دیگر سپورٹس

انڈر16 ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز

پشاور( سپورٹس رپورٹر ) انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگئی جس میں ڈسٹرکٹ پشاور کے بیس سے زائد کھلاڑی شرکت کررہے ہیں ، چیمپئن شپ کا افتتاح مس شبانہ نے کیا ان کے ہمراہ صوبائی صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر کفایت اﷲ، ارشد خان سمیت دیگرشخصیات موجود تھیں ...

مزید پڑھیں »

تین سالوں سے پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے کوئی گرانٹ نہیں ملی،سید اظہر علی شاہ

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 66 ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپیئن شپ کل 18 اکتوبر سے لاہور میں شروع ہوگی، تین روزہ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے ایک سو سے زائد مرد و خواتین کھلاڑی حصہ لینگی، پاکستان آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں چیمپیئن شپ میں شرکت نہیں کر رہی ہیں۔ یہ بات پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر ...

مزید پڑھیں »

پہلی بین الصوبائی وویمن چک بال چمپئن شپ بڑے دھوم دھام سے اختتام پذیر

خیبر پختونخواچک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام خوبصورت وسیاحتی علاقہ مانسہرہ میں کھیلی جانیوالی پہلی بین الصوبائی وویمن چک بال چمپئن شپ بڑے دھوم دھام سے اختتام پذیر ہوگئی،فائنل میچ میں پنجاب نے آزادکشمیر کی ٹیم کو چھ سکور سے شکست دیکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی،کشمیر نے دوسری ،بلوچستان نے تیسری اور خیبر پختونخوانے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی،اختتامی تقریب ...

مزید پڑھیں »

چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش مقابلے اختتام پذیر

پاکستان سکواش فیڈریشن نے مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں مردوں کے چیف آف دی ائیر سٹا ف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ اور خواتین کے انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹس 11 تا 15 اکتوبر 2021 منعقد کروائے۔ پاکستان سمیت دنیا کے 11 مختلف ممالک آسٹریا، جمہوریہ چیک، مصر، انگلینڈ، فرانس، ہانگ کانگ، روس، سربیا، سپین اور سوئٹزرلینڈ کے 22 کھلاڑی اس ایونٹ کے ...

مزید پڑھیں »

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگیا

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگیا ہے پہلے میچ میں کے آر ایل اور پاکستان ایئرفورس کی ٹیمیں 2-2 گول سے برابر رہیں، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر و رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مصدق ...

مزید پڑھیں »

کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کا اغاز ہوگیا

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر )کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کا اغاز ہوگیا، افتتاحی میچ میں کراچی یوتھ بلو نے کراچی یوتھ اورنج کو 1-2 سے شکست دیدی، وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے کھیل ارباب لطف اللہ نے ہٹ لگا کر چیمپیئن شپ کا افتتاح کیا،تفصیلات کے مطابق کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال ...

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت نے سی ایم ہاکی گولڈ کپ کرانے کا اعلان کردیا

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر )کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں و جنرل مینیجر پی ایچ ایف ویمنز ونگ سندھ سیدہ شہلا رضا نے کہا کہ وزیراعلی سندھ سید مراد شاہ کی قومی کھیل کی بحالی کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کسی ...

مزید پڑھیں »

کون ہے ذمہ دار؟

خیبرپختونخوا ڈائریکٹر آف سپورٹس کی جانب سے ہاکی لیگ کے دومیچز17اور 18 اکتوبر کو مردان اسپورٹس کمپلیکس ہاکی گراونڈ میں منعقد کیے گئے تھے۔ مگر خراب اسٹروٹرف کی وجہ سے انتظامیہ کو دونوں میچز منسوخ کر نے پڑے۔ اس غیر معیاری اور ناقص اسٹروٹرف جس کی حالت ناگفتہ بہ ہے، عوام کے ٹیکس کی 6 کڑور 76 لاکھ کی کثیر ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل اسکوائش ٹورنامنٹ، طیب اسلم کو سیمی فائنل میں شکست

پاکستان کے طیب اسلم کو چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اسلام آباد میں جاری چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل ا سکواش ٹورنامنٹ کے مینز ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں فرانس کے آگسٹس ڈوسورڈ نے پاکستان کے طیب اسلم کو پورے 5 گیمز کے بعد 11-9, 11-7, 9-11, 3-11 اور ...

مزید پڑھیں »

کینیا کی خاتون ایتھلیٹ ایگنس ٹروپ کو قتل کردیا گیا

کینیا کی خاتون ایتھلیٹ ایگنس ٹروپ کی موت کے بعد سابق کپتان جولیس یےگو نے ساتھی کھلاڑی کو خراج تحسین پیش کیا۔25 سالہ ایگنس ٹروپ کو بدھ کے روز ان کے گھر پر چاقو کے وار سے قتل کردیا گیا تھا جبکہ پولیس نےان کے شوہر کو مشتبہ قرار دیا۔ایگنس جنھوں نے رواں سال اولمپکس کے 5 ہزار میٹر ریس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free