ایبٹ آباد ( سپورٹس رپورٹر )سپیکر کے پی اسمبلی مشتاق احمد غنی ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی مختلف حکومتی شخصیات اور ہاکی سمیت دیگر کھیلوں کی تنظیموں کی مسلسل تگ و دو اور کوشش کے نتیجے میں وزیر اعلی کے پی ،کے حکم پر پی ڈی ڈبلیو پی نے ایبٹ آباد ہاکی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن نئی آسٹروٹرف کی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ڈھاکہ 2021 میں شرکت کیلئے 30 رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا آغاز
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ڈھاکہ 2021 میں شرکت کیلئے 30 رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا آغاز،پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری،قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپیئن خواجہ جنید کی زیر نگرانیتربیتی کیمپ شروع ہوگیا کوچ اولمپیئن خواجہ جنید کا کیمپ کے بارے میں کہنا ہے کہ موجودہ کورونا کی ...
مزید پڑھیں »فٹبال پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی نے ویسٹ بروم کو پانچ صفر سے شکست دیدی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال پریمئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے ویسٹ بروم کو پانچ صفر سے پچھاڑ کر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا، ویسٹ ہیم نےکرسٹل پیلس کو تین دو کی شکست سے دوچار کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن لیورپول کو پانچویں نمبر پر دھکیل دیا۔انگلش میدانوں پر فٹبال مقابلے، مانچسٹر سٹی اور ویسٹ بروم آمنے سامنے ہوئے، مانچسٹر سٹی ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ 2021ء 27جنوری سے شروع ہوگی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹینس کے فروغ کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ 2021ء 26جنوری کی بجائے اب 27 جنوری بروز بدھ سے شروع ہوگی، چیمپئن شپ30جنوری تک جاری رہے گی، چیمپئن شپ میں لاہور، کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان اور بہاولپور کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، مینز سنگلز، ڈبلز اور لیڈیز سنگلز، ...
مزید پڑھیں »وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور خان بھٹی کی زیر صدارت سپورٹس بورڈ پنجاب کی جنرل باڈی کا اجلاس،اہم فیصلے کئے گئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب ووزیر کھیل وامور نوجوانان پنجاب رائے تیمور خان بھٹی کی صدارت میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی جنرل باڈی کا دوسرا اجلاس پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوا، اجلاس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اہم فیصلے کئے گئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے ممبران ...
مزید پڑھیں »روٹریکٹ کلب کیپیٹل ہلز سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ سندھ بلوز نے جیت لی۔
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) نارتھ کراچی جیمخانہ پر سندھ اولمپک ایسوسی ایشن، پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن، کیپیٹل ہلز روٹریکٹ کلب کے تعاون اور سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلی گئی روٹریکٹ کلب کیپیٹل ہلز سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ سندھ بلوز نے جیت لی۔ فاتح ٹیم نے سندھ ریڈ کو 21-14 اور 21-16 سے شکست دے کر ٹرافی اپنے ...
مزید پڑھیں »پاکستان آرمی نے کلے شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان آرمی نے کلے شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی، فائنل کے مہمان خصوصی میجر جنرل ظفر الحق تھے۔پی این ایس کارساز میں کھیلی گئی کلے شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی سرفہرست رہی۔پاک آرمی نے چار گولڈ، تین سلور اور ایک برانز میڈل سمیت آٹھ میڈلز حاصل کیے۔ پاک نیوی اور سندھ کی ٹیم مشترکہ طور پر ...
مزید پڑھیں »مرحبا سٹی کیمپس حیدرآباد میں گرلز بیس بال کوچنگ کیمپ کا آغاز
حیدرآباد(پرویز شیخ) حیدرآباد بیس بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے انڈس ویلی اسکول سسٹم (IVSS) مرحبا سٹی حیدرآباد میں گرلز بیس بال کوچنگ کیمپ کا آغاز کردیا گیا۔پاکستان فیڈریشن بیس بال وومین کی سیکریٹری و ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن گورنمینٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری میڈم عائشہ ارم نے افتتاح کیا۔افتتاح کے وقت اپنے خطاب ...
مزید پڑھیں »پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، رائے تیمور خان بھٹی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ ہاکی کے کھیل کو دوبارہ عروج پر لانے کے لئے کام شروع کردیا ہے، وہ وقت دور نہیں جب یہی کھلاڑی دوبارہ ہاکی کی دنیاکے روشن ستارے بن کر چمکیں گے، وزیراعظم عمران خان کی خواہش ہے کہ ہاکی کا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل ...
مزید پڑھیں »قومی آسٹریلین فٹ بال لیگ چیمپئن شپ اسلام آباد میں منعقد کروانے کی تیاریاں شروع
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ):آسٹریلین فٹ بال لیگ پاکستان کے زیراہتمام قومی آسٹریلین فٹ بال لیگ چیمپئن شپ اسلام آباد میں منعقد کروانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں گذشتہ روز آسٹریلین فٹ بال لیگ پاکستان کے صدر سردار طارق محمود نے آسٹریلین فٹ بال لیگ پاکستان کے جنرل کونسل کے اجلاس کے بعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »