دیگر سپورٹس

باچا خان یونیورسٹی اور ایلیٹ سپورٹس پاکستان کے مابین مفاہمتی یاداشت کا معاہدہ ہوگیا

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ اور ایلیٹ سپورٹس پاکستان کے مابین معاہدہ ہوگیا ،معاہدے کی تقریب باچا خان یونیورسٹی میں منعقد ہوئی،جس میں باچاخان یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر بشیر احمد بھی موجود تھے۔باچا خان یونیورسٹی کی طرف سے ڈائریکٹریس سپورٹس وسابق انٹرنیشنل اتھلیٹ شبانہ خٹک اور ایلیٹ سپورٹس کے چیف ایگزیکٹیومحمدجمال قریشی نے دستخط کئے۔ مفاہمتی یاداشت کے مطابق ایلیٹ ...

مزید پڑھیں »

محمّد ارشد جان ورلڈ کراٹے ٹورنامنٹ پولینڈ کیلئے ریفری منتخب ہوگئے

محمّد ارشد جان ورلڈ کراٹے ٹورنامنٹ پولینڈ کیلئے ریفری منتخب ہوگئے ورلڈ کراٹے آرگنائز یشن WKO جاپان اور یورپئین فل کنٹیکٹ کراٹیآرگنائز یشن کے زیر اہتمام 22ستمبر سے پولینڈ کے شہر وارسا میں ساتہویں ورلڈ کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد ہورہا ہے جس میں دنیا بھر سے ٹیمیں شرکت کر رہی ہے۔جس کیلئے پاکستان فل کنٹکٹ کراٹے فیڈریشن کے صدر اور ...

مزید پڑھیں »

پشاور فٹ بال لیگ سیزن 5 یکم اکتوبر سے شروع ہوگا

پشاور فٹ بال لیگ سیزن 5 یکم اکتوبر سے طہماس خان فٹ بال سٹیڈیم میں شروع ہوگا جس میں صوببے بھر سے ٹیمیں حصہ لیں گی۔ کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود اورڈائریکٹر جنرل سپورٹس خالد خان نے لیگ میں ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ چیف آرگنائزرچیئر مین یوتھ گلیم ویلفیئرآرگنائزیشن گل حیدر کے مطابق لیگ کا ...

مزید پڑھیں »

خواتین سکواش وتائیکوانڈوٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگئی

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خواتین سکواش وتائیکوانڈوٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگئی، اس موقع پر مہمان خصوصی ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی نے کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔ ان کے ہمراہ بیڈمنٹن ہیڈ کوچ بشری، تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے چیئر مین الیاس آفریدی، تائیکوانڈو کوچز نازیہ علی، میمونہ، سکواش ایسوسی ایشن کے کوچ منورزمان، طاہر اقبال، محمود، ...

مزید پڑھیں »

قومی کھیل ہاکی کے کھلاڑیوں کی بھی سنی گئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ایک کروڑ بیس لاکھ روپے مرحلہ وار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں کھلاڑیوں کو آئندہ ہفتے ادائیگیوں کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں ٹیم آفیشلز کو ادائیگیاں کی جائیں گی۔واضح رہے کہ ایشیا کپ اور کامن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بمقابلہ ماریشس میچ 3-3سے برابر

ہنگری کے شہربوڈاپیسٹ میں جاری سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان کا دوسرا میچ ماریشس کے خلاف کھیلا گیا جس میں پاکستانی ٹیم نے 3گول کرکے میچ ڈرا کر دیا۔ سوکا ورلڈ کپ میں 40 سے زیادہ ممالک حصہ لے رہے ہیں، جس میں پاکستان کو گروپ G میں میکسیکو، آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ماریشس جیسی فٹبال کی ٹیموں میں رکھا ...

مزید پڑھیں »

مالدیپ کیخلاف فتح سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، نادیہ خان

قومی خواتین فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان نے کہا ہے کہ ساف چیمپئن شپ میں مالدیپ کیخلاف فتح سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے،فٹبال ہاؤس لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 8سال کے طویل وقفہ کے بعد پاکستان کو کسی انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کا موقع ملااورتیاریوں کیلئے بھی محدود وقت تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ٹینس کی دنیا کے مایہ ناز کھلاڑی راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں راجر فیڈرر نے گرینڈ سلم اور اے ٹی پی ٹور  ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، ان کا کہنا تھا کہ رواں سال لندن میں ہونے والا لیور کپ ان کا آخری بڑا ایونٹ ہوگا۔41 سالہ ٹینس ...

مزید پڑھیں »

انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی

خیبر پختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ ختم ہوگئی، سابق صوبائی وزیر کھیل وصدر خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ، ڈائریکٹر جنرل پراسیکوشن مختیار احمد اور ڈائریکٹر جنرل گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی خالد محمود نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے صدر آصف اورکزئی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئر(ر) سجاد کھوکھر کی پی آئی اے کے سی ای او ایئر وائس مارشل عامر حیات سے ملاقات

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر نے پاکستان ایئر لائن کے سی ای او ایئر وائس مارشل عامر حیات سے انکے آفس میں ملاقات کی. اس موقع پر پی ایچ ایف سینئر اسٹاف آفیسر ظہور احمد جنجوعہ ,پی آئی اے ایچ آر ہیڈ ایئر وائس مارشل(ر) عامر الطاف بھی موجود تھے. ملاقات کے دوران پی آئی اے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free