روس اور بیلاروس کے تیراکوں پر رواں سال عالمی چیمپئن شپ میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق روس اور بیلاروس کے تیراکوں پر بدھ کے روز یوکرین میں جنگ شروع کرنیکی وجہ سے رواں سال ہنگری میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ میں حصہ لینے پر پابندی عائد کی گئی۔سوئمنگ کھیل کی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
بی این پی پریبس وہیل چیئر ٹینس کوالیفائر کپ اختتام پذیر
بی این پی پریبس وہیل چیئر ٹینس کوالیفائر کپ میگاسرے ٹینس اکیڈمی انطالیہ ترکی میں اختتام پذیر ہوا۔ ایشیائی گروپس سے ملائیشیا نے عالمی گروپ مقابkلے کے لیے کوالیفائی کیا، جو مئی 2022 کے مہینے میں پرتگال میں منعقد ہوگا۔ ایشیائی علاقوں کے فائنل میں ملائیشیا نے آسٹریلیا کو 1-2 سیٹس سے شکست دی۔ پاکستان ایشیا میں چوتھے نمبر پر ...
مزید پڑھیں »پہلی کمشنر راولپنڈی سیٹلائٹ اوپن سکواش چیمپیئن شپ شروع ہوگئی
پہلی کمشنر راولپنڈی سیٹلائٹ اوپن سکواش چیمپیئن شپ لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں شروع ہوگئی۔ چیمپیئن شپ کاافتتاح ڈی او سپورٹس عبدالوحید بابر نے راولپنڈی سکواش ایسوسی ایشن کے سیکرٹری چوہدری نعیم انور، مامون خان اوردیگر آفیشلز کے ہمراہ کیا۔ پہلے روز دو رائونڈ کھیلے گئے ۔پہلے دو رائونڈ کے بعد سعید عبدل، عزیر رشید، زین رمضان ، ایم ...
مزید پڑھیں »قومی ٹینس ٹریننگ کیمپ پاکستان ٹینس کلب شاہی باغ میں شروع ہوگیا
پشاور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹینس فیڈریشن اور نجم عزیز ٹرسٹ کے اشتراک سے پاکستان ٹینس کلب شاہی باغ میں قومی ٹینس تربیتی کیمپ شروع ہوگیا،نجم عزیز ٹرسٹ کی سربراہ ارم شہزادی نے افتتاح کیا، خیبر پختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرایاز خلیل بھی موجود تھے۔ لیول ون انٹرنیشنل کوچ معین الدین کھلاڑیوں کو تربیت دے رہے ہیں صوبے کے ...
مزید پڑھیں »انڈر21 خواتین گیمز ، اتھلیٹکس سمیت کئی ایونٹس کا فیصلہ ہوگیا
پشاور (سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام جاری خیبر پختونخوا انڈر 21 گیمز میں کئی ایونٹس کا فیصلہ ہوگیا، ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی اس موقع پر مہمان خصوصی تھیں۔ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سلیم رضا، ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر چارسدہ تحسین اللہ، ایڈمن آفیسر سید جعفر شاہ اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ نتائج کے مطابق اتھلیٹکس سو میٹر ...
مزید پڑھیں »28ویں قومی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 24مارچ سے شروع ہوگی ، شاہد خان
پشاور(سپورٹس رپورٹر)28ویں قومی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 24تا 27 مارچ کوہاٹ میں کھیلی جائے گی یہ پہلا موقع ہوگا کہ کوہاٹ میں قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کھیلی جائے گی جس میں چاروں صوبوں، آزاد کشمیر، اسلام آباد، او جی ڈی سی ایل، این ایچ اے، آرمی اور واپڈا کے مرد وخواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔ ٹورنامنٹ چیئرمین شاہد ...
مزید پڑھیں »انڈر21 ویمنز گیمز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں رنگا رنگ تقریب میں شروع ہوگئیں
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام انڈر21 ویمنز گیمز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں رنگا رنگ تقریب میں شروع ہوگئیں’افتتاحی تقریب کے موقع پر رکن صوبائی اسمبلی عائشہ بانو مہمان خصوصی تھیں ان کے ہمراہ رکن صوبائی اسمبلی رابعہ بصری’سیکرٹری سپورٹس عامر سلطان ترین’ ڈی سی پشاور شفیع اللہ خان ‘ڈی جی سپورٹس خالد خان’ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز سید ثقلین شاہ ...
مزید پڑھیں »کے پی ٹی جونیئر ٹینس لیگ میں بوائز اوپن کا ٹائٹل عثمان اعجاز نے جبکہ گرلز اوپن کاشیزہ ساجد نے جیت لیا
کے پی ٹی جونیئر ٹینس لیگ میں بوائز اوپن کا ٹائٹل عثمان اعجاز نے جبکہ گرلز اوپن کاشیزہ ساجد نے جیت لیا۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے جنرل منیجر(اے) برگیڈیئر طارق بشیر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر ٹورنامنٹ ڈائریکٹر فضل سبحان نے ٹورنامنٹ کی رپورٹ پیش کی۔ گذشتہ روز اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے لیگ ...
مزید پڑھیں »نئے کھیل کے فروغ کیلئے ایسوسی ایشن کے ساتھ مکمل تعاون جاری رہے گا،اعجاز احمد بھٹی
حیدرآباد(اسپورٹس رپورٹر)نئے کھیل کے فروغ کیلئے ایسوسی ایشن کے ساتھ مکمل تعاون جاری رہے گا تاکہ نیا کھیل بوسی ولو ترقی کرے اور نوجوان کھلاڑی ذیادہ سے ذیادہ اس طرف آئیں ان خیالات کا اظہار بھٹی کلب کے صدر معروف بلڈر اعجاز احمد بھٹی نے حیدرآباد بوسی ولو ایسوسی ایشن کے ذیر اہتمام منعقدہ پاکستان ڈے انٹر اسکول / انٹر ...
مزید پڑھیں »چنار سپورٹس فیسٹیول اپنی تمام تر رونقیں سمیٹتا ہوا اختتام پزیر ہو گیا
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) چنار سپورٹس فیسٹیول اپنی تمام تر رونقیں سمیٹتا ہوا اختتام پزیر ہو گیا مہمان خصوصی ڈی جی جی ڈی اے کیپٹن (ر) خالد محمود ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد طارق سلام مروت ڈی پی او ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد ...
مزید پڑھیں »