دیگر سپورٹس

13ویں قومی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ میں دنیال الرحمن نے ایمچور، قاسم اسد نے ڈیف اور علینہ نے خواتین کے ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 13ویں قومی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ مین 13ویں قومی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ میں دنیال الرحمن نے ایمچور، قاسم اسد نے ڈیف اور علینہ نے خواتین کے ٹائٹل جیت لیا۔ گذشتہ روز ارینہ بائولنگ کلب، ایف نائن پارک، اسلام آباد میں کھیلے گئے چیمپین ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس سٹی کے آئیڈیا کو وزیراعظم کے سامنے پیش کرینگے۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ سپورٹس کلچر کو نئے سرے سے سامنے آنا چاہیے، سارے صوبوں سے کھلاڑیوں کا ایک جگہ آنے سے کھلاڑیوں کے معیار میں بہتری آئے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز قومی ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کی افتتاحی تقریب ...

مزید پڑھیں »

پشاورہاکی لیگ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگئی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور ہاکی لیگ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگئی،باضابطہ افتتاح صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ نے کیا ، ان کے ہمراہ صوبائی سیکرٹری ہدایت اﷲ ، پشاور ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ضیاء الرحمان بنوری ، انٹر نیشنل کھلاڑی وکوچ یاسر اسلام ...

مزید پڑھیں »

وکلاء سپورٹس گالا ، خواتین رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر

پشاور( سپورٹس رپورٹر)پانچویں پشاو ر بار وکلاء سپورٹس گالا کے سلسلے میںخواتین وکلاء کی رسہ کشی مقابلے اختتام پذیرہوگئے ، فائنل میں فائزہ گروپ نے مہوش گروپ کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، ، صوبائی رسہ کشی ایسوسی ایشن کے تعاون اور پشاور بار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پانچویں پشاور بار وکلاء سپورٹس گالا میں خواتین رسہ کشی ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا جونیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ آج سے شروع ہوگی ، عمرآیاز

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جونیئر ٹریننگ کیمپ آج سے پاکستان ٹینس کلب کورٹس شاہی باغ میں شروع ہورہا ہے جس کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرایاز خلیل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹریننگ کیمپ میں انڈر10 سے انڈر 18 تک کے کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

میڈیا ونٹرسپورٹس گالا پہلی بارنتھیاگلی کے پرفضا مقام پرشاندار انعقاد

پشاور(سپورٹس رپورٹر) صوبہ خیبرپختونخوااسپورٹس رائیٹرز ایسوسی ایشن کی 36سالہ تاریخ میں ونٹرمیڈیا سپورٹس گالا کی پہلی بارصوبے کے انتہائی خوبصورت پرفضاء مقام پرنتھیاگلی میںانعقاد کیاگیا جس کے پہلے مرحلے میں فٹسال ،رسہ کشی اوربیڈمنٹن کے مقابلے مکمل ہوگئے جبکہ دوسرے مرحلے کاآغاز ماہ جنوری کے دوسرے ہفتے میں پشاورمیںکیاجائے گا۔ ڈائریکٹریٹ اف یوتھ آفیرز صوبہ خیبرپختونخو اورگلیات ڈویلمپنٹ اتھارٹی کے ...

مزید پڑھیں »

صاحب ، بی بی اور کھیلوں کے ایسوسی ایشن

تحریر ۔ مسرت اللہ جان پشتو زبان کی ایک مثل ہے چہ دا بی بی خپل ئی نو دننہ رازہ او کہ دا صاحب خپل ئے نو باہر کینہ.. یعنی اگر آپ بی بی جی کے رشتہ دار ہیں تو آپ اندر آجائیں اور اگر آپ صاحب کے رشتہ دار ہیں تو آپ باہر بیٹھ جائیں.سمجھنے والوں کیلئے اس میں ...

مزید پڑھیں »

افضل خان لالہ میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل8جنوری جنور ی کوہوگا

صوابی(سپورٹس لنک رپورٹ)افضل خان لالہ انٹرڈسٹرکٹ میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل8جنوری جنور ی کوہوگا،صوابی سپورٹس کمپلیکس بام خیل پر جاری اس ٹورنامنٹ میں صوبے کے مختلف اضلاع کی ٹیموں نے حصہ لیا،سیمی فائنلزمیچزمیں بنو اورصوابی کی ٹیموں نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔جنکے مابین فائنل میچ آٹھ جنوری کو منعقدہوگا۔اس موقع پربرجگیڈیئرمحمد سلیم۔مہمان خصوصی ہونگے۔انکےہمراہںڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق محمد اور دیگر ...

مزید پڑھیں »

دیرلوئر میاں بانڈہ میں انٹر ڈسٹرکٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا

تیمرگرہ(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈپٹی کمشنر لوئر دیر کی ہدایت پرمیاں بانڈہ میں ڈسٹرکٹ انٹرکلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا،گورنمنٹ ہائی سکول میاں بانڈہ منعقدہ ٹورنامنٹ کا افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سابق ناظم کاشف کمال جوکہ وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اینٹی کرپشن ملک شفیع اللہ خان کے نمائندے نے کیا۔اس موقع پر ڈی ایس اوبخت شاہ زیب،اسسٹنٹ ڈی ایس ...

مزید پڑھیں »

لکی فٹبال کلب نے نشاط کلب کو 4-2 سے شکست دے دی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)لکی فٹ بال کلب (آراے بازار)نے نشاط فٹ بال کلب کو 4-2 سے شکست دے دی۔ آر اے بازار فٹ بال گراﺅنڈ میں کھیلے گئے میچ میں لکی فٹبال کلب کی کپتانی کے فرائض علی رضا نے ادا کئے جبکہ نشاط فٹبال ٹیم کی قیادت کامران نے کی۔میچ کے پہلے ہاف میں نشاط ٹیم کے کھلاڑی چھائے رہے ،طیب ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free