زمرے کے بغیر

عالمی کپ: گرلز نیٹ بال ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز ملتوی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپوٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے عالمی کپ کیلئے قومی گرلز ٹیم کے چناؤ کیلئے ایک روزہ ٹرائلز ملتوی کر دیئے۔ گذشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے اے پی پی کو بتایا کہ یہ ٹرائلز 22 مارچ کو پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں منعقد ہونے تھے جو کو ملتوی ...

مزید پڑھیں »

ضم اضلاع سپورٹس فیسٹول ، ضلع مہمند میں مقابلوں کا آغازہوگیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے زیر اہتمام ضم اضلاع سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں ہیڈکوارٹر غلنئی جرگہ ہال میں سپورٹس گالا کا افتتاحی تقریب منعقدہوئی جس میں ضلع مہمند میں مختلف کھیلوں کے مقابلے 23مارچ تک جاری رہینگے ، تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس ضم شدہ اضلاع کے زیراہتمام گزشتہ روز ہیڈکوارٹر غلنئی جرگہ ہال میں مہمند سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

انڈر 21 خیبر انٹر ریجنل خواتین گیمز پشاور نے جیت لیں

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے زیر اہتمام انڈر 21 خیبر پختونخوا انٹر ریجنل خواتین گیمز پشاور نے جیت لی، پشاور نے 14 گولڈ، 12، سلور، 7 برونز اور مجموعی 33 میڈلز جیتے۔ ڈیرہ اسماعیل خان نے 6 گولڈ، 4 برونز مجموعی 10میڈلز کے ساتھ دوسری جبکہ بنوں نے 4 گولڈ، 7 سلور، 4 برونز اور مجموعی 15 میڈلز کے ...

مزید پڑھیں »

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ٹین پن بائولنگ کے مقابلے 8 مارچ کو ہونگے

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ٹین پن بائولنگ کے مقابلے 8 مارچ کو ہونگے اسلام آباد (سپورٹس لنک رپوٹ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ٹین پن بائولنگ کے مقابلے 8 مارچ کو لیڑر سٹی کلب جناح پارک راولپنڈی میں منعقد ہونگے،پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن ...

مزید پڑھیں »

نئے سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ سے ایپکا ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پنجاب کے عہدیداروں کی ملاقات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نئے تعینات ہونے والے سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ سے ایپکا ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پنجاب کے صدر فیاض علی، جنرل سیکرٹری نبیل اکرم، چیئرمین محمد حنیف ، سینئر نائب صدر حماد علی، ساجد علی، اویس شاہ و دیگر عہدیداروں نے گزشتہ روز پنجاب سٹیڈیم میں ملاقات کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ...

مزید پڑھیں »

پہلے ٹیسٹ کی غلطیوں پرقابو پانے کی کوشش کرینگے، اظہرعلی

ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ جو خامیاں پہلے ٹیسٹ میں رہیں ان پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کہ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کی صلاحیتوں پر کوئی شک نہیں ہے، ...

مزید پڑھیں »

افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

لکھنو (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چمپیئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی ۔بھارت کے شہر لکھنو میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں افغانستان نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے ٹی ٹوئنٹی کی مضبوط ٹیم ویسٹ انڈیز کو باآسانی ...

مزید پڑھیں »

مومنہ باسط نے ہزارہ ریجن خواتین کھیلوں کے مقابلوں کا افتتاح کردیا

ایبٹ آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)ضلعی حکومت اوریجنل سپورٹس آفس ایبٹ آباد کے زیر اہتمام خواتین کے ریجنل سپورٹس گالا کے مقابلے ایبٹ آباد میں شروع ہوگئے، ان مقابلوں کا باقاعدہ افتتاح سوشل ویلفیئر کی صوبائی چیئرپرسن رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط نے ایک پروقار تقریب میں کیا، سٹی سپورٹس کمپلیکس ایبٹ آباد میں منعقدہ اس تقریب میں ضلع ایبٹ آباد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا کلچر اور کھانے انجوائے کر رہا ہوں، ڈیرن سیمی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا کہ انہوں نے کراچی میں مچھلی، بریانی اور دیگر ڈشز کھائیں اور وہ پاکستان کا کلچر انجوائے کررہے ہیں۔کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اورڈ یرن سیمی نے میڈیا سے گفتگو کی، ڈیرن سیمی نے گفتگو میں کہا کہ وہ پاکستان کا ...

مزید پڑھیں »

کراچی والو ! نیشنل اسٹیڈیم بھر دو‘ سرفراز احمدکی شائقین کرکٹ سے اپیل

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے شہرقائد کے باسیوں سے اسٹیڈیم بھرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔پاکستان ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان وکٹ کیپر سرفراز احمد نے ایک انٹرویو میں کہاکہپی ایس ایل کے میچ کراچی میں منعقد ہونا اچھی خبر ہے لہذا وہ کراچی کے لوگوں سے درخواست کرتے ہیں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free