پشاور( سپورٹس رپورٹر) سال 2019 میں نیپال میں ہونیوالے سائوتھ ایشین گیمز میں انٹی ڈوپنگ کمیٹی کی جانب سے کئے جانیوالے ٹیسٹ میں تین پاکستانی اتھلیٹ کے سمپل میں ممنوعہ ادویات کی موجودگی کی انکشاف ہوا تھا جس پر ان کھلاڑیوں پر چار سال کیلئے پابندی کی گئی تھی تاہم سال 2020 ختم ہونے کو ہے اور ایک سال کا ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
کے پی چس ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)کے پی چس ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس پشاور میں فرید خان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں سیکرٹری محمدوقارودیگرعہدیداروں نے شرکت کی جس میں اس بات پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا کہ کے پی سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر آپریشنز نے سپورٹس کے ڈپٹی سیکرٹری جبریل رضا کی ہدایات پرایک غیر قانونی نوٹیفکیشن ...
مزید پڑھیں »جنوری میں گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔ ڈاکٹر مریم فرحان کا اعلان
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والا انٹرنیشنل عبد الناصر باسکٹ بال کورٹ پر پانچواں عیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ عسکری الفاز کلب نے بحریہ کلب کو بآسانی 76-50 پوائنٹ سے شکست دے کر جیت لیا۔ فائنل کی مہمان خصوصی عیسیٰ لیب کی ڈائریکٹر اسپورٹس ڈاکٹر مریم فرحان عیسیٰ تھی۔ جبکہ اس موقع ...
مزید پڑھیں »سندھ سپورٹس بورڈ، قائداعظم باکسنگ کے مقابلے 25دسمبر کو میرپور خاص میں ہوں گے
کراچی (اسپورٹس نیوز)ڈویژنل باکسنگ ایسوسی ایشن میرپور خاص کے زیر اہتمام محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کی نگرانی میں سندھ اسپورٹس بورڈ قائد اعظم باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے جمعہ 25دسمبر کو دوپہر 2:00بجے میرپور خاص باکسنگ اکیڈمی گاما اسٹیڈیم میرپور خاص میں ہوں گے۔ جس میں حیدرآباد ڈویژن کی باکسنگ ٹیم خصوصی طور پر شرکت ...
مزید پڑھیں »ونٹر فٹبال ٹورنامنٹ ٹونا المنصور میر پور نے ہزارہ سربن کو شکست دیکر اپنے نام کر لیا
ایبٹ آباد (شوکت حسین)ونٹر فٹبال ٹورنامنٹ ٹونا المنصور میر پور نے ہزارہ سربن کو شکست دیکر اپنے نام کر لیا مہمان خصوصی ٹھیکیدار حاجی احسان شوکت ہارون خان اور ذیشان طارق جدون مینیجر بنک الفلاح تھے میرپور سکول گراءونڈ میں خرم بیگ توقیر خان کے زیر اہتمام کھیلے جانیوالے فٹبال ٹورنامنٹ کے اہم فائنل میچ میں ایک دلچسپ کانٹے دار ...
مزید پڑھیں »آرچری کا کھیل نوجوانوں میں مقبول ہورہا ہے،کھلاڑیوں کو بہترین سہولیات دے رہے ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشداولکھ نے کہا ہے کہ آرچری کا کھیل نوجوانوں میں مقبول ہورہا ہے، نوجوان کھلاڑی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں،سپورٹس بورڈ پنجاب نے آرچری کے فروغ کے لئے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں آرچری سنٹر قائم کیا ہے اور آرچری کے متعدد ایونٹس بھی منعقد کرائے ہیں ان خیالات کا اظہار ...
مزید پڑھیں »افغان کرکٹ فیڈریشن اب بورڈ بن چکا مگر پی ٹی وی پرانا لوگو کیوں استعمال کرتا ہے؟
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ٹی وی آج بھی افغان کرکٹ فیڈریشن کا لوگو استعمال کرتا ہے مگر کیوں،افغان کرکٹ بورڈ اب فیڈریشن سے بورڈ میں تبدیل ہوچکا ہے،فیڈریشن کو کافی عرصہ ہوا ہے مگر پی ٹی وی کے ٹاک شوز میں آج بھی فیڈریشن کا لوگو استعمال ہو رہا ہے
مزید پڑھیں »پاکستان ٹین ٹین پن بائولنگ فیڈریشن نےملک میں کرونا وائرس کے باعث قومی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ ملتوی کردی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین ٹین پن بائولنگ فیڈریشن نے 25 دسمبر سے کراچی میں کھیلی جانے والی قومی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ ملتوی کر دی گئی ہے، گذشتہ روز پاکستان ٹین ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایاکہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں تقربیا مکمل تھیں لیکن ملک میں کرونا وائرس کی دوسری ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم اسپورٹس فیسٹول ہر سال کی طرح اس سال بھی 25 تا 27 دسمبر بھر پور طریقے سے منعقد کیا جائے گا۔ سید اسرار الحسن
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ ) گذشتہ روز سندھ گیمز اسیوسیشن کراچی کا اہم اجلاس مقامی ہوٹل میں سید اسرارالحسن عابدی سیکرٹری سندھ گیمز کراچی کی صدارت میں ہوا جس میں انھوں نے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی قائداعظم اسپورٹس فیسٹول بھر پور طریقے سے منعقد کیا جائے گا۔ فیسٹول کے ارگنائزنگ سیکرٹری عبید بکالی ہونگے۔ جوائنٹ سیکرٹریز ...
مزید پڑھیں »نیشنل بینک کھیلوں کے فروغ میں ایک مثالی حیثیت رکھتا ہے،جہانگیرخان
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)دنیا ئے اسکوائش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان نے کہا ہے کہ نیشنل بینک کھیلوں کے فروغ میں ایک مثالی حیثیت رکھتا ہے اور میں اپنی اور نیشنل بینک کی انتظامیہ کو بھر پور تعاون کا یقین دلاتا ہوں کہ نیشنل بینک اسپورٹس کلب میں اسکوائش کھیل سے متعلق ہر طرح سہولت کے حوالے سے جو بھی مدددرکار ...
مزید پڑھیں »