راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل اولمپک ڈے پیرا آرچری چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جھنگ کے قاسم طاہر جنجوعہ نے اپنے نام کرلیا، انہوں نے 70میٹر شوٹنگ رینج مقابلوں میں گولڈمیڈل حاصل کیا۔ 30میٹر ڈس ایبلڈ کیٹگری میںپشاور کی حسنہ بیگم اور بلائنڈ کیٹگری میں راولپنڈی کے تنویر احمد نے طلائی تمغے جیت لیے۔ 30میٹر ڈس ایبلڈ کیٹگری میں جھنگ عبدالغفور نے سلور اور ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام اولمپک ڈے پر خصوصی تقریب،جاپانی قونصل جنرل کی شرکت
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) جاپان کے کراچی میں متعین قونصل جنرل توشی کازوآئسومورا (Toshikazu Isomura)نے کہا ہے کہ جاپان ٹوکیواولمپک اور پیرا اولمپک گیمزکی میزبانی اور دنیائے کھیل کے سب سے بڑے ایونٹ کوکامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں اور جاپانی قوم اس یادگار اور تاریخی موقع کے منتظر ہے ایتھلیٹس وہ کمیونٹی ہیں جو انفرادی اور اجتماعی ...
مزید پڑھیں »SSBپاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے 23جون کو لاڑکانہ میں منعقد ہوں گے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے ایک روزہ سندھ سپورٹس بورڈ پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے ڈریگن باکسنگ کلب میونسپل اسٹیڈیم لاڑکانہ میں شام 4:00بجے منعقد ہوں گے۔ جس میں میرپور خاص، سکھر اور میزبان لاڑکانہ ڈویژن کے سینئر کلاس کے +91,91,81, 75, 69, 64, 60, 56, 49کلو گرام کے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد فٹبال ٹیم کے چنائو کیلئے تین روزہ ٹرائلز
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور ایبٹ آباد فٹبال ایسوسی ایشن کی زیرنگرانی نیشنل انڈر23فٹبال چمپئن شپ 2021کا انعقاد ایبٹ آباد میں 4جولائی 2021سے کیا جارہا ہے جہاں پنجاب، کے پی کے، سندھ اور بلوچستان کی 2,2ٹیمیں جبکہ اسلام آباد، گلگکت بلتستان،آزاد جموں کشمیر اورفاٹاکی ایک ایک ٹیم شرکت کرے گی۔تمام صوبے اور ریجنزاوپن ...
مزید پڑھیں »نیشنل ووشوچمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواکے مرد وخواتین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کوئٹہ کیلئے روانہ
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ووشو،کنگفوفیڈریشن کے زیر اہتمام 24جون تا30جون کوئٹہ میں منعقد ہ نیشنل ووشوچمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواٹیم کینٹ ریلوے سٹیشن سے کوئٹہ کیلئے روانہ ہوگئی،ٹیم کیساتھ صوبائی ووشوایسوسی ایشن کے صدر رحمت گل آفریدی، سیکرٹری نجم اللہ صافی،ایسوسی ایٹ سیکرٹری خیضر اللہ ،نعمت گل بھی جائینگے۔روانگی سے قبل نجم اللہ صافی نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اللہ کے فضل ...
مزید پڑھیں »قیوم سپورٹس کمپلیکس میں مخصوص صحافی دو کمروں پر قابض ، ایڈمنسٹریٹر جعفر شاہ کو ٹھینگا دکھا دیا
پشاور(مسرت اللہ جان)پشاور سپورٹس کمپلیکس میں کھلاڑیوں کی سہولت کیلئے تعینات کئے جانیوالے دو فزیوتھراپسٹ کیلئے علیحدہ کمرے کا انتظام نہ ہوسکا ، سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ نے کھلاڑیوں کی سہولت کے پیش نظر دو فزیوتھراپسٹ تعینات کئے ہیں تاہم انہیں چھوٹا کمرہ دیا گیا ، گذشتہ روز ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اسفندیار خٹک نے چھوٹے کمرے کے پیش نظر انہیں ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں فہمیدہ مرزا نے کیفے ٹیریا کا سنگ بنیاد رکھ دیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستان سپورٹس کمپلیکس جناح اسٹیڈیم میں کیفے ٹیریا کا سنگ بنیاد رکھا اور سرخ فیتہ کاٹ کر اس پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل ریٹائرڈ محمد آصف زمان سمیت پاکستان سپورٹس بورڈ کے دیگر آفیسران بھی موجود تھے۔ تقریب سے خطاب ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان ہاکی فیڈریشن کی آن لائن ورکشاپس جاری
ایشن ہاکی فیڈریشن کےزیراہتمام آن لائن ایجوکیشن ورکشاپس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے رواں ماہ 16 کوچز، 7 ایمپائرز اور 9 ٹیکنیکل آفیشلز مختلف کورسز میں شرکت کررہے ہیں۔کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ کوچز، ایمپائرز اور ٹیکنیکل آفیشلز کی استعداد اور کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ان کورسز میں پی ایچ ایف کی جانب سے کوچز ایمپائرز اور ...
مزید پڑھیں »سچل فٹبال کلب کوٹری نے پہلے شہید محمد ایوب خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا
حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) سچل فٹبال کلب کوٹری کے زیر اہتمام سچل فٹبال گراؤنڈ کوٹری پر پہلے شہید محمد ایوب خان میموریل آل حیدرآباد فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کرایا گیا۔ٹورنامنٹ کے آرگنائزر معروف سابقہ قومی فٹبالر محمد انیس عرف بھیا تھے۔جبکہ عزیر بلوچ،محمد خان،محمد حسن بلوچ ان کے معاون تھے۔ٹورنامنٹ میں حیدرآباد ڈویژن کی آٹھ نامور فٹبال کلبز نے شرکت ...
مزید پڑھیں »پیرا آرچری چیمپئن شپ کل پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہو گی
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)اولمپک ڈے کے موقع پر کل 23جون کو پیرا آرچری چیمپئن شپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کی پیرا آرچری کمیٹی کے صدر منظرشاہ نے بتایا کہ پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اوراسلام آباد کے پیرا آرچرز مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ معذور افراد کی کیٹگری میں 70میٹر اور 30میٹر شوٹنگ رینج پر 72تیر جبکہ ...
مزید پڑھیں »