وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں ایبٹ آباد کنج گراؤنڈ پر گرلز ہاکی ٹرائلز شروع ہوگئے‘ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ(ن)کی سابق ممبر صوبائی اسمبلی و خیبرپختونخوا خواتین یوتھ ونگ کی صدر آمنہ سردار مہمان خصوصی تھی ان کے ہمراہ ہزارہ ویمن یوتھ ونگ کی جنرل سیکرٹری رضوانہ سیگل، خیبرپختونخوا یوتھ کے کوارڈینیٹر انجنیئر عارف روان ویمنز ...
مزید پڑھیں »ہاکی
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی ٹرائلز میں 25 کھلاڑیوں کا انتخاب
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی ٹرائلز میں 25 کھلاڑیوں کا انتخاب کرتے ہوئے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ ٹرائلز مردان سپورٹس کمپلیکس میں لئے گئے جس کی نگرانی اولمپئن رحیم خان، ڈاکٹر نورزادہ سید ظاہر شاہ اور محمد وقاص احمد نے کی، ٹرائلز کے موقع پر کوآرڈی نیٹر اور پشاور یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس بحر کرم بھی موجود ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں کا فیڈریشن عہدیداروں پر عدم اعتماد کا اظہار
قومی ہاکی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں کا فیڈریشن عہدیداروں پر عدم اعتماد کا اظہار, نو مزید کھلاڑیوں نے قومی ہاکی کیمپ جوائن نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف کے صدر اور سیکرٹری کی یقین دہانی کے باوجود قومی کھلاڑی لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں ۔ ٹیم کے اہم کھلاڑیوں معین شکیل اور غضنفر علی نے کیمپ میں رپورٹ نہیں ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، مردان میں مردوں کے ٹرائلز شروع ہوگئے
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ پروگرام کے سلسلے میں مردان سپورٹس کمپلیکس میں مردوں کے ٹرائلز شروع ہوگئے ٹرائلزمیں مردان ریجن کے سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا، اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ مردان کے صدر عنایت باچا مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ سنٹرل انفارمیشن سیکرٹری علی خان یوسفزئی،خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئر مین سابق ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن منظور حسین جونیئر مرحوم کی رسم چہلم
دنیائے ہاکی کے لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر مرحوم کی رسم چہلم عقیدت و احترام سے منعقد ہوئی. اس حوالے سے لاہور میں انکے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و اجتماعی دعا کرائی گئی اس موقع پر ہاکی لیجنڈ منظور حسین جونیئر کے برادر حقیقی مقصود حسین انٹرنیشنل، منظور جونیئر کے بیٹے فیصل منظور، نبیل منظور ، داماد مکرم مختار، ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی پلیئرز کو واجبات مل گئے
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 30 سے زائد کھلاڑیوں کے 5 ماہ سے رکے تمام واجبات ادا کر دیے۔ہاکی فیڈریشن نے ڈیڑھ کروڑ سے زائد کی رقم کھلاڑیوں کے اکائونٹس میں منتقل کر دی۔پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں میں اس وقت خوشی کی لہر دوڑ گئی جب پی ایچ ایف نے ان کے تمام واجبات ادا کیے، یہ رقم تربیتی کیمپ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا پی ایچ ایف عہدیداران کے انتخاب کا خیرمقدم
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے قائم مقام صدر سائف احمد اور سی ای او ٹھیئری ویئل نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کو تسلیم کرتے ہوئے پی ایچ ایف کے نو منتخب عہدیداران کا خیرمقدم کیا ہے اور مبارکباد دی ہے ۔ ایف آئی ایچ کی جانب سے صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر کے نام بھیجی گئی ای ...
مزید پڑھیں »اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ٹیم کے لیے مینجمنٹ کا اعلان کر دیا۔سعید خان کو مینجر مقرر کیا گیا ہے، کوچز پینل میں سیگفرائیڈ ایکمین، ایاز محمود، محمد عثمان شیخ، عمران بٹ اور محمد علی خان بطور اسسٹنٹ کوچ شامل ہیں۔ابوذرامراو ویڈیو انالسٹ اور رانا نصراللہ فزیکل ٹرینر ہوں گے۔پاکستان ہاکی ٹیم اگلے ماہ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت ...
مزید پڑھیں »قومی کھیل ہاکی کے کھلاڑیوں کی بھی سنی گئی
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ایک کروڑ بیس لاکھ روپے مرحلہ وار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں کھلاڑیوں کو آئندہ ہفتے ادائیگیوں کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں ٹیم آفیشلز کو ادائیگیاں کی جائیں گی۔واضح رہے کہ ایشیا کپ اور کامن ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئر(ر) سجاد کھوکھر کی پی آئی اے کے سی ای او ایئر وائس مارشل عامر حیات سے ملاقات
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر نے پاکستان ایئر لائن کے سی ای او ایئر وائس مارشل عامر حیات سے انکے آفس میں ملاقات کی. اس موقع پر پی ایچ ایف سینئر اسٹاف آفیسر ظہور احمد جنجوعہ ,پی آئی اے ایچ آر ہیڈ ایئر وائس مارشل(ر) عامر الطاف بھی موجود تھے. ملاقات کے دوران پی آئی اے ...
مزید پڑھیں »