دیگر سپورٹس

پاکستانی سائیکلنگ ٹیم کو بھارتی ویزے جاری

پاکستان سائیکلنگ ٹیم کو بھارتی ویزے جاری کر دیے گئے ہیں۔صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی مطلع کیا گیا ہے کہ ویزے جاری کر دیے گئے اورکہا گیا ہے کہ اپنے پاسپورٹ لے لیں۔سید اظہر شاہ کے مطابق پاکستان سائیکلنگ ٹیم کل براستہ واہگہ بھارت کے لیے روانہ ہوجائے گی۔ان کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام مری میں ہونیوالا کوہسار سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر

سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام مری میں ہونیوالے کوہسار سپورٹس فیسٹیول کے گرلز کے مقابلوں میں راولپنڈی ڈوپژن نے میدان مار لیاجبکہ بوائز کے مقابلوں میں گوجرانوالہ ڈویژن نے پہلی پوزیشن حاصل کی،گرلز میں دوسری پوزیشن بہاولپور جبکہ تیسری پوزیشن ملتان ڈویژن نے حاصل کی اوربوائز میں فیصل آباد دوسرے جبکہ ڈی جی خان ڈویژن نے تیسری ...

مزید پڑھیں »

ہاکی لیجنڈڈچ کوچ رولٹ اولٹمینز کے زیر نگرانی تربیتی کیمپ شروع ہو گیا

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام اور رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کے تعاون سے ہاکی کی ترقی کیلئے بڑا اقدام ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان کی ہدایت پر ہاکی کے فروغ کیلئے دو ہفتوں کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیاہے تربیتی کیمپ 28جون تک جاری رہے گا ،جمعرات کے روز ڈی جی سپورٹس پنجاب نے اپنے بیان میںکہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

2022 ابوظہبی ٹی ٹین 23 نومبرسے 4 دسمبر تک کھیلا جائے گا

2022 ابوظہبی ٹی ٹین 23 نومبرسے 4 دسمبر تک کھیلا جائے گا YOUGOV سپورٹس رپورٹ کے مطابق 2021 کے ایڈیشن میں 342 ملین شائقین کی یہ میچز دیکھے جبکہ عالمی ٹیلی ویڑن اور OTT ناظرین میں 135% اضافہ ہوا ٹورنامنٹ ایک بار پھر ابوظہبی کے مشہور زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا "کرکٹ شائقین دو سال کے وقفے کے ...

مزید پڑھیں »

دسویں ابراہیم میموریل بیڈمنٹن چمپئن شپ پشاورمیں شروع ہوگئی،اسسٹنٹ ڈائریکٹرسپورٹس ذاکراللہ نے افتتاح کیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر )پشاورمیں بیڈمنٹن کےفروغ اورنئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے بیڈمنٹن کے سابق کھلاڑیوں کابڑاقدم اٹھاتے ہوئے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دسویں ابراہیم میموریل بیڈمنٹن چمپیئن شپ کااغازکیا۔کوہاٹروڈ پرواقع اڈیٹ کالونی کےانڈورہال میں کھیلی جانیوالی اس چمپئن شپ کےافتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی محکمہ کھیل کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذاکراللہ تھےجنہوں نےشارٹ لگاکرباقاعدہ چمپئن کاافتتاح کیااورٹیموں کے کھلاڑیوں سےان کاتعارف کرایاگیا۔ اس ...

مزید پڑھیں »

ایشین ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ،پاکستانی ٹیم کو بھارت کی جانب سے تاحال ویزے نہ مل سکے

ایشین ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی سائیکلنگ ٹیم کو بھارت کی جانب سے تاحال ویزے جاری نہ ہوسکے۔ایشین ٹریک سائیکلنگ چیمپین شپ 18 تا 22 جون دہلی میں ہوگی، چیمپئن شپ میں 42 ممالک کے سائیکلسٹ ان ایکشن ہونگے، پاکستان ٹیم نے 15جون کو بھارت روانہ ہونا تھا۔معظم خان نے کہا ہے کہ ہماری فیڈریشن کے عہدیدار ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ،تمام 32 ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا

فٹبال کے عالمی میلے فیفا ورلڈکپ 2022 کے لیے تمام 32 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا۔ رواں برس قطر میں شیڈول اس ایونٹ کے لیے کوالیفائی کرنے والی آخری ٹیم کوسٹاریکا ہے۔کوسٹاریکا نے انٹرکونٹی نینٹل پلے آف مقابلے میں نیوزی لینڈ کو 0-1 سے شکست دی۔ اس فتح کے ساتھ اس نے فیفا ورلڈکپ 2022 کے لیے کوالیفائی کیا اور گروپ ...

مزید پڑھیں »

خصوصی افراد کے کھیلوں کے مقابلوں’سہولتوں کی فراہمی پرآگاہی سیمینارکا انعقاد

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام گزشتہ روز خصوصی افراد کے کھیلوں کے مقابلوں’سہولتوں کی فراہمی وغیرہ پر سیمینار پشاور میں منعقد ہوا ،اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خالد خان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس طارق خان ، ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس جمشید بلوچ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر حامدعلی،چیف کوچ شفقت اللہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اشفاق احمد کے علاوہ ‘آر ...

مزید پڑھیں »

معاشرےمیں باہم معزورافرادکی اہمیت کواجاگرکرانے کیلئے سوات یونیورسٹی میں بھی أگہی پروگرام کاانعقاد

وزیر اعلی محمودخان کی ہدایت پرمحکمہ کھیل نےباہم معزور افراد کےمعاشرےمیں انکی اہمیت اورانکےاستعدادکاکومزیدبڑھانےکیلئےپشاورسمیت سوات میں بھی اگہی پروگرام کاانعقادکیا۔سوات یونیورسٹی میں منعقدہ اس تقریب کےمہمان خصوصی یونیورسٹی کے فزیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈین سجادخان تھے جبکہ اس موقع پرڈپٹی ڈائریکٹرسپورٹس اپریشن جمشیدبلوچ،اسسٹنٹ۔ڈائریکٹر حامدعلی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر اشفاق احمد،اعزازخان اورڈی ایس او سوات عبیداللہ سمیت ایک بڑی تعداد میں اساتذہ اور طلبہ ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی ٹینس کھلاڑی کرگیوس کی بدتمیزی

آسڑیلوی ٹینس کھلاڑی نک کرگیوس نے جاری ہالے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنے حریف یونان کے سٹیفانوس سٹیسیپاس کے خلاف میچ کے دوران ناصرف اپنا ریکٹ زمین پر مار کر توڑ ڈالا بلکہ چیئر امپائر کے ساتھ بھی بدتمیزی کی، میچ کے پہلے سیٹ میں جب نک کرگیوس کو سٹیفانوس کے ہاتھوں پانچ سات سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free