کرکٹ

نسیم شاہ کی صحت میں بہتری، محمد حسنین مکمل آرام کر رہے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی طبعیت بہتر ہو گئی جبکہ فاسٹ بولر محمد حسنین ابھی مکمل آرام کر رہے ہیں۔نسیم شاہ اور محمد حسنین وائرل انفیکشن کا شکار ہو گئے تھے، دونوں فاسٹ بولرز سہ فریقی سیریز کے ابتدائی دونوں میچز میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں تھے۔   فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کل اور ...

مزید پڑھیں »

ہیلز اور جوز بٹلر کی دھواں دھار بیٹنگ، انگلینڈ نے آسڑیلیا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

انگلینڈ نے آسڑیلیا کوپہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آٹھ رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کی ٹیم کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 208 رنز بنا ڈالے، انگلینڈ کی جانب سے ایلکس ہیلز نے51 گیندوں پر 84 رنز بنائے، ان کی اننگز میں بارہ چوکے اور تین ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ایشیا کپ، عالیہ کی شاندار نصف سنچری، پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیدی

بنگلہ دیش کے شہر سہلٹ میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان کی ٹیم نے یو اے ای کی ٹیم کو 71 رنز سے شکست دیدی، یو اے ای کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے، پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو باآسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ بنگلہ دیش کی یہ دوسری مسلسل ناکامی ہے، تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلہ دیش کی ٹیم کو بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

جیت کے باوجود محمد حفیظ کی قومی ٹیم پر تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران ہی ٹیم کے فیصلے پر تنقید کردی۔ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے لکھا کہ شاداب خان کو نمبر چار اور محمد نواز کو نمبر پانچ پر بھیجنا مختصر مدت کی کامیابی ہو سکتی ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ اس سے مڈل آرڈر بیٹرز پر دبا ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے بھارت کیخلاف دلیرانہ کرکٹ کھیلی، نین عابدی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کرکٹر نین عابدی کا کہنا ہے کہ جس طرح پاکستان ویمن ٹیم نے ایشیا کپ میں بھارت کیخلاف کھیلا اگر اس ہی طرح ٹورنامنٹ کھیلتے رہے تو ایشیا کپ جیت سکتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں نین عابدی نے کہا کہ بھارت کے خلاف پاکستان نے کھیل کے تینوں شعبوں میں شاندار ...

مزید پڑھیں »

ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف بے خوف کرکٹ کھیلی، شاہد آفریدی

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رانڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ آج ہماری ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف بے خوف کرکٹ کھیلی۔پاکستان نے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 4 پوائنٹس حاصل کر لیے ہیں۔قومی ٹیم کی جیت میں کپتان بابر اعظم ...

مزید پڑھیں »

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی شکست دیدی

کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے کپتان بابر اعظم کی شاندار ناقابل شکست اننگز کی بدولت میزبان نیوزی لینڈ کو بھی چھ وکٹوں سے شکست دیدی ہے، تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ان کی ٹیم مقررہ ...

مزید پڑھیں »

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، کین ولیمسن کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستان کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں

کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف اس میچ کیلئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے اور وہی ٹیم میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے جس نے ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم عاقب جاوید پر برس پڑے

پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم سابق کرکٹر عاقب جاوید پر برس پڑے۔حال ہی میں وسیم اکرم نے معین خان کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان احسن خان نے وسیم اکرم سے سوال کیا کہ ‘عاقب جاوید نے کہا میں ٹیم میں تبھی کھیل پاتا تھا جب وسیم کپتان نہ ہوں یا ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free