوی بھی تقریب میں شریک نہیں ہوئی

  پشاور میں مشعل لانے کی تقریب، ڈی جی  سپورٹس کے تبادلے کے باعث عدم موجودگی خاتون ڈائریکٹریس رشیدہ غزنوی بھی تقریب میں شریک نہیں ہوئی، ڈی جی کی جگہ اب الیاس آفریدی چیف ڈی مشن ہونگے     پشاور…نیشنل گیمز کیلئے کراچی سے لائی جانیوالی مشعل پشاور سپورٹس کمپلیکس پہنچانے کی تقریب میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ نے ...

مزید پڑھیں »

آرچری کھیل کی ترقی اور ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت کردی’ پیر عادل شاہ۔

  خیبر پختونخواکے آرچری ایسوسی ایشن کے چیئرمین پیر عادل شاہ نے تمام ضلعی ایسوسی ایشز کو آرچری وسامان مہیاکرنے کی ہدایت کردی پشاور( غنی الرحمن) خیبر پختونخواآرچری ایسوسی ایشن کے نومنتخب چیئرمین پیر عادل شاہ نے صوبے بھر میں آرچری کھیل کی ترقی اور ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت کردی ۔ صوبائی آرچری ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free