سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا کل سے آغاز ہونے جارہا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سنچورین ٹیسٹ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔پاکستان ٹیم اب تک جنوبی افریقا میں کوئی ٹیسٹ سیریز اپنے نام نہیں کرسکی اور گزشتہ 10 سال کے دوران پاکستان نے پروٹیز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیا ہے؟
میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ)کرسمس کے اگلے روز یعنی 26 دسمبر کو باکسنگ ڈے کہا جاتا ہے اور آسٹریلیا کے تاریخی میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ہر سال 26 دسمبر سے 30 دسمبر کے درمیان کھیلا جانے والا ٹیسٹ میچ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کہلاتا ہے۔26 دسمبر کو مسیحی سینٹ اسٹیفن ڈے مناتے ہیں اور کئی ممالک میں اس روز سرکاری چھٹی ہوتی ہے، ...
مزید پڑھیں »قومی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ راولپنڈی میں شروع ہو گیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام قومی ویمن ٹیم کا تربیتی کیمپ راولپنڈی میں شروع ہو گیا۔ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے اے پی پی کو بتایا کہ نیپال کے خلاف سیریز کے لئے 25 نابینا کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ گزشتہ روز وقار النساء ڈگری کالج، راولپنڈی میں شروع ہو گیا ہے، ایڈیشنل کمشنر جنرل ...
مزید پڑھیں »قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ راولپنڈی اور لاہور فائنل میں مدمقابل
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی اور لاہور کی ٹیمیں قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے قو می ٹی ٹونٹی کا فائنل کل کھیلا جائے گا ۔ کامران اکمل اور علی خان کی شاندار اننگز،لاہور وائٹس نے اسلام آبا د،راولپنڈی نے کراچی کو شکست دے دی۔ملتان کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں کراچی نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان بلائنڈ ٹی ٹونٹی سپر لیگ شروع،پہلے روز پنجاب اور بلوچستان کی جیت
حیدر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) تیسری پاکستان بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سپر لیگ شروع ہو گئی، ابتدائی روز پنجاب اور بلوچستان کی ٹیموں نے فتوحات حاصل کر لیں۔پیر کو حیدرآباد میں شروع ہونے والی لیگ کے افتتاحی میچ میں پنجاب اور سندھ بلائنڈ ٹیمیں مدمقابل ہوئیں اور میچ کو 18 اوورز تک محدود کیا گیا، پنجاب نے مقررہ اوورز میں 5 ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم کیلئے بری خبر
سینجورین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل فاسٹ باؤلر محمد عباس اور لیگ اسپنر شاداب خان کی انجری کی تصدیق کردی۔محمد عباس نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انجری کا شکار ہوئے تھے لیکن سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ نے انہیں فٹ قرار دے کر دورہ جنوبی افریقہ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف کامیابی کیسے مل سکتی ہے؟کوچ مکی آرتھر نے بتا دیا
سینجوریشن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے بلے بازوں کو مرکزی کردار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پروٹیز کے خلاف سیریز کے نتیجے کا انحصار اس بات پر ہو گا کہ ہمارے بلے باز کتنے رنز اسکور کرتے ہیں۔پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل ایک انٹرویو میں آرتھر نے کہا ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کے امپائر نے میچ کے دوران اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیشی ایمپائر تنویر احمد نے کالی آندھی کے خلاف کھیلے گئے آخری ٹی ٹونٹی میچ میں غلط نو بال دینے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں انٹرنیشنل کرکٹ میں نیا ہوں اسلئے غلطی ہو گئی، مستقبل میں محتاط انداز سے فرائض انجام دوں گا۔ تنویر احمد نے بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے دورہ پاکستان پی ایس ایل فائنل سے مشروط کردیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان پی ایس ایل کے لاہور اور کراچی کے میچز سے مشروط کر کے مجوزہ شیڈول میں بھی ترمیم کردی گئی ۔ کرکٹ آسٹریلیا کی سکیورٹی ٹیم اور دو سے تین آفیشلز مارچ کے پہلے ہفتے میں پی سی بی کے مہمان بنیں گے جو 17 مارچ کو پی ایس ایل کے ...
مزید پڑھیں »بھارت کا آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے الگ الگ ٹیموں کا اعلان
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے، نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے الگ الگ ٹیموں کا اعلان کر دیا، وکٹ کیپر بلے باز اور سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی دوبارہ سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے، دھونی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم ٹی ٹونٹی سیریز ...
مزید پڑھیں »