انگلش پریمیئر لیگ، 4 فروری کو آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگا

انگلش پریمیئر لیگ کے آئندہ میچز 4 فروری سے کھیلے جائیں گے جبکہ 4 فروری کو مزید 8 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انگلش پریمیئر لیگ میں اب تک کھیلے گئے میچز کے بعد آرسنل کی ٹیم ٹیبل پر 50 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔

 

 

دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم 45 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور نیوکیسل یونائیٹڈ اور مانچسٹر یونائیٹڈ 39،39 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔ٹوٹنہام ہاٹ پور کی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے اور اس کے ٹیبل پر 36 پوائنٹس ہیں۔

error: Content is protected !!