سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے خلاف سنچورین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی پاکستانی ٹیم 190 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔دوسری اننگز میں پاکستان نے اپنی بیٹنگ 42 رنز کی برتری سے شروع کی تو اوپننگ بلے باز فخر زمان صرف 12 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔فخر زمان کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد امام الحق نے شان مسعود کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
رکی پونٹنگ آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق آسٹریلوی کپتان اور مایہ ناز بلے باز رکی پونٹنگ کو باضابطہ طور پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا، وہ یہ اعزاز پانے والے 25ویں آسٹریلوی کھلاڑی ہیں، بدھ کو آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان شروع ہونے والے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز چائے کے ...
مزید پڑھیں »ویمنز بگ بیش لیگ، سڈنی سکسرز کی شاندار جیت
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) ویمنز بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز نے میلبورن رینیگڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ویمنز بگ بیش لیگ میں چھٹی فتح حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 111 رنز کا ہدف 14.1 اوورز میں 3 وکٹوں پر پورا کیا، الیسا ہیلے نے ناقابل شکست 70 رنز بناکر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم ...
مزید پڑھیں »کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،کیویز کی میچ پر گرفت مضبوط
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ او ر سری لنکا کے درمیان دوسرے اور فیصلہ کن کرکٹ ٹیسٹ میچ میں سری لنکن ٹیم پہلی اننگز میں 104رنز پر ڈھیر ہوگئی ،ْ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے میچ کے دو سرے روز کے اختتام پر دووکٹوں کے نقصان پر 231رنز بناکر مجموعی طورپر 305رنز کی برتری حاصل کرلی ہے ۔ ...
مزید پڑھیں »باکسنگ ڈے ٹیسٹ،بھارت نے پہلی اننگز 443رنز 7کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کردی
میلبور ن (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے آسٹریلیا کیخلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز 443 رنز 7 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کی دی، چیتشوار پوجارا 106، کپتان ویرات کوہلی 82، میانک اگروال 76 رنز اور روہت شرما ناقابل شکست 63 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ،ْ آسٹریلیا کی جانب سے پیٹ کمنز نے 3، مچل سٹارک نے ...
مزید پڑھیں »سینچوریشن ٹیسٹ،پہلے روز کھیل کے اختتام پر فاسٹ بائولر شاہین آفریدی کی پریس کانفرنس
https://youtu.be/fe3ONv1iy6o?t=13
مزید پڑھیں »سینچورین ٹیسٹ،پہلے روز کے کھیل پر رمیض راجہ کا تبصرہ،ویڈیو دیکھیں
سینچوریشن ٹیسٹ،پاکستانی بلے باز ناکام،بائولرز نے اپنا کام دکھا دیا
سینچورین(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کی باؤنسی وکٹ پر پہلے ہی دن 15 وکٹیں گر گئیں اور پاکستان کے 181 رنز پر آل آؤٹ ہونے کے بعد جنوبی افریقا کے بھی 5 بلے باز 127 رنز پر آؤٹ ہو گئے۔پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کا بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پاکستان بیٹنگ لائن افریقی فاسٹ بولرز کے سامنے ...
مزید پڑھیں »سینچورین ٹیسٹ،کھانے کے وقفے تک پاکستان کی 76پر 4وکٹیں گر گئیں
سینچورین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ساؤتھ افریقا کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ ابتداء سے ہی بحران کا شکار نظر آرہی ہے اور کھانے کے وقفے تک 76کے مجموعی سکور پر دونوں اوپنر امام الحق اور فخر زمان سمیت 4 کھلاڑی آوٹ ہوکر پویلین لوٹ چکے ہیں۔سینچورین ٹیسٹ میں پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،سری لنکا پہلی اننگز میں 178پر ڈھیر،کیویز کے چار وکٹوں پر 88رنز
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ ) سری لنکا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بنالئے اور اس کو کیویز اننگز کا سکور برابر کرنے کے لئے مزید 90 رنز کی ضرورت تھی، اس سے قبل سری لنکن بائولرز کی عمدہ بائولنگ کی بدولت ...
مزید پڑھیں »