پاکستان سپورٹس پروموشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے پریذیڈنٹ سید خالد شاہ اور سیکریٹری محمد طارق کی سندھ کے وفد سے ملاقات

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) سندھ اسپورٹس پروموش اینڈ کلچرل سوسائٹی کے زیرِ اہتمام مقامی ہوٹل میں ایک تقریب منعقد کی گئ جس میں مہمانِ خصو صی و سرپستِ اعلیٰ پاکستان اسپورٹس پروموشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے پریذیڈنٹ سید خالد شاہ اور سیکریٹری محمد طارق نے سندھ کے وفد سے ملاقات کی اور اپنے تاثرات کا اظہار کیا اور مستقبل میں ہونے والے پروگراموں کے متعلق آگاہ کیا

اورسندھ کی باڈی نومینیٹ کی جس میں چیئرمین سعید عالم، پریذیڈنٹ فیض الہادی، وائس پریذیڈنٹ محمد ندیم خان، محمد ریحان اکرم، پروین اختر، سیکریٹری ایس ایم ناصر علی، جوائنٹ سیکریٹری احسن خان ، ایگزیکٹیو ممبرز احسن یوسف،احمد دین مدثر، نبیل انصاری ،بلال راجپوت، عظمیٰ شیخ، شہلا افتخار، مہرین اکرم، شاہدہ بلوچ، صوفیہ مغل، سیم انل، نبیلہ بانو، کاشف احمد فاروقی کو میڈیا کوارڈینیٹر آف پاکستان نومینیٹ ہوئے۔سیکریٹری ایس ایم ناصر علی نے کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی اور سید خالد شاہ اور تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا جبکہ چیئرمین سعید عالم نے مہمانِ خصوصی کو سندھ کا تحفہ اجرک اور سوینئر پیش کیا۔۔۔۔

error: Content is protected !!