بنوں(بیورو رپورٹ )بنوں کی کبڈی ٹیم نے چیلنج میچ میں ضلع چارسدہ کی ٹیم کو ہراکر ٹرافی اپنے نام کرلی کبڈی ایسوسی ایشن بنوں کے صدر اور سابق ایم پی اے ملک ریاض خان کی جانب سے منعقدہ خصوصی میچ کو دیکھنے کیلئے ہزاروں کی تعداد میں تماشائی موجود تھے اس موقع پر بنوں اور چارسدہ کی ٹیموں کے مابین ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سائمونا ہیلپ فیورٹ قرار
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث ری شیڈول فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز ہو چکا ہے اور خواتین مقابلوں میں دفاعی چیمپئن ایشلے بارٹی اور حال ہی میں یو ایس اوپن کی فاتح نومی اوساکا کی غیر موجودگی میں اٹالین اوپن جیت کر فرنچ اوپن پہنچنے والی سائمونا ہیلپ کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے تاہم سرینا ولیمز ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کی تعداد پر تنازع،کبڈی میچ کے دوران ڈنڈوں سوٹوں کا استعمال
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) فیصل آباد کے علاقے سلطان ٹاؤن میں جاری کبڈی میچ میدان جنگ بن گیا۔ کھلاڑیوں اور تماشائیوں کی جانب سے ایک دوسرے پر ڈنڈوں اور سوٹوں کا بھی آزادانہ استعمال کیا گیا۔فیصل آباد میں تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سلطان ٹاؤن میں دو ٹیموں کے درمیان کبڈی کا میچ جاری تھا۔ کہ اسی دوران کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »28ویں نیشنل گیمز برائے خصوصی افراد،ہفتہ کے روز ہونے والے مقابلوں کی تصویری جھلکیاں
کامران بنگش کی اسپیشل باصلاحیت کھلاڑیوں کے صوبائی محکموں میں ملازمت کے دوفیصد کوٹہ کے سوال پرخاموشی
پشاور (نواز گوہر سے)پشاورصوبائی معاون خصوصی برائے اطلاعات واعلی ٰتعلیم کامران بنگش نے اسپیشل باصلاحیت کھلاڑیوں کے صوبائی محکموں میںملازمت کے دوفیصد کوٹہ کے سوال پرخاموشی اخیتارکرتے ہوئے جواب دینے سے معذرت کرلی۔28 ویں نیشنل اسپیشل پرسن گیمزکی افتتاحی تقریب کے موقع پران سے میڈیا ٹاک کے دوران اایک صحافی نے ان سے سوال کیاکہ ہمارے اسپیشل کھلاڑی بھی بہت ...
مزید پڑھیں »نیشنل سپیشل گیمز ، باسکٹ بال میں پشاور نے بنوں کو شکست دیدی
پشاور نیشنل گیمز برائے جسمانی معذوران باسکٹ بال ایونٹ میں پشاورنے بنوںکوسولہ چھ سے شکست دیدی۔قیوم سپورٹس کے باسکٹ بال کورٹ میں کھیلے گئے باسکٹ بال ایونٹ میں پشاورنے عمدہ کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف بنوں کی ٹیم کو چھ کے مقابلے میںسولہ سکور سے شکست دیکراپنی فتوحات کاعمدہ آغاز کیا
مزید پڑھیں »انڈر16 ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ہری پور میں بوائز و گرلزکے ٹرائلز مکمل ہوگئے
ہری پور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواسپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر اہتمام مرد خواتین کھلاڑیوں کو سامنے لانے کیلئے ہری پور میں16سال سے کم عمر خواتین کھلاڑیوں اور میں مرد کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان کی خصوصی ہدایت پر صوبے کے تمام اضلاع میں نچلی سطح پرٹیلنٹ کو تلاش کرکے سامنے لانے کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ...
مزید پڑھیں »کلب ہاکی کی بحالی کا عزم ، اولمپئین افتخار سید سپورٹس اکیڈمی میں میچ کا انعقاد
برقی قمقموں کی روشنی میں الصغیر ویٹرنز اور افتخار سید اکیڈمی کے درمیان کھیلا گیا میچ میزبان ٹیم نے 4-3 سے جیت لیا کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی میں کلب ہاکی کی بحالی کا عزم ،اولمپئین افتخار سید اسپورٹس اکیڈمی میں الصغیر ویٹرنز اور افتخار سید ہاکی اکیڈمی کے مابین میچ کا انعقاد ، نمائشی میچ اکیڈمی کے برقی قمقموں کی ...
مزید پڑھیں »بیرسٹر مرتضی وہاب سجاس فیملی میں شامل ہوگئے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)بیرسٹر مرتضی وہاب سجاس فیملی میں شامل ہوگئے،ان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی ہرسطح پر پذیرائی ان کی اصل کامیابی ہے۔سجاس گولڈ میڈل 2020 کراٹے کوئن کلثوم ہزارہ جبکہ ڈاکٹر ایم اے شاہ گولڈ میڈل سینئر جرنلسٹ وحید خان کے نام رہا۔سینئر ایتھلیٹس کوچ محمد طالب لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور سیکریٹری کے ایچ اے بہترین اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز میں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی ایوارڈ تقریب بروز جمعہ 2 اکتوبر کو کراچی میں ہو گی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ گیمز میں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ایوارڈ دینے کی تقریب سندھ گیمز ایسوسی ایشن کی جانب سے کراچی کے مقامی ہوٹل میں بروز جمعہ 2 اکتوبر کو منعقد ہو گی جس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے مختلف کھیلوں کے 110 کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ گذشتہ روز ...
مزید پڑھیں »