دیگر سپورٹس

واپڈا نے 53ویں قومی جمناسٹک چیمپئین شپ جیت لی

واپڈا نے ایک مرتبہ پھرکامیابی سے اپنے ٹائٹل کا دفاع کرتے ہوئے53ویں قومی جمناسٹک چیمپئین شپ جیت لی۔ واپڈا کے کھلاڑیوں نے چیمپئین شپ میں مجموعی طور پر 6 سونے، 4 چاندی اور4کانسی کے تمغے حاصل کئے جبکہ آرمی نے 2 سونے، 2 چاندی اور 4 کانسی کے تمغوں کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔ واپڈا کے محمد افضل چیمپئین شپ ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈیپارٹمنٹ ٹینس کپ میں ایئر فورس نے گولڈ اور واپڈا نے سلور میڈلز جیت لیے.

پہلے انٹر ڈیپارٹمنٹ ٹینس کپ میں ایئر فورس نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا، واپڈا نے سلور جبکہ آرمی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ آخری روز ایئر فورس نے واپڈا کو دو صفر اور سوئی ناردرن نے نیوی کو ایک صفر سے شکست دی۔پہلے سنگلز میں ایئرفورس کے یوسف خلیل نے واپڈا کے محمدعابد کو چھ دو، چھ چار سے ...

مزید پڑھیں »

اے ایف سی کے وفد کی پی ایف ایف کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان سے ملاقات

اے ایف سی کے 3رکنی وفد کی پاکستان فٹبال فیڈریشن میں مختلف شعبوں کے سربراہان سے ملاقات میں اہم معاملات پر غور کیا گیا۔ لاہور – 7 مئی 2024 ؛ (نوازگوھر) پیر کو لاہور پہنچنے والے مہمان آفیشلز میں ہیڈ آف اسٹریٹجک پلاننگ و ایڈوائزری یونٹ لیزارس جانسن، سینئر منیجر ساؤتھ ایشیا یونٹ سونم جمی اور منیجر ساؤتھ ایشیا یونٹ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کی فاتح کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب پذیرائی

وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کی فاتح کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب پذیرائی  کھیل کے میدان میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے:وفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز لاہور(نوازگوھر) پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کی فاتح لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ان کے اعزاز میں تقریب پذیرائی منعقد ہوئی، جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 ؛ پاکستان بمقابلہ سعودی عرب میچ آفیشلز کا اعلان 

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان بمقابلہ سعودی عرب فیفا کی جانب سے میچ آفیشلز کا اعلان  بحرین کے حسن محفود بطور ریفری فرائض سرانجام دیں گے کرغستان کے کیمل توکابیو (Kemel Tokabev) میچ کمشنر ہوں گے پاکستان بمقابلہ سعودی عرب 6 جون کو شیڈول ہے میچ جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا

مزید پڑھیں »

روپ سکیپنگ چیمپئن شپ میں 2گولڈ اور 4 سلور میڈیلز جیتنے والی ٹیم وطن پہنچ گئی

پاکستان نےساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ میں2گولڈ اور4سلورمیڈیلزجیت لئے۔ روپ سکیپنگ چیمپئن شپ میں2گولڈ اور4سلورمیڈیلز جیتنےوالی ٹیم وطن پہنچ گئی،کراچی جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر کھلاڑیوں کااستقبال کیا گیا۔ انڈر 10 گرلز، 10باؤنس ہوپ ایونٹ میں ماورا سعید نےگولڈ میڈل حاصل کیا،انڈر 13بوائز 30سیکنڈ اسپیڈ ایونٹ میں محمدحسین نےڈبل ایونٹ میں گولڈمیڈل حاصل کیا۔ محمد حسین3منٹ برداشت ایونٹ میں ...

مزید پڑھیں »

ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ ؛ پاکستان نے ایک گولڈ اور دو کانسی کے تمغے جیت لیے

پاکستان نے ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ  کے مقابلوں میں ایک گولڈ اور دو کانسی کے تمغے اپنے نام کرلیے تفصیلات کے مطابق 3 اور 4 مئی 2024 کو ابوظہبی میں ہونے والی ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں پاکستان کے پانچ روکنی ٹیم نے اپنے اپنے ایونٹز میں کھلتے ھوئے بہترین پرفارمنس دیتے ھو ے پاکستان کے ایک گولڈ اور دو ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راﺅنڈ ؛ مزید چار میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔

نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راﺅنڈ کے گروپ اسٹیج کے آخری روز مزید چار میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ گروپ سی سے واپڈا اور ڈبلیو ایس ٹی سی، گروپ ڈی سے ایس اے گارڈنز اور پی اے ایف نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پہلے میچ میں، واپڈا نے ڈبلیو ایس ٹی سی کے خلاف 3-1 سے کامیابی حاصل ...

مزید پڑھیں »

اے ایف سی کا 3رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا.

اے ایف سی کا 3رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا  ہیڈ آف اسٹریٹجک پلاننگ اور ایڈوائزری یونٹ لیزارس جانسن شامل سینئر منیجر ساﺅتھ ایشیا یونٹ سونم جگمی بھی مہمان وفد کا حصہ منیجر ساﺅتھ ایشیا یونٹ دنیش ڈی سلوا بھی مہمانوں میں شامل ہیں پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک سے ملاقات این سی رکن شاہد نیاز کھوکھر اور ڈیپارٹمنٹ ہیڈز ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم یوتھ پروگرام، بلوچستان جوڈو صوبائی لیگ اختتام پذیر

وزیراعظم یوتھ پروگرام، بلوچستان جوڈو صوبائی لیگ اختتام پذیر، لڑکوں میں لورالائی کی پہلی جبکہ لڑکیوں میں سبی کی پہلی پوزیشن صوبے کے پانچ اضلاع کوئٹہ، سبی، اتھل، خضدار، اور لورالائی کی ٹیموں کے درمیان جوڈو کے مقابلے کوٸٹہ 06 مئی 2024 (رپورٹ مہک شاہد) بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار اور میر چاکر خان رند یونیورسٹی سبی کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free