کرکٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹس اسٹاف میں شامل رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جس رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا وہ ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ میں نہیں آئےگا۔پی سی بی کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج اپنے مقررہ وقت پر شروع ہوگا۔

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان کی معذرت

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو کپتان شکیب الحسن کی متحدہ عرب امارات کے دورے میں خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔کپتان شکیب الحسن کیربئین پریمئیر لیگ میں مصروفیت کی وجہ سے دستیاب نہیں ہیں جبکہ ان کی غیر موجودگی میں نور الحسن ٹیم کی قیادت کریں گے۔   بنگلا دیش کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں 25 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی ٹاکرا آج ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی 20 پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، انگلینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس تو نہیں کی البتہ ہوٹل میں ٹینس کھیلی اور انڈور سپورٹس کھیل کر خوب انجوائے کیا۔ Tennis ...

مزید پڑھیں »

شان مسعود فنشر نہیں اوپننگ بلے باز ہے، ناصر حسین

انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی بیٹر شان مسعود کے ساتھ بنائی جانے کی تجویز دی ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق کئی ریکارڈ توڑنے اور ڈومیسٹک لیگ میں بہترین کارکردگی کے بعد لیفٹ ہینڈ بیٹر کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے لیکن اس ...

مزید پڑھیں »

اعظم خان کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت بارباڈوس رائلز کی جیت

ویسٹ انڈیز میں جاری کیریبین پریمیئر لیگ میں بارباڈوس کی ٹیم نے با آسانی سینٹ کیٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی ٹیم کو 36 رنز سے شکست دیدی، بارباڈوس رائلز کی جیت میں اہم کردار پاکستان کے اعظم خان کا رہا جنہوں نے چھکے چوکوں کی برستات کردی، تفصیلات کے مطابق سینٹ کیٹس کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بارباڈوس ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10، ڈرافٹنگ تقریب کو ہوگی

ابوظبی ٹی 10 کے چھٹے ایڈیشن کے لئے کھلاڑیوں کا چنا پیر 26 ستمبر کو کیا جائے گا جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ تقریب براہ راست نشر کی جائے گی۔ رواں سال 8 ٹیمیں شریک ہیں۔ ٹیمیں اپنے اپنے آئیکون کھلاڑیوں کا انتخاب کرچکی ہیں اب وہ باقی کھلاڑیوں کو چنیں گی اس کے علاوہ ہرٹیم ایک ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی ٹوئنٹی، گیٹ منی سے 1 کرو ڑ 30 لاکھ روپے اکٹھے

پاکستان انگلینڈ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ سے ایک کروڑ  30 لاکھ روپے کی گیٹ منی اکٹھی ہوئی جو کہ سیلاب زدگان کے لیے قائم پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کروائی جائےگی۔   چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کا کہنا ہےکہ کرکٹ نے ایک مرتبہ پھر پوری قوم کو متحدکرنے میں مددکی، ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کے جی ایم وسیم خان کل پاکستان پہنچیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے جنرل منیجر وسیم خان کل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا دوسرا ٹی ٹوئنٹی دیکھنے کراچی پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سی ای او وسیم خان کراچی میں قیام کے دوران پی سی بی کے عہدیداران سے بھی ملاقات کریں گے۔   وسیم خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو بھی ...

مزید پڑھیں »

ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان

ایشین کرکٹ کونسل نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔اے سی سی ویمن ایشیا کپ یکم اکتوبر سے 15 اکتوبر تک بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم 2 اکتوبر کو ملائیشیا کے خلاف میچ کھیلے گی، 3 اکتوبر کو میزبان بنگلہ دیش کے خلاف مدمقابل آئے گی۔ 6 اکتوبر کو قومی ویمن ...

مزید پڑھیں »

کوہلی کی تشویش اور پریشانی کا سوشل میڈیا پر مذاق

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں بھارتی فاسٹ بولر کی پٹائی پر ویرات کوہلی کی تشویش اور پریشانی کا انداز سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔بھارتی فاسٹ بولر امیش یادیو کو آسٹریلوی بیٹر نے لگاتار چار بائونڈریز لگائیں تو اس دوران ویرات کوہلی کی ٹینشن بڑھ گئی۔گرائونڈ میں بے بس ویرات کوہلی کی تشویش ان کے چہرے پر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free