پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)سپین کے رافیل نڈال نے 13ویں مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت کر راجر فیڈرر کا 20 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔پیرس میں کھیلے گئے فرنچ اوپن مینز سنگلز کے فائنل میں نڈال نے سربیا کے نواک جوکووچ کو شکست دی۔ فرنچ اوپن ٹائٹل کے فائنل میں نڈال ابتدا ہی سے چھائے رہے اور پہلے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پشاور یوتھ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر
پشاور( سپورٹس رپورٹر) پشاور یوتھ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر فائنل میں رحمان آفریدی نے طاہر خان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، خواتین فائنل میں عروج احمد نے مہوش خان کو شکست دیکر فاتح ہونے کا اعزاز حاصل کیا ، انڈر16 کاٹائٹل اسد آفریدی اور انڈر12 فائنل میں حسیب خان ...
مزید پڑھیں »دفاعی چیمپئن،پاک بحریہ نے 17طلائی، 17چاندی اور 11کانسی کے تمغے جیت کر قومی شوٹنگ چیمپئن شپ کا اعزاز مسلسل تیسری بار اپنے نام کرلیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)20ویں قومی شوٹنگ چیمپئن شپ 2020 کا انعقاد آرمی مارکس مین یونٹ جہلم میں ہوا۔ قومی سطح کے اس سالانہ ایونٹ میں قومی سطح کی تمام ٹیمیں فاتح کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے شرکت کرتی ہیں۔ دفاعی چیمپئن،پاک بحریہ نے 17طلائی، 17چاندی اور 11کانسی کے تمغے جیت کر قومی شوٹنگ چیمپئن شپ کا اعزاز مسلسل تیسری ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹڈی ایف سی سی کوٹلی آزاد کشمیر نے ا سلام آباد اکیڈمی کو شکست دے دی
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹڈی ایف سی سی کوٹلی آزاد کشمیر نے ا سلام آباد اکیڈیمی کو شکست دے دی مہمان خصوصی نثار خان جدون تھے کلیم اللہ خان جدون کے زیر اہتمام کھیلے جانیوالے ایونٹ کے اہم میچ میں ڈی ایف سی سی کوٹلی آزاد کشمیر نے اسلام آباد اکیڈیمی کو ایک ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس پروموشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے پریذیڈنٹ سید خالد شاہ اور سیکریٹری محمد طارق کی سندھ کے وفد سے ملاقات
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) سندھ اسپورٹس پروموش اینڈ کلچرل سوسائٹی کے زیرِ اہتمام مقامی ہوٹل میں ایک تقریب منعقد کی گئ جس میں مہمانِ خصو صی و سرپستِ اعلیٰ پاکستان اسپورٹس پروموشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے پریذیڈنٹ سید خالد شاہ اور سیکریٹری محمد طارق نے سندھ کے وفد سے ملاقات کی اور اپنے تاثرات کا اظہار کیا اور مستقبل میں ...
مزید پڑھیں »پشاور یوتھ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ رحمان آفریدی نے جیت لی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) پشاور یوتھ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر فائنل میں رحمان آفریدی نے طاہر خان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، خواتین فائنل میں عروج احمد نے مہوش خان کو شکست دیکر فاتح ہونے کا اعزاز حاصل کیا ، انڈر16 کاٹائٹل اسد آفریدی اور انڈر12 فائنل میں حسیب خان ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ شمع ہزارہ ایف سی نے ڈھلن کلب ہنگو کو شکست دے دی
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ شمع ہزارہ ایف سی نے ڈھلن کلب ہنگو کو شکست دے دی مہمان خصوصی انجیئنر شاہد سلیمان اور احمد سلیمان تھے کلیم اللہ خان جدون کے زیر اہتمام کھیلے جانیوالے ایونٹ کے اہم میچ میں شمع ہزارہ کلب دھمتوڑ ایبٹ آباد نے ایک دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے ...
مزید پڑھیں »کراچی فٹبال ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ایک روزہ ٹریننگ کیمپ کا انعقاد
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی فٹبال ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ایک روزہ ٹریننگ کیمپ کا انعقاد رائزنگ اسٹارز فٹبال اکیڈمی کے گرائونڈ کلری لیاری میں کیا گیا۔ جس میں حیدری بلوچ کے سابق کھلاڑی مراد بابو کی کوچنگ میں جلنے والے رائزنگ اسٹارز فٹبال اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا، اس ٹریننگ کیمپ میً کوچنگ کے فرائض کراچی فٹبال ویلفئیر آرگنازیشن ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ سے پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی ملاقات
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ سے صدر پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن عامر جان اور سیکرٹری جنرل پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن ادریس حیدر خواجہ نے جمعہ کے روزپنجاب سٹیڈیم میں ملاقات کی، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ، ایڈیشنل سیکرٹری اور ڈائریکٹر ایڈمن بھی موجود تھے ملاقات میں پنجاب سپورٹس ڈیپارٹمنٹ، ...
مزید پڑھیں »ڈویژنل سپورٹس آفیسر راولپنڈی ملک وقار ریٹائر ہوگئے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشدا ولکھ نے ان کو گلدستہ پیش کیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈویژنل سپورٹس آفیسر راولپنڈی ملک وقار کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ان کے اعزاز میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ ، ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی، ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ رؤف باجوہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد بلال ،عامر شاہ و ...
مزید پڑھیں »