کرکٹ

کیا حسن علی کل بھارت کیخلاف میچ میں سکواڈ کا حصہ ہونگے؟

فاسٹ بائولر حسن علی جنہیں محمد وسیم جونیئر کے ان فٹ ہونے کی وجہ سے ایشیا کپ کیلئے قومی سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے کل اتوار کی صبح دبئی پہنچیں گے جبکہ ٹیم مینجمنٹ حسن علی کو جاتے ہی میچ کھلانے کے حق میں نہیں۔بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے سکواڈ میں فاسٹ بالر نسیم شاہ، حارث رئوف کے ...

مزید پڑھیں »

مسلسل بارش، خراب موسم نے میرپور رائلز کو KPL-2 کا چیمپئن بنا دیا

مسلسل بارش کنگڈم ویلی کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کے فائنل کو دھو ڈالا فائنل میچ میں مقابلہ میرپور رائلز کا مقابلہ باغ اسٹالینز سے ہونا تھا بارش کے باعث فائنل میچ منسوخ کر دیا گیا  تاہم پوائنٹس ٹیبل پر بہتر پوزیشن کی وجہ سے میرپور رائلز کو KPL سیزن ٹو کا فاتح قرار دیا گیا مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں ...

مزید پڑھیں »

محمد وسیم جونیئرٹی ٹونٹی ایشیا کپ سے باہر، حسن علی کو بحیثیت متبادل شامل کرلیا گیا

فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئرلیفٹ سائیڈ اسٹرین انجری کے باعث اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ بدھ کے روز باؤلنگ کے دوران کمر میں تکلیف محسوس کرنے پر گزشتہ روز فاسٹ باؤلر کا ایم آر آئی اسکین کروایا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے محمد وسیم جونیئر کی انجری کا اعلان ایم آر ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑیوں کو سردی گرمی سے فرق نہیں پڑتا، ثقلین مشتاق

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ ثقلین مشتاق نے کہا کہ فاسٹ بولر کافی عرصے سے بہترین پرفارمنس دے رہے ہیں ہمارے تینوں فاسٹ بالر بہترین اور پراعتماد ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں ثقلین مشتاق نے کہا کہ ہائی پرفارمنس سینٹر کے کوچز سے کھلاڑیوں کو مزید فائدہ مل سکتاہے اسسٹنٹ بولنگ کوچ عمر رشید کو کھلاڑیوں کی سپورٹ کیلیے بلایا گیاہے۔ ...

مزید پڑھیں »

عرفان پٹھان کے ساتھ ایئرپورٹ پر بدتمیزی

سابق بھارتی سٹار آل رائونڈر عرفان پٹھان نے ممبئی ائیرپورٹ پر ائیرلائن عملے کی جانب سے اپنے اور اہل خانہ کے ساتھ ناروا سلوک کی شکایت کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عرفان پٹھان نے ممبئی ائیرپورٹ پر پیش آئے نامناسب واقعہ کے حوالے سے ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

ڈیپارٹمنٹل سپورٹس بحالی پر شعیب اختر اور محمد حفیظ خوش

وزیراعظم شہباز شریف کے تمام سرکاری محکموں کو اپنے کھیلوں کے شعبے بحال کرنے کے اعلان کو سابق کرکٹرز نے خوش آئند قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کے دوران ڈیپارٹمنٹس سپورٹس بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔سابق سپیڈ اسٹار شعیب اختر نے ڈیپارٹمنٹس ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کی جم ٹریننگ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے دبئی میں مشقیں جاری ہیں، قومی کرکٹ ٹیم جس کا پہلا ٹکرائو اٹھائیس اگست کو روایتی حریف بھارت کے ساتھ ہونا ہے نے گزشتہ روز جم میں بھرپور ٹریننگ کی، اس سے قبل قومی کرکٹ ٹیم نے میدان میں بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی تھی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹرز کی شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی ملاقاتیں جاری ہیں۔ایشیا کپ کیلئے خطے کی ٹاپ ٹیمیں دبئی پہنچ چکی ہیں۔ اس دوران روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز کی آپس میں ملاقاتیں بھی ہورہی ہیں۔ ٹریننگ سیشن کے دوران شاہین آفریدی آرام کررہے تھے، اس دوران انڈین ٹیم کے کھلاڑی ان ...

مزید پڑھیں »

ایشا کپ میں سری لنکا کی جرسی کا ڈیزاین تبدیل

دبئی(خصوصی رپورٹ) سری لنکا کے کرکٹرز ایشیا کپ میں نئی ڈیزائن کی جرسی پہنیں گے کیونکہ فیئر پلے نیوز ٹیم کا باضابطہ اسپانسر بن گیا ہے۔ سری لنکا کرکٹ کے سی ای او ایشلے ڈی سلوا نے کہا، "ہم ایشیا کپ کے دوران قومی ٹیم کے آفیشل اسپانسرز کے طور پر فیئر پلے نیوز کا خیرمقدم کرتے ہوئے بے حد ...

مزید پڑھیں »

ممکن ہے کہ میں بی بی ایل کے وقت آرام کروں،جوش ہیزل ووڈ

دنیا کے نمبر ون آسٹریلوی فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ بگ بیش لیگ کھیلنے کا تاحال فیصلہ نہ کرپائے۔جوش ہیزل ووڈ کا کہنا ہے کہ یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتا کہ میں بی بی ایل کھیلوں گا یا نہیں، جب آپ مکمل تیار نہ ہوں تو خود کو پابند نہیں کرسکتے۔آسٹریلوی بولر کا کہنا تھا کہ ابھی بہت کرکٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free