سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور کی مریم نسیم نے آسٹریلیا میں جاری پاورلفٹنگ مقابلے میں برانز میڈل اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور کی مریم نسیم نے آسٹریلیا میں جاری پاور لفٹنگ مقابلے میں برانز میڈل جیت کر ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا، ان کا کہنا تھا کہ میڈل کے حصول کی سخت محنت کی، کامیابی والدین کی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن کھلاڑیوں کے اعزازمیں تقریب کا انعقاد
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چمپیئن شپ میں پہلی پوزیشن لینے والے قاری عدنان اور عمر خان جبکہ سلور میڈل لینے عبداللہ اور زبیر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد۔سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں منعقدہ تقریب میں کھلاڑیوں اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان نے خصوصی شرکت کی ان کے ہمراہ ستارہ امتیاز الٰہی بخش متھی ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس عزیز اﷲ ...
مزید پڑھیں »جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلدا زجلد مکمل کیا جائے، ڈی جی سپورٹس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو سپورٹس کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے ضروری ہے کہ جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلدا زجلد مکمل کیا جائے،صوبہ بھر میں بہت سے ترقیاتی منصوبے مکمل ہوچکے ہیں جبکہ زیرتعمیر منصوبوں کے مکمل ہونے سے نوجوانوں کو سپورٹس کی جدید سہولتیں میسر آئیں گی اور سپورٹس ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،بھارت کی اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی انڈیا نے رواں ماہ کی اٹھائیس تاریخ سے شروع ہونے والے عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے اپنی اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق سلیکٹرز نے تین اہم کھلاڑیوں ایس وی سنیل، رپیندر سنگھ اور رامندیپ سنگھ کو ٹیم سے ڈراپ کردیا ہے، ایس وی سنیل جو ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لگائے گئے ...
مزید پڑھیں »کرسٹینا رونالڈو ایک بارپھر پرتگال کی ٹیم کا حصہ بننے میں ناکام
لزبن(سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کی فٹبال ٹیم کے کوچ فرنینڈو سنٹوز نے ایک بار پھر مایہ ناز فٹبالر کرسٹینا رونالڈو کو آئندہ ماہ ہونے والے نیشنز چیمپئنز لیگ میں اٹلی اور پولینڈ کیخلاف میچوں کیلئے ٹیم کا حصہ نہیں بنایا ہے، کرسٹینا رونالڈو جو پرتگال کے اب تک کے سب سے زیادہ گول کرنے والے اور سب سے زیادہ پرتگال کی ...
مزید پڑھیں »عامر غفار بیڈمنٹن لیگ 12 نومبر سے پشاور میں کھیلی جائیگی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)عامر غفار بیڈمنٹن لیگ کے مقابلے بارہ اورتیرہ نومبرکو پشاورمیں کھیلے جائینگے، پاکستان کے سابق قومی جونیئر چیمپئن، 2006 کامن ویلتھ گیمز میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے اور دوبارانگلینڈ مینز بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے فاتح عامر غفار کے نام سے یہ بیڈمنٹن لیگ خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام منعقد ہو گی جس کا اعلان ڈی جی ...
مزید پڑھیں »شہید بے نظیر بھٹو نیشنل جمناسٹک چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی
جامشورو( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان جمناسٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام سندھ جمناسٹکس ایسوسی ایشن کے زیر انتظام محترمہ شہید بینظیر بھٹو نیشنل جمناسٹکس چیمپیئن شپ مینز اینڈ ومینز کل سے سندھ یونیورسٹی جامشورو میں شروع ہورہی ہے.چیمپیئن شپ کے لیئے مستقیم انصاری کو مینز اور مریم کیریو کو وومینز کا آرگنائزنگ سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے.مذکورہ چیمپیئن شپ میں شرکت ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹرا ئی تھلون چیمپئن شپ پنجاب نے جیت لی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون اور پاکستان ماڈرن پینٹاتھلون فیڈریشن کے زیراہتمام منعقد ہونے والی نیشنل ٹرا ئی تھلون چیمپئن شپ پنجاب نے جیت لی، مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل و اُمور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، اس موقع پرسیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب و دیگر بھی موجود تھے، صوبائی وزیر کھیل ...
مزید پڑھیں »موجودہ حکومت کھیلوں کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے،جنید خان
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ )ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا جنید خان نے کہا ہے کہ قلیل مدت میں طہماس خان فٹ بال سٹیڈیم کو بہترین حال میں بحال کردیا جبکہ ارباب نیازسٹڈیم کو بین الاقوامی معیارکے مطابق بنانے کے منصوبے پر بھی زوروشور سے کام شروع جاری ہے، اگلے چند سالو ں میں پشاور بھی دوبئی کی طرح انٹر نیشنل سپورٹس سٹی ...
مزید پڑھیں »قومی وومن کراٹے چیمپئن شپ کیلئے سندھ کے ٹرائلز 18نومبر کو ہونگے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)12ویں قومی وومن کراٹےچمپئن شپ ساہیوال کے لئے سندھ کے ٹرائل اتوار18 نومبرکو کراچی میں ہونگے. پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام 12ویں قومی وومن کراٹے چمپئن شپ 30 نومبرتا 2 ڈسمبر کو ساہیوال میں منعقد ہوگی. جس میں انفرادی کمیتے 45, 50, 55, 61, 68, پلس68 کلو گرام, انفرادی کاتا, ٹیم کاتا اور ٹیم کمیتے کے ...
مزید پڑھیں »