خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی سطح پر عنقریب بڑی تبدیلی کا امکان؟

 

پشاور؛ خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی سطح پر عنقریب بڑی تبدیلی کا امکان ،
مفاد پرست اور کرپٹ ٹولے کا راستہ روکنے اور

سپورٹس کے نام پر کرپشن کرنےوالوں کو بے نقاب کیا جائے گا۔

 

جبکہ صوبے میں کھیلوں کے شعبے میں سپورٹس مین اور کھیلوں کیلئے کام کرنے والی شخصیت کو موقع فراہم کرنے کا امکان یے۔ ڈرائع

error: Content is protected !!