کرکٹ

انگلش کرکٹ بورڈ کی سکیورٹی ٹیم کا دورہ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے انگلش کرکٹ بورڈ کے وفد نے پنڈی سٹیڈیم کا دورہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفد نے ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز کے سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ای سی بی کی سکیورٹی کے وفد نے پاکستانی حکام سے سکیورٹی امور پر مشاورت بھی کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفد نے وزارتِ داخلہ ...

مزید پڑھیں »

بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان،ہولڈر بھی شامل

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بھارت کیخلاف بائیس جولائی سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے آل رائونڈر جیسن ہولڈر کو ٹیم میں شامل کرلیا ہے، جیسن ہولڈر کو بنگلہ دیش کیخلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا تھا یہ سیریز ویسٹ انڈیز نے ...

مزید پڑھیں »

اٹک نے ناردرن کے زیراہتمام سٹی کرکٹ ٹورنامنت جیت لیا

اٹک نے ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقدہ دو روزہ سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں سب سے زیادہ 10 پوائنٹس حاصل کرنے پر اٹک کو فاتح قرار دیا گیا۔ ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں کُل تین میچز میں سے ایک اٹک نے جیتا۔ باقی دونوں میچز جڑواں شہروں میں ہونے والی بارشوں کے ...

مزید پڑھیں »

سکردو گلگت بلتستان میں آل پاکستان سپورٹس فیسٹیول برائے افراد باھم معزوری کی افتتاحی وہیل چئیر کرکٹ میچ

سکردو گلگت بلتستان میں آل پاکستان سپورٹس فیسٹیول برائے افراد باھم معزوری کی افتتاحی وہیل چئیر کرکٹ میچ میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم نے گلگت کی ٹیم کو 25 رنز سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا، گلگت بلتستان میں یہ اپنی نوعیت کا دوسرا ایونٹ ہے جو کہ افراد باھم۔معزوری کے لیے ترتیب دیا جاتا ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سری لنکا سے یو اے ای منتقل کرنے کا فیصلہ،بھارتی میڈیا

ایشیا کپ 2022 کے حوالے سے بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ٹورنامنٹ کو  سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اےسی سی) کے عہدیداروں نے سری لنکا میں زیادہ ٹیموں کا ایونٹ ناممکن قرار دے دیا اور اب  ٹورنامنٹ منتقلی کا باضابطہ اعلان جلد ...

مزید پڑھیں »

تمیم اقبال نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے اوپنر  تمیم اقبال نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔بائیں ہاتھ کے اوپنر تمیم اقبال نے سوشل میڈیا پیغام میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔   انہوں نے بنگالی اور  انگریزی زبان میں جاری بیان میں لکھا کہ ‘آج سے مجھے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائر مانا جائے، میں سب کا شکر گزار ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کر لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کر لیا، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے 11 ویں پاکستانی کھلاڑی ہیں۔   بابر اعظم یہ کارنامہ سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انجام دیا، 27 سالہ بابر اعظم نے 228 اننگز میں ...

مزید پڑھیں »

گال ٹیسٹ پاکستان کی ٹیم 218 پر آئوٹ،بابر کی سنچری،سری لنکا کو 40 رنز کی برتری

کپتان بابراعظم نے شان دار سنچری کی بدولت قومی کرکٹ ٹیم کو گال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سری لنکا کے 222 رنز کے جواب میں ایک مشکل صورت حال سے نکال کر 218 رنز تک پہنچادیا جبکہ میزبان ٹیم نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 40 رنز کی برتری حاصل کرلی۔   سری لنکا کے شہر گال میں ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی پچ ماہر ڈیمیئن ہوف کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ

آسٹریلوی پچ ماہر ڈیمیئن ہوف نے لاہور میں قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا ہے ڈیمیئن ہوف نے سٹیڈیم کی پچز اور گرائونڈ کی آئوٹ فیلڈ کا جائزہ لیا   آسٹریلوی ماہر نے گرائونڈ کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والی مشینری کا بھی معائنہ کیا پی سی بی کیوریٹر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ آغا زاہد نے ڈیمیئن ہوف کو اس موقع ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم نے نسیم شاہ کو کیا مشورہ دیا؟

لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے نوجوان فاسٹ بالر نسیم شاہ کو بانسرز کے حوالے سے اہم مشورہ دیا ہے۔وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو میں کہا کہ فاسٹ بالر نسیم شاہ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ابھی چھوٹا ہے، کرکٹ بھی کم کھیلی ہے، امید ہے وہ مستقبل میں بڑا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free