کرکٹ

سڈنی ٹیسٹ،عثمان خواجہ کی 171رنز کی اننگز،آسڑیلیا کی برتری133رنز

آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 479 رنز بنا لئے اور اسے 133 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ عثمان خواجہ نے 171 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، سٹیون سمتھ 83 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ شان مارش 98 اور مچل مارش 63 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ...

مزید پڑھیں »

شکست کی وجہ ناقص فیلڈنگ اور بیٹنگ قرار

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں ناقص بیٹنگ  اور فیلڈنگ کو ناکامی کی وجہ قرار دے دیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے پہلے میچ میں کیویز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت کے لیے 316 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن پاکستانی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

قومی بالرز نے 29سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

قومی ٹیم کے بالرز نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں بھی نو بال نہ کر کے 29سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ گرین شرٹس کے گیند بازوں نے مسلسل 7ویں ون ڈے میچ میں بھی کوئی نو بال نہیں کی جو ایک ریکارڈ ہے، اس سے قبل پاکستانی بالرز نے1989ء میں مسلسل 6 ون ڈے میچز میں کوئی نوبال ...

مزید پڑھیں »

ویلنگٹن ون ڈے،پاکستان کو شکست

ویلنگٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں کیویز نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 61 رنز سے شکست دے دی۔ میچ کے آغاز پر پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی، جس پر کیویز نے پاکستان کو  316 رنز کا ہدف دیا تھا، جس ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ ورلڈ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 8 جنوری کو کھیلا جائے گا، پہلا میچ پاکستان اور بنگلہ دیشک کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا، اس حوالے سے تقریب میں پاکستان، بنگلہ دیش اور نیپال سمیت دیگر ٹیموں نے شرکت کی، تمام ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی بھی کی، تقریب میں پاکستان ٹیم کے کپتان نثار ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ ورلڈ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 8 جنوری کو کھیلا جائے گا، پہلا میچ پاکستان اور بنگلہ دیشک کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا، اس حوالے سے تقریب میں پاکستان، بنگلہ دیش اور نیپال سمیت دیگر ٹیموں نے شرکت کی، تمام ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی بھی کی، تقریب میں پاکستان ٹیم کے کپتان نثار ...

مزید پڑھیں »

سلمان بٹ اور کامران اکمل بالآخر چیخ پڑے

سلمان بٹ اور کامران اکمل قومی سلیکٹرز کی جانب سے نظر انداز کئے جانے پر چیخ پڑے،سابق کپتان کا کہنا ہے کہ محمد عامر کو کھلایا گیا مگر انہیں نہیں جبکہ وکٹ کیپر کا خیال ہے کہ وہ واپسی کیلئے درکار عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز حیدر آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے ون ڈے کپتان تھیسارا پریرا برطرف

کولمبو:کرکٹ سری لنکا نے ون ڈے کپتان تھیسارا پریرا کو بھی برطرف کردیا جو گزشتہ نومبر کے اواخر میں اپل تھرنگا کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالنے میں کامیاب ہوئے تھے جن کو ناکامیوں کے تسلسل کے سبب عہدے سے ہٹادیا گیا تھا۔ کرکٹ سری لنکا نے گزشتہ روز تھیسارا پریرا کو بھی عہدے سے برطرف کرتے ہوئے ان کے متبادل ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ 286پر بک،بھارت بھی 28پر تین وکٹیں گنوا بیٹھا

مضبوط بھارتی بیٹنگ لائن گھر سے باہر روایتی مشکلات سے دوچار ہو کر محض 28 رنز پر تین اہم وکٹیں گنوا بیٹھی،اس سے قبل جنوبی افریقی ٹیم بھوونیشور کمار کے چار شکاروں کے سامنے 286 رنز تک محدود رہی۔ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے افتتاحی روز ہوم ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ڈین ایلگر صفر،ایڈن ...

مزید پڑھیں »

سٹیون سمتھ سر گیری سوبرز کے ہم پلہ ہوگئے

آسٹریلوی کپتان سٹیون سمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کرنے والے مشترکہ طور پر دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے۔ گزشتہ روز انگلینڈ کیخلاف سڈنی ٹیسٹ میں انہوں نے 44 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اورکیریئر کے 6 ہزار رنز مکمل کر لئے، انہوں نے 111 اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا، اس طرح ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free