پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن اور نجم عزیز ٹرسٹ کے اشتراک سے پاکستان ٹینس کلب شاہی باغ میں منعقدہ تین روزہ قومی ٹینس تربیتی کیمپ ختم ہوگیا ،نجم عزیز ٹرسٹ کی سربراہ ارم شہزادنے شرکا میں اسناد تقسیم کیں، خیبر پختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرایاز خلیل بھی موجود تھے۔ لیول ون انٹرنیشنل کوچ معین الدین نے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
یوم پاکستان باسکٹ بال سیریز کوہاٹ نے جیت لی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے باسکٹ بال سیریز کوہاٹ نے جیت لیا ، صوبائی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے پشاور اور کوہاٹ ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل یوم پاکستان باسکٹ بال سیریز میں کوہاٹ نے پشاور کے دو ایک سے شکست دی ، پہلے میچ میں کوہاٹ نے پشاور کو ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل اسکواش ریفری اور سابق کھلاڑی محمد فیاض خان راولپنڈی میں انتقال کر گئے
انٹرنیشنل اسکواش ریفری اور سابق کھلاڑی محمد فیاض خان راولپنڈی میں انتقال کر گئے،وہ کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش چیمپیئن شپ میں زمہ داری ادا کرنے کے لیے ہانگ کانگ سے کراچی آئے تھے،دل کا شدید دورہ پڑنے کے بعد ان کو مقامی اسپتال پہنچایا گیا بعد ازاں اسٹنٹ ڈالنے کے بعد طبعیت بہتر ہونے پر وہ راولپنڈی چلے گئے تھے، ...
مزید پڑھیں »پاک ملائشیا انٹرنیشنل وومین بیس بال سیریز کے لیئے ملائیشین وومین ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔
کوٹری/لاہور (پرویز شیخ)ملائیشیا کی خواتین بیس بال ٹیم ملائیشیا اور پاکستان کے مابین لاہور میں شیڈول انٹرنیشنل ویمن بیس بال سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کے مطابق ملائیشیا کی خواتین کی بیس بال ٹیم کا 17 رکنی دستے کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستان فیڈریشن بیس ...
مزید پڑھیں »انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز ، ایبٹ آباد نے بیڈمنٹن اور والی بال ٹرافی جیت لی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) انڈر21 خیبر پختونخوا گیمز میں ایبٹ آباد نے بیڈمنٹن اور والی بال ٹرافی اپنے نام کرلی ،نیٹ بال میں پشاور نے بنوں کو ہراکر اپنے اعزاز کا دفاع کیا، عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں بیڈمنٹن فائنل میں ایبٹ آباد نے پشاور کو شکست دیکر بیڈمنٹن ٹائٹل اپنے نام کرلی ، فائنل پشاور کو تین صفر سے ...
مزید پڑھیں »29ویں نیشنل جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کوہاٹ میں شروع ہو گئی
پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے نگرانی میں 29ویں نیشنل جونیئر ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی،اس چمپئن شپ میں خیبر پختونخوا،پنجاب،بلوچستان،سند،گلگت،آرمی،واپڈاو دیگر محکموں کے مردوخواتین کھلاڑی شریک ہیں،چمپئن شپ کے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کمشنرکوہاٹ ڈویژن جاوید مروت تھے،انکے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کوہاٹ روشان مسعود،پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے نائب صدر کفایت اللہ،صوبائی ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب اور جاپان نے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
جاپان نے کاورو میتوما کے دو شان دار گول کی مدد سے آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دے کر مسلسل ساتویں مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا، سعودی عرب نے بھی جگہ بنائی۔رپورٹ کے مطابق جاپان نے سڈنی میں کھیلے گئے کوالیفائر میچ میں آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دی۔جاپان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فٹ ...
مزید پڑھیں »سابق عالمی نمبر ون جرمن ٹینس کھلاڑی بورس بیکر دیوالیہ، جیتی ٹرافیاں تک نیلام
جرمنی کے سابق ٹینس اسٹار اور عالمی نمبر ایک کھلاڑی بورس بیکر کی ٹرافیاں قرض کی ادائیگی کے لیے نیلام کردی گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق لندن کی عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران بتایا کہ 54 سالہ بورس کی ٹرافیاں 7 لاکھ برطانوی پاؤنڈ (تقریباً 17 کروڑ روپے) میں فروخت کی گئی ہیں۔ خیال رہےکہ 2017 ...
مزید پڑھیں »کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2022 کا اختتام پذیر ہو گئی
کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2022 کا اختتام پذیر ہو گئی۔جونیئرز ایونٹ میں ڈسٹرکٹ ویسٹ نے پہلی جبکہ ڈسٹرکٹ سینٹرل نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ایونٹ میں کراچی، حیدرآباد، بینظیر آباد، سکھر اور میرپورخاص کی 14 ٹیموں کے 350 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ایونٹ کا انعقاد تائیکوانڈو کراچی نے کیا اور اس کی نگرانی سندھ تائیکوانڈو نے پاکستان رینجرز (سندھ) ...
مزید پڑھیں »محمد حسین چٹھہ نے پاکستان ڈے ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2022 کا ٹائٹل جیت لیا
پاکستان ڈے ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2022 آج رات لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں اختتام پذیر ہو گئی۔ اس میگا ایونٹ کا انعقاد پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن نے لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی کے اشتراک سے یوم پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں کیا۔اس میگا ایونٹ میں 3 مختلف کیٹگریز کا انعقاد کیا ...
مزید پڑھیں »