دیگر سپورٹس
-
ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ، بھارت کی دو خاتون باکسرز نے طلائی تمغے جیت لئے
بھارت کی خاتون باکسر نگہت زرین نے نئی دہلی میں جاری ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں دو مرتبہ کی ایشین چیمپئن ویت نام کی کھلاڑی گیوین تھائی تھام کو شکست دیکر طلائی تمغہ جیت لیا ہے، نگہت زرین بھارت کی...
Read More » -
میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، کارلوس الکاریز کی فتوحات کا سلسلہ جاری
عالمی نمبرون سپین کے ٹینس کھلاڑی کارلوس الکاریز نے شاندار کھیل کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے، انیس سالہ کارلوس الکاریز نے دوسرے...
Read More » -
محکمہ سپورٹس پنجاب نے گزشتہ تین ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
محکمہ سپورٹس پنجاب نے گزشتہ تین ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، اس حوالے سے ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محکمہ سپورٹس پنجاب نے گزشتہ تین ماہ میں ونٹر...
Read More » -
پی ایس بی کی جانب سے آرچری کیلئے گراؤنڈ نہ دینے پر وزیراعظم پاکستان سے بات کرونگا، سید عاقل شاہ
سابق صوبائی وزیر کھیل اور خیبر پختونخواہ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ نے کہا ہے کہ اٹھارھویں ترمیم کے بعد جس طرح ٹورازم و دیگر ڈیپارٹمنٹ صوبے کو ملے ہیں اسی طرح سپورٹس کا شعبہ بھی...
Read More » -
ڈی ایچ اے جونیئر آرچری چیمپئن شپ، گولڈ و سلور میڈل لانے والوں کے اعزا ز میں تقریب
ڈی ایچ اے لاہور میں ہونیوالے نیشنل آرچری چیمپئن شپ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے خیبر پختونخواہ کے تیر اندازوں کے اعزاز میں تقریب پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان اولمپک...
Read More » -
ایک روزہ رمضان المبارک ٹین پن باؤلنگ کپ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک روزہ رمضان المبارک ٹین پن باؤلنگ کپ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ٹورنامنٹ آئندہ ماہ اپریل میں لیزر سٹی باؤلنگ کلب،...
Read More » -
مراکش نے انٹرنیشنل دوستانہ میچ میں برازیل کو شکست دیدی
فٹبال ورلڈ کپ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنیوالی ٹیم مراکش نے انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں بھی برازیل کو شکست دے دی ۔ہوم گراؤنڈ پر مراکش کے کھلاڑی شروع ہی سے چھائے رہے، کھیل کے 29ویں منٹ میں...
Read More » -
برطانوی باکسر موسیٰ نے حریف کو صرف 35 منٹ میں ناٹ آئوٹ کردیا
نوجوان برطانوی باکسر موسیٰ ایتوما نے صرف35 سکینڈ میں اپنے حریف ارجنٹائن کے باکسر رامون ابارا کو ناٹ آئوٹ کردیا ، اٹھارہ سالہ موسیٰ کم عمر ترین ہیوی ویٹ باکسر کا اعزاز حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں،...
Read More » -
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین اور ہاکی لیجنڈ شہباز سینئر کی لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا سے ملاقات
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین اور ورلڈ چیمپیئن ہاکی لیجنڈ شہباز احمد سینئر نے لاہور قلندرز کے آفس میں لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا، ثمین رانا اور ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید...
Read More » -
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں مزید 7 میچز یکم اپریل کو کھیلے جائیں گے
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں مزید 7 میچز یکم اپریل کو کھیلے جائیں گے۔پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں، ای پی لیگ میں یکم اپریل کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں بورن ماؤتھ کا مقابلہ...
Read More »