کرکٹ

پی سی بی نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 23-2022 کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 23-2022 کا اعلان کردیا ہے۔ نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، جہاں ریڈبال اور وائیٹ بال دونوں کی مختلف کٹیگریز میں مجموعی طور پر 33 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ گزشتہ سیزن میں پی سی بی نے 20 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا تھا۔ تینوں طرز کی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

شان ٹیٹ نے شاہین آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بالر اور پاکستان کے بالنگ کوچ شان ٹیٹ نے شاہین آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے شان ٹیٹ کا کہنا تھا شاہین شاہ آفریدی کی بالنگ دیکھ کر خوشی ہوئی، ان کی ان سوئنگ بلے بازوں کیلئے کھیلنا مشکل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں بالرز ...

مزید پڑھیں »

محنت کا صلہ،شاہین آفریدی ون ڈے بائولرز میں تیسری پوزیشن پر آگئے

پاکستانی فاسٹ بالر شاہین آفریدی کو محنت کا صلہ مل گیا۔ شاہین نے ون ڈے بالنگ رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ آئی سی سی نے تازہ ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔ شاہین آفریدی کی رینکنگ میں ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ پاکستانی فاسٹ بالر چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئے۔ ون ڈے اور ٹی ٹی ...

مزید پڑھیں »

جاوید میانداد، شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی پاکستان جونیئر لیگ کے مینٹورز مقرر

  پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان جاوید میاندادکو پاکستان جونیئر لیگ کا مینٹور جبکہ اسٹار آلراؤنڈرز شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی کو پی جے ایل کے ابتدائی ایڈیشن کے لیے ٹیموں کا مینٹورز مقرر کردیا ہے۔ پی جے ایل کا پہلا ایڈیشن رواں سال اکتوبرمیں کھیلا جائے گا۔ یہ چاروں نامور کھلاڑی بین الاقوامی کرکٹ میں کپتانی ...

مزید پڑھیں »

آفاق خان، علی اسحاق اور اسیر مغل کی نیشنل انڈر 19 کپ کے پہلے راؤنڈ میں سنچریاں

نیشنل انڈر 19 کپ کے پہلے راؤنڈ میں خیبرپختونخوا بلیوزاور وائٹس، سینٹرل پنجاب بلیوزاور وائٹس، سندھ بلیوز اور وائٹس نے اپنے میچز جیت لیے۔ ایوب پارک گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا بلیوز نے سدرن پنجاب بلیوز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اوپنر آفاق خان نے 118 گیندوں پر 10 چوکوں اور 10 چھکوں کی ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست،ویسٹ انڈیز کا کلین سویپ مکمل

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی بنگلہ دیش کی ٹیم کو دس وکٹوں کے واضح فرق سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں اسے وائٹ واش کردیا ہے، دونوں ٹیسٹ میچوں کا نتیجہ چار روز میں سامنے آیا، میچ کے چوتھے روز بارش کی وجہ سے میچ کے پہلے دونوں سیشن نہ ہوسکے تاہم ...

مزید پڑھیں »

ہمیں سوچنا ہوگا ہم نے پی ایس ایل کو کیسے محفوظ بنانا ہے،عاقب جاوید

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ڈراپ ان پچز کا آئیڈیا شروع دن سے فضول قراردیا تھا، جب چیئرمین رمیز راجا نے ڈراپ ان پچز کا کہا تھا میں نے تبھی کہہ دیا تھا کہ اس کا فائدہ نہیں ، اب خود ہی ڈراپ ان پچز کی بجائے آسٹریلیا سے مٹی منگوانے کی بات ہو رہی ہے۔نجی ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کا موٹر وے پر چالان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا موٹر وے پر چالان ہوگیا۔شاہد آفریدی لاہور سے کراچی آ رہے تھے کہ مقررہ حد سے تیز گاڑی چلانے پر موٹر وے پولیس نے 1500 روپے کا جرمانہ کردیا۔ سابق کپتان نے موٹر وے پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ قانون سب کیلئے برابر ہے۔شاہد آفریدی نے موٹروے پولیس کے ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کے اوورسیز ٹرائلز کا آغاز آج سے ہوگا

پشاور زلمی کے اوور سیز ٹرائلز کا آغاز  آج  سے برطانیہ میں ہوگا  پہلے روز نیوکاسل میں کرکٹ ٹرائلز ہوں گے ۔ پشاور زلمی کے صدر انضمام الحق، ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم ٹرائلز لیں گے ۔ انگلینڈ کے ٹام کوہلر کیڈمور بھی اس موقع پر موجود ہوں گے پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم نے کہا کہ برطانیہ ، ...

مزید پڑھیں »

کیوی دیس میں سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کرے گی۔ ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں 7 سے 14 اکتوبر تک کھیلی جانے والی سہ فریقی سیریز میں پاکستان سمیت میزبان نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شرکت ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free