پاکستان آرمی اور واپڈا نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوے ایونٹ کے سیمی فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے اپنے جارحانہ کھیل کی بدولت اسلام آباد بلیوز 26پوائنٹس کے مقابلے میں 55پوائنٹس سے شکست دیکر سیمی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاکستان کے سینئر سپورٹس جرنلسٹس امجد عزیز ملک اے آئی پی ایس ایشیاء کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے
جنوبی کوریا کے ہی ڈون جنگ ایشین سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن اے آئی پی ایس ایشیا کے صدر اور پاکستان کے امجد عزیز ملک سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے ہیں۔ دونوں عہدے داروں کا انتخاب بلامقابلہ ہوا۔امجد عزیز ملک تیسری بار مسلسل منتخب ہونے والے پہلے ایشیائی صحافی ہیں۔ انتخابات اٹلی کے شہر روم میں منعقد ہوئے۔ ایشیا کے تیس ممالک ...
مزید پڑھیں »سٹی سکول نے چھٹی سٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2022 جیت لی
پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور وہیل کالج کے تعاون سے کھیلی گئی چھٹی سٹوڈنٹس اولمپک گیمز سٹی سکول نے جیت لی جبکہ وہیلز کالج اور حبیب گرلز سکول نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ گیمز کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے کامیابی حاصل کرنے والی ...
مزید پڑھیں »واپڈا ، آرمی ,کراچی نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کے پول راونڈ میچز جیت لئے
دفاعی چیمپین پاکستان واپڈا ، آرمی اور کراچی نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کے پول راونڈ میں حریف ٹیموں کوشکست دیکر اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقدہ پانچ روزہ چیمپین شپ میں دفاعی چیمپین واپڈا نے آسان مقابلے کے بعد 81کے مقابلے میں ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ دیکھنے جانے والے شائقین کیلئے بڑی خوشخبری
قطر نے فٹ بال ورلڈ کپ شائقین کے لیے کرونا ویکسینیشن کی شرط ختم کر دی۔تفصیلات کے مطابق قطر کی وزارت صحت نے رواں برس ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے کورونا کی ویکسین لگوانے کی شرط ختم کر دی ہے۔عرب اخبار کے مطابق وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ کورونا کیسز میں اضافے کی صورت ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم شہباز شریف کا محمد حسین انوکی کی وفات پر اظہار افسوس
وزیراعظم شہباز شریف نے جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر انوکی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ ریسلر انوکی سے 10 سال قبل لاہور کے ایک اسٹیڈیم میں یادگار ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے مزید لکھا کہ انوکی نے اپنی ریسلنگ میں مہارت سے ایک پوری نسل پر جادو ...
مزید پڑھیں »عالمی شہرت یافتہ ریسلر انوکی انتقال کر گئے
جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر انوکی 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ کچھ عرصے سے خرابی صحت کے سبب اسپتال میں داخل تھے۔مقامی میڈیا کے مطابق انوکی جاپانی عوام میں انتہائی مقبول تھے اور انکی وفات پر حکومت اور عوام افسردہ ہیں۔انوکی پاکستان اور پاکستانی عوام سے بہت محبت اور انسیت رکھتے تھے۔ وہ 1979 میں پاکستانی ...
مزید پڑھیں »وفاقی وزیر احسان مزاری نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کا افتتاح کرینگے
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری 3اکتوبر سے شروع ہونیوالی نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کا افتتاح کرینگے۔ چیمپیئن شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری اور فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق پول راؤنڈ کے تحت آٹھ اکتوبر تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جانیوالی پانچ روزہ چیمپین شپ کے کامیاب ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، ایبٹ آباد میں ہاکی ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ پروگرام کے سلسلے میں چناروں کے شہر ایبٹ آباد میں ہاکی ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے ٹرائلزمیں ایبٹ آباد ریجن کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا،جس میں 22 کھلاڑی منتخب کو منتخب کیاگیا۔ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد کے صدر ملک مہابت اعوان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا یوتھ کے کوارڈینیٹر ...
مزید پڑھیں »عثمان وزیر پروفیشنل باکسنگ کا ورلڈ ٹائٹل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے سومفوٹ سیسا کو شکست دے کر ورلڈ یوتھ ٹائٹل حاصل کرلیا اور پروفیشنل باکسنگ کا ورلڈ ٹائٹل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ رپورٹ کے مطابق بنکاک میں ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن کے تحت ورلڈ یوتھ ٹائٹل کے مقابلے میں 22 سالہ عثمان وزیر نے اپنے 23 سالہ ٹاپ رینک حریف پر پہلے ...
مزید پڑھیں »