کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لئے قومی دستے کیلئے کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان اولمپک ایسوی ایشن نے برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز کے لئے دستے کی فہرست کو حتمی شکل دے دی ہے، پاکستانی دستے میں پہلی بار چونتیس سے زائد خواتین ایتھلیٹ کو شامل کیا گیا ہے، یہ پہلی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
انٹرمدارس سپورٹس چیمپئن شپ،بیڈمنٹن ٹرافی باجوڑ نے جیت لی
انٹر مدارس سپورٹس چیمپئن شپ, بیڈمنٹن کے مقابلے اختتام پزیر، ضلع باجوڑ نے ٹرافی اپنے نام کرلی۔فائنل میچ میں ضلع خیبر کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو ایک سے شکست دے کر فاتح قرار پائی، اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس پیر سید عبداللہ شاہ مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نوراللہ وزیر ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ، ارجنٹیا کی ٹیم ابوظہبی سے دوستانہ میچ کھیلے گی
رواں برس قطر میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے ارجنٹینا کی فٹبال ٹیم ابو ظہبی میں قیام کرے گی اور دوستانہ میچ کھیلے گی۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ارجنٹینا فٹبال ایسوسی ایشن اور ابو ظہبی سپورٹس کونسل کے درمیان سٹریٹجک تعاون معاہدہ کے بعد ارجنٹینا کی فٹبال ٹیم اس سال قطر میں کھیلے جانے والے ...
مزید پڑھیں »انٹر مدارس سپورٹس چیمپئن شپ میں متعدد میچز کا فیصلہ
انٹر مدارس سپورٹس چیمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور سمیت مختلف گرائونڈ ز پر جاری ہے، دوسرے روز کھیلے گئے رسہ کشی مقابلوں میں ضلع مہمند اور باجوڑ کی ٹیموں نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، فٹبال میں ضلع کرم ، سب ڈویژن لکی اور بنوں کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کی ، اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ میں استعمال ہونے والا فٹبال سیالکوٹ کی فیکٹری میں تیار
رواں برس قطر میں شیڈول فیفا ورلڈکپ 2022 میں استعمال ہونے والا فٹبال سیالکوٹ کی فیکٹری میں تیار کرلیا گیا۔ خلیجی ریاست میں ہونے جارہے اس ورلڈکپ کے لیے فٹبال کو الریہلا کے نام سے متعارف کروایا گیا ہے۔سیالکوٹ کی اس فیکٹری کے سی ای او کا کہنا ہے کہ فٹبال جدید ٹیکنالوجی کے مطابق آٹومیٹک مشینری سے تیار کیا ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ،جنوبی کوریا چیمپئن،پاکستان کی پانچویں پوزیشن
ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ جنوبی کوریا نے جیت لیا، ملائیشیا کو فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔جکارتہ میں ہونے والے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جنوبی کوریا نے ملائیشیا کو 1-2 سے شکست دی۔ ایونٹ میں بھارت تیسرے، جاپان چوتھے اور پاکستان پانچویں نمبر پر رہا۔ایشیا کپ ہاکی میں پاکستان نے بنگلادیش کو 0-8 سے ہراکر پانچویں ...
مزید پڑھیں »دولت مشترکہ کھیل، بیڈمنٹن ایونٹ میں پاکستان بھارت ایک گروپ میں شامل
کامن ویلتھ گیمز کے بیڈمنٹن ٹیم ایونٹ میں پاکستان اور بھارت ایک گروپ میں شامل ہوگئے۔ذرائع کے مطابق بیڈمنٹن ٹیم ایونٹ میں شریک 16 ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، پاکستان اور بھارت گروپ ون میں آسٹریلیا اور سری لنکا کے ساتھ شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان بیڈمنٹن ٹیم ایونٹ میں بائی پارٹائٹ انوی ٹیشن ...
مزید پڑھیں »سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی و سیکریٹری جنرل کے ایچ اے حیدر حسین کو محکمہ کھیل حکومت سندھ نے صوبائی کوآرڈینیٹر برائے ہاکی تعینات کردیا، نوٹیفکیشن جاری
محکمہ کھیل اینڈ یوتھ افیئرز حکومت سندھ نےکراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل و سابق انٹرنیشنل ہاکی پیلئر حیدر حسین کی صلاحیتوں کے اعتراف میں انہیں محکمہ کھیل کا صوبائی کوآرڈینیٹر برائے ہاکی نامزد کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وہ اعزازی طور پر خدمات انجام دیں گے، سیکریٹری محکمہ کھیل اینڈ یوتھ افیئر اختر عنایت بھرگڑی کی منظوری سے ...
مزید پڑھیں »آل خیبرپختونخوا اوپن کراٹے چیمپین شپ پانچ جون سے نوشہر میں شروع ہوگی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس نوشہرہ کے تعاون سے حکیم آباد نوشہرہ میں آل خیبرپختونخوافل کنٹکٹ اوپن کراٹے چیمپین شپ پانچ جون سے کھیلی جائے گی جس میںصوبے کے دس سے زائد اضلاع حصہ لینگے مقابلے ورلڈ کراٹے آرگنائزیشن جاپان کے رولذ فل کنٹکٹ کے تحت چھ ویٹ کیٹگریز میںہونگے ہرضلع ویٹ کیٹگری ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواروایتی گیمز ، مردان میں مخہ کے مقابلے شروع ہوگئے
پشاور( سپورٹس رپورٹر)محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام روایتی کھیلوں کے سلسلے میںمردان میں مخہ کے مقابلے شروع ہوگئے ہیں ، ان مقابلوں کاباضابطہ افتتاح ، اسسٹنٹ کمشنر کاٹلنگ عبدالغفار خان گنڈا پور نے کیا اس موقع پر ریجنل سپورٹس آفیسر نعمت اﷲ مروت ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر افزار محمد ، ڈپٹی ڈائریکٹرسپورٹس جمشید بلوچ، ، چیف کوچ شفقت ...
مزید پڑھیں »