آسڑیلوی خاتون تیراک کیلی میک کین نے جاپان میں جاری ٹوکیو اولمپکس کے خواتین کے 100 میٹر بیک سٹروکس ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتنے کے ساتھ ساتھ نیا اولمپک ریکارڈ بھی قائم کردیا ہے، کیلی نے مطلوبہ فاصلہ 57.47 سکینڈ میں طے کیا جو نیا اولمپک ریکارڈ ہے، کیلی کو کینیڈا کی تیراک کیلی ماسی کی جانب سے سخت مقابلے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
اولمپکس کے 100 میٹر بیک سٹروکس ایونٹ میں امریکی برتری ختم
جاپان میں جاری ٹوکیو اولمپکس کے 100 میٹر بیک سٹروکس تیراکی مقابلوں میں روسی تیراکوں نے امریکی برتری کا خاتمہ کردیا ہے، ایونٹ میں روسی تیراک جو پابندی کی وجہ سے رشین اولمپک کمیٹی کے زیر سایہ حصہ لے رہے ہیں کے ایوگنی نے طلائی تمغہ جیتا جبکہ روس کے ہی کلیمنٹ نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا ، دفاعی ...
مزید پڑھیں »10میٹر ایئر رائفل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں چین کا طلائی تمغہ
جاپان میں جاری ٹوکیو اولمپکس کے 10 میٹر ایئر رائفل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں چین کی ٹیم نے طلائی تمغہ جیت لیا، چین کے یانگ کیان اور یانگ ہوران نے فائنل مقابلے میں عمدہ کارکردگی دکھائی اور اپنے ملک کیلئے طلائی تمغہ حاصل کیا، اس ایونٹ میں کانسی کا تمغہ رشین اولمپک کمیٹی کی ٹیم نے حاصل کیا۔
مزید پڑھیں »ترکمانستان نے اولمپکس کی تاریخ میں پہلا تمغہ جیت لیا
جاپان میں جاری ٹوکیو اولمپکس کے دوران ترکمانستان نے بھی اپنی اولمپک تاریخ کا پہلا تمغہ جیت لیا ہے، ترکمانستان کی جانب یہ تمغہ ان کی خاتون ویٹ لفٹر پولینا گریووا نے خواتین کے 59 کلوگرام ویٹ لفٹنگ ایونٹ کے دوران جیتا،اس سے قبل آج تک ترکمانستان اولمپک میں کوئی بھی تمغہ جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکا تھا، اس کامیابی ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپکس ، فرانس کی خاتون کھلاڑی نے جوڈو میں طلائی تمغہ جیت لیا
جوڈو کی تاریخ میں بہترین کھلاڑی قرار دی جانے والی فرانس کی کلیرینس اگینگینو نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جاری ٹوکیو اولمپکس کے 63 کلوگرام جوڈو ایونٹ میں دفاعی چیمپئن سلووینا کی ٹینا کو شکست دیکر طلائی تمغہ جیت لیا، ایونٹ میں کانسی کا تمغہ کینیڈا کی کیتھرین حاصل کیا یاد رہے کہ 2016 کے ریو اولمپکس میں ...
مزید پڑھیں »جاپان کی ٹینس کھلاڑی نامی اوساکا کا ٹوکیو اولمپکس میں سفر ختم
ٹوکیو اولمپکس میں جاپان کی ٹینس پلیئر نامی اوساکا اپنا سفر جاری نہ رکھ سکیں۔نامی چیک ریپبلک کی مارکیٹا سیچھ ایک اور چھ چار سیشکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔دوسری جانب 200 میٹر فری اسٹائل سوئمنگ میں برطانیہ کے ٹام ڈین نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا ویمنز ٹرائی تھیلون میں برمودا کی فلورا ڈفی نے طلائی تمغہ جیت لیا، ...
مزید پڑھیں »ماحور شہزاد شکست پر برداشت نہ کرسکیں،پٹھان کھلاڑیوں کیخلاف بیان جاری کردیا
ٹوکیو(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس میں وومن سنگلز میں پاکستان کی ٹاپ سیڈ کھلاڑی ماحور شہزاد اپنا دوسرا میچ بھی ہار گئیں جس کے بعد ان کا اولمپکس میں سفر ختم ہوگیا۔ماحور شہزاد کو دوسرے گیم میں بھی 14-21 سے شکست ہوگئی جب کہ میچ میں ماحور کی شکست کا اسکور 14-21 اور 14-21 رہا۔ٹوکیو اولمپکس کے آج ہونے والے خواتین ...
مزید پڑھیں »طلحہ طالب کی عمدہ کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی شاباش
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی حوصلہ افزائی کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی سی بی نے طلحہ طالب کی پرفارمنس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تحریر کیا "وہ گرا، پھر اٹھ کھڑا ہوا اور قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔” کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپکس، فینسنگ میں امریکی کھلاڑی نے تاریخ رقم کردی
امریکا کی لی کیفیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جاری ٹوکیو اولمپکس کے فوئل فینسنگ کے انفرادی فائنل میں روسی حریف کو شکست دیکر طلائی تمغہ جیت لیا، اس کامیابی کے بعد لی کیفیر امریکی تاریخ میں فوئل فینسنگ میں طلائی تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں، لی کیفیر نے فائنل میں اپنی حریف روس ...
مزید پڑھیں »تیونس کے نوجوان تیراک نے 400میٹر فری سٹائل میں تمغہ جیت لیا
ٹوکیو اولمپکس میں مردوں کے چار سو میٹر فری سٹائل مقابلوں میں تیونس کے نوجوان تیراک احمد حنفائی نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف چند سکینڈ کے فرق سے طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا، احمد جنہوں نے کوالیفائی رائونڈ میں سب سے آخری پوزیشن حاصل کی تھی اور ان کا وقت بھی بہت زیادہ تھا نے فائنل ...
مزید پڑھیں »