برج ٹاؤن (سپورٹس لنک رپورٹ)کریبین پریمیئر لیگ میں گیانا امیزون واریئرز نے بارباڈوس ٹریڈنٹس کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پانچویں کامیابی حاصل کر لی، اس فتح کے ساتھ ہی گیانا نے پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔سی پی ایل کے 22ویں میچ میں بارباڈوس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 165 ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
مداح کو گالم گلوچ،بنگلہ دیشی کرکٹر صابر پر 6کیلئے کرکٹ کے دروازے بند
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آف فیلڈ ایشوز کی بناء پر قومی کرکٹر صابر رحمان پر چھ ماہ تک انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی، ان پر الزام تھا کہ انہوں نے فیس بک پر ایک مداح کو گالم گلوچ کی اور اس کے ساتھ ساتھ اسے مارنے کی دھمکی بھی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ،ملنگا کی ایک سال بعد سری لنکن ٹیم میں واپسی
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے اپنی ٹیم میں ایک سال بعد فاسٹ بولر لاستھ ملنگا کو شامل کیا ہے۔متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے لئے سابق ایشین اور عالمی چیمپین نے سولہ رکنی ٹیم کا کپتان اینجلو میتھیو ز کو مقرر کیا ہے۔35سالہ ملنگا نے سری لنکا کی جانب سے آخری میچ ...
مزید پڑھیں »کوچ مکی آرتھر کی نئے کرکٹ سیزن پر مصباح سے مشاورت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور سابق کپتان مصباح الحق نے ہفتے کو لاہور میںملاقات کی اور مصروف کرکٹ سیزن پر تبادلہ خیال کیا۔مکی آرتھر قومی اکیڈمی میں قیام پذیر ہیں وہ قائد اعظم ٹرافی کا میچ دیکھنے ایل سی سی اے گراونڈ پہنچ گئے۔ مکی آرتھر نے مصباح الحق سے اگلے چھ ماہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »کامران اکمل پھٹ پڑے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): قومی کرکٹر کامران اکمل نے ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر گلے شکوے شروع کردیئے۔پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں کامران اکمل کی شاندار بیٹنگ کی باعث پشاور زلمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی تھی جبکہ کامران اکمل لیگ کے ٹاپ اسکوررز میں بھی شامل تھے جنہوں نے ایک سنچری کی بدولت 425 رنز ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ،بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان،کوہلی آرام،روہت شرما قیادت کرینگے
ممبئی: (سپورٹس لنک رپورٹ)بی سی سی آئی نے ایشیا کپ 2018 کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا جس کا کپتان روہت شرما کو مقرر کیا گیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2018 میں کپتان ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کی جگہ روہت شرما کو ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی 2028کے اولمپکس میں کرکٹ کی شمولیت کیلئے پرامید
کولکتہ ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے امید ظاہر کی ہے کہ 2028ء میں شیڈول لاس اینجلس اولمپکس گیمز میں کرکٹ کی دوبارہ واپسی ہو جائے گی۔آخری مرتبہ 1900ء میں منعقدہ پیرس اولمپکس گیمز میں کرکٹ کے مقابلے ہوئے تھے اور اس کے بعد اولمپکس گیمز میں کرکٹ نہیں کھیلا جاتا لیکن ورلڈ گورننگ باڈی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے صف اول کے کرکٹرز ٹی 10 لیگ میں ان ایکشن ہونگے
دبئی ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) شاہد آفریدی، شعیب ملک، محمد حفیظ اور کامران اکمل سمیت آٹھ پاکستانی کھلاڑی رواں برس کے آخر میں شیڈول ٹی 10 کرکٹ لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے، راشد خان، کرس لین، برینڈن میک کولم اور آندرے رسل بھی لیگ میں حصہ لیں گے۔ ٹی 10 لیگ دسبمر میں کھیلی جائے گی جس میں ...
مزید پڑھیں »داڑھی کی وجہ سے ایئرپورٹس پر مشکلات ہوتی ہیں،علیم ڈار
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل امپائر علیم ڈار کہتے ہیں کہ انھیں داڑھی رکھنے کے بعد ملک بھر کے ائیر پورٹ پر شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔علیم ڈار نے کہا ہے کہ جب سے داڑھی رکھی ہے ائیر پورٹ پر بار بار تلاشی ہوتی ہے پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا۔ پاکستان امپائر کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ کو شکست،افغانستان تیسرے ون ڈے اور سیریز میں فتحیاب
بیلفاسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) بولرز کی تباہ کاری نے افغانستان کو آئرلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے اور سیریز میں فتح دلادی۔ مہمان ٹیم نے فیصلہ کن میچ آٹھ وکٹ سے جیت لیا۔ ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے ہوم سائیڈ 37 ویں اوور میں 124رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ گیری ولسن 23،اینڈریو بالبرنی اور سیمی سنگھ 17،17جبکہ کیون اوبرائن ار ...
مزید پڑھیں »