زمرے کے بغیر

اسلامیہ کالج یونیوسٹی پشاور کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس عرفان اللہ مروت کورونا وائرس سے زندگی کی بازی ہار گئے۔

پشاور(سپورٹس لنک رپوٹ) اسلامیہ کالج یونیوسٹی پشاور کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس عرفان اللہ مروت کورونا وائرس سے زندگی کی بازی ہار گئے۔انہیں گزشتہ روز بعد نماز ظہر سپردخاک کردیا گیا۔انکی نماز جنازہ میں عزیز و اقرباء، یونیورسٹی کے رفقاء و دوست احباب نے شرکت کی۔وہ اپنے حلقوں میں ہردلعزیز شخصیت کے مالک تھے۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر ...

مزید پڑھیں »

ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا آن لائن اجلاس 17 جون کو ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا سالانہ آن لائن اجلاس 17 جون کو ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں نے بتایا کہ اجلاس میں ایشین انڈور گیمز، ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ اور عالمی کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاریوں کے حوالے اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کی 88 ویں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کی 88 ویں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر برائے آئی پی سی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کی۔ ایگزیکٹو کمیٹی نے 18 ویں آئینی ترامیم کے مطابق موجودہ قومی کھیلوں کی پالیسی 2005 کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کمیٹی کی سربراہی مسٹر ...

مزید پڑھیں »

یکم جون سے پہلےپروفیشنل کھیل کا کوئی ایونٹ نہیں ہوگا،برطانوی حکومت

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)بر طانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم جون سے پہلےپروفیشنل کھیل کا کوئی ایونٹ تماشائیوں کے بغیر بھی نہیں ہوسکتا۔لاک ڈائون میں نر می کے لئے حکومت نے پچاس صفحات پر مشتمل قواعد کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے سے زائد رقم عطیہ کردی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ پانچ لاکھ چھتیس ہزار پانچ سو روپے کی رقم عطیہ کردی ہے۔ یہ رقم کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لیے خرچ کی جائے گی۔پی سی بی نے 25 مارچ کو اعلان کیا تھا کہ سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی اور پی سی بی کے ملازمین اپنی ...

مزید پڑھیں »

معروف ریسلر ہالک ہوگن نے کورونا وائرس کی وجہ اورحل بتا دیا

لاس اینجلس (سپورٹس لنک رپوٹ ) نامور ریسلر ہلک ہوگن نے کہا ہے کہ خدا سے دوری کے باعث کورونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا میں تباہی مچا دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے 66 سالہ ہلک ہوگن نے کہا کہ ہمیں دنیا بھر میں محبت بانٹنا ہوگی، ایک دوسرے کا خیال رکھنا ہوگا۔جھوٹے ...

مزید پڑھیں »

اطالوی رگبی سٹار نے کورونا کیخلاف جنگ میں کیا کردار ادا کرنا شروع کردیا؟

روم(سپورٹس لنک رپوٹ) اٹلی کا انٹرنیشنل رگبی سٹار میکسم مبادا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ایمبولینس ڈرائیور بن گیا۔وبا کی وجہ سے تباہی نہ پھیلتی تو گذشتہ ہفتے میکسم مبادا کو 60 ہزار تماشائی انگلینڈ کے خلاف ایکشن میں دیکھتے، بہرحال انھوں نے گھر پر بیٹھنے کے بجائے خود کو رضاکار کے طور پیش کیا اور اب حفاظتی لباس ...

مزید پڑھیں »

اولمپکس مقابلے ایک سال ملتوی ہونے کے بعد کرکٹ کے بڑے ایونٹ بھی خطرے سے دوچار

دبئی ( سپورٹس لنک رپوٹ) ٹوکیو اولمپکس ایک سال کیلئے ملتوی ہونے کے بعد دنیا بھر میں کرکٹ کی بڑی سیریز اور بڑے ٹورنامنٹ بھی شدید مشکلا ت اور غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں ۔ حالات میں بہتری نہ آئی تو کرکٹ مقابلے بھی ملتوی ہوسکتے ہیں۔ آئی سی سی ترجمان نے بتایا کہ ٹیلی کانفرنس 27،28،29مارچ کو ہونا ...

مزید پڑھیں »

گھوڑوںکی ریس کا عالمی مقابلہ بھی کورونا کی لپیٹ میں آگیا

دبئی(سپورٹس لنک رپوٹ)کورونا وائرس کے خدشات کے پیش ِنظر دبئی میں منعقد ہونے والا گھوڑوں کی ریس کا عالمی مقابلہ بھی ملتوی کردیا گیا ہے ۔ دبئی ورلڈ کپ کی سپریم آرگنائزنگ کمیٹی کے اعلان کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب گھوڑوں کی ریس کا عالمی مقابلہ آئندہ سال تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔واضح رہے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے بچائو کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب میں ہیلتھ ڈیسک قائم کردیا گیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب نے حکومتی احکامات کے مطابق ملازمین کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے ہیلتھ ڈیسک قائم کردیا ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب کے تمام ملازمین کے ہاتھ سینیٹائزر سے صاف کرائے جارہے ہیں اور ان کو احتیاطی تدابیر سے آگاہی بھی دی جارہی ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سمیت تمام ملازمین نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free