کرکٹ

نسیم شاہ نے محمد رضوان کو لاکھوں میں ایک قرار دیدیا

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو لاکھوں میں ایک قرار دیدیا۔جمعرات کی رات کھیلے گئے میچ میں پاکستانی بیٹرز نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 200 رنز کا بڑا ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے پورا کر لیا۔بابر اعظم نے شاندار سنچری ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ ہونگے، شان ٹیٹ

قومی ٹیم کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی ورلڈ کپ کا حصہ ہوں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بولنگ کوچ شان ٹیٹ نے لکھا کہ شاہین شاہ آفریدی تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر جم اور جسمانی ورزش کررہے ہیں آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنی شاندار بیٹنگ سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی سے تیز ترین 8 ہزار رنز بنانے کا اعزاز بھی چھین لیا ہے۔بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 11 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 66 گیندوں پر 110 رنز بنا ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، بابر اعظم کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز اس وقت ایک ایک سے برابر ہے، پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ مہمان ٹیم انگلینڈ نے جیتا تھا ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم اور محمد رضوان نے انگلش بائولرز کا بھرکس نکال دیا، سیریز ایک ایک سے برابر

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی ٹیم نے انگلینڈ کی ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے، پاکستان کی جیت میں اہم کردار اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان کا رہا، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے کپتان معین علی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی، معین علی کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس انگلینڈ کے کپتان معین علی نے جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے ایک تبدیلی کی گئی ہے اور نسیم شاہ کی جگہ سکواڈ میں محمد حسنین کو شامل کیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹس اسٹاف میں شامل رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جس رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا وہ ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ میں نہیں آئےگا۔پی سی بی کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج اپنے مقررہ وقت پر شروع ہوگا۔

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان کی معذرت

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو کپتان شکیب الحسن کی متحدہ عرب امارات کے دورے میں خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔کپتان شکیب الحسن کیربئین پریمئیر لیگ میں مصروفیت کی وجہ سے دستیاب نہیں ہیں جبکہ ان کی غیر موجودگی میں نور الحسن ٹیم کی قیادت کریں گے۔   بنگلا دیش کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں 25 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی ٹاکرا آج ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی 20 پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، انگلینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس تو نہیں کی البتہ ہوٹل میں ٹینس کھیلی اور انڈور سپورٹس کھیل کر خوب انجوائے کیا۔ Tennis ...

مزید پڑھیں »

شان مسعود فنشر نہیں اوپننگ بلے باز ہے، ناصر حسین

انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی بیٹر شان مسعود کے ساتھ بنائی جانے کی تجویز دی ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق کئی ریکارڈ توڑنے اور ڈومیسٹک لیگ میں بہترین کارکردگی کے بعد لیفٹ ہینڈ بیٹر کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے لیکن اس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free