دیگر سپورٹس

خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع ڈسٹرکٹ اورکزئی میں تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والا ٹورازم و سپورٹس اورکزئی فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر

خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع ڈسٹرکٹ اورکزئی میں تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والا ٹورازم و سپورٹس اورکزئی فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ فیسٹیول میں مقامی نوجوانوں، بزرگوں سمیت سکول طلبہ اور علاقہ مشران نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی، ضلعی انتظامیہ اورکزئی اورالیون کور اورکزئی سکاؤٹس کے باہمی اشتراک سے کلایہ ہیڈکوارٹر اورکزئی میں منعقدہ ہونے ...

مزید پڑھیں »

انڈر21 خواتین گیمز کل سے پشاور میں شروع ہورہی ہیں ، خالد خان

پشاور (سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا خالد خان نے اعلان کیا ہے کہ انڈر21 ویمنز گیمز کل سے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہورہی ہیں جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں گیمز کی افتتاحی تقریب آج منعقد ہورہی ہے وہ گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر آپریشنز ...

مزید پڑھیں »

سوات ریجنل باڈی بلڈنگ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے

پشاور( سپورٹس رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام ریجنل مسٹر سوات باڈی بلڈنگ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، محمد کاشف نے مسٹر سوات اور اصغر نے جونیئر مسٹر کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ، اس موقع پر ریجنل سپورٹس آفیس کاشف فرحان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے فاتح کھلاڑیوں میں ٹائٹل تقسیم کئے ، ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر فرہاد ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹینس ٹریننگ کیمپ کل سے پاکستان ٹینس کلب پشاور میں شروع ہوگا، عمرآیاز

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹینس فیڈریشن اور نجم عزیز ٹرسٹ کے اشتراک سے پاکستان ٹینس کلب شاہی باغ میں کل 22 سے 24 مارچ تک قومی ٹینس کیمپ لگایا جائے گا اس سلسلے میں صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرایاز خلیل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ لیول ون انٹرنیشنل کوچ معین الدین کی نگرانی مںی یہ ...

مزید پڑھیں »

پہلی کمشنر سیٹلایٹ اوپن سکواش چیمپیئن شپ کل 22مارچ سے شروع ہوگی

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پہلی کمشنر سیٹلایٹ اوپن سکواش چیمپیئن شپ کل 22مارچ سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 32مردکھلاڑی حصہ لیں گے، کمشنر راولپنڈی وصدر پنجاب سکواش ایسوسی ایشن نورالامین مینگل کل صبح گیارہ بجے لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں چیمپیئن شپ کاافتتاح کریں گے۔ راولپنڈی ڈویژن سکواش ایسوسی ایشن کے سیکرٹری چوہدری نعیم انور نے ڈویژنل سپورٹس آفیسر عبدالوحید بابر کے ...

مزید پڑھیں »

حب ریلی پہلی بار ویٹرنز کیٹگری بھی شامل

حب ریلی کا نواں ایڈیشن 27 مارچ کو بلوچستان کے صحرا حب میں سجے گا، 50کلو میٹر کے ٹریک پر 50 سے زائد ڈرائیور شرکت کریں گے، پہلی بار کسی ریلی میں ویٹرنز کیٹگری بھی شامل کی گئی ہے۔حب ریلی سب سے چھوٹی لیکن سب سے مشکل ریلی ہے، جس میں دشوار گزار راستے، خطرناک ٹرن اور 7 کلو میٹر ...

مزید پڑھیں »

برطانوی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی کے قتل میں ملوث 4 افراد گرفتار

بھارت میں قتل ہونے والے برطانوی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی سندیپ سنگھ سندھو کے قتل میں ملوث 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں 3 اہم سازشیوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سندیپ برطانیہ سے بھارت پہنچے تھے جہاں انہیں ایک کبڈی ٹورنامنٹ کا آرگنائز کرنا تھا، ...

مزید پڑھیں »

سنی ایڈورڈز نے محمد وسیم کو شکست دیدی

پاکستان کے باکسر محمد وسیم آئی بی ایف فلائی ویٹ مقابلے میں برطانوی حریف سنی ایڈورڈز کے ہاتھوں شکست کھا گئے، پاکستانی باکسر محمد وسیم کو شکست دیکر برطانوی باکسر سنی ایڈورڈز نے اپنا ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار رکھا، دونوں باکسرز کے درمیان بارہ رائونڈ پر مشتمل مقابلے کے اختتام پر ججز نے سنی ایڈورڈز کو 115-111،115-111 اور ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل فٹبال کوچ الیکس پائیک کراچی پہنچ گئے

  کراچی کے فٹبالرز کے لیے بڑی خوشخبری۔کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی ذاتی کوششوں سے انڈر 15 فٹبالرز کو آگے بڑھنے کا بڑا موقع مل گیا۔سوئیڈن ٹاؤن فٹبال کلب کے کوچ الیکس پائیک انڈر 15 فٹبالرز کے ٹرائلز کیلیے کراچی پہنچ گئے۔ کمشنر کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انڈر 15 فٹبالرز کے ٹرائلز 21 تا 25 مارچ کے ...

مزید پڑھیں »

سوات میں ونٹر سیاحت کو فروغ دے رہے ہیں، جنید خان

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے کہا ہے کہ صوبائی اور ضلعی حکومت کے فیصلے کے تحت سوات میں ونٹر سیاحت کو فروغ دے رہے ہیں اس سلسلے میں کالام اور گبین جبہ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا تھا جبکہ اب میاندم فیسٹیول منعقد کیا گیا، میاندم ایک تاریخ مقام ہے جہاں پی ٹی ڈی سی کا ریزارٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free