لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کلاس فٹبالرز کی سب سے زیادہ ماہانہ آمدنی کا میچ بھی سپر سٹار لیونل میسی جیت گئے، ان کے روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو دوسرے نمبر کے کھلاڑی بن گئے۔انگلش میڈیا کے مطابق ماہانہ زیادہ آمدن والے فٹبالرز میں بھی لیونل میسی نمبر لے گئے، اسپینش کلب بارسلونا کی نمائندگی کرنے والے میسی 73 لاکھ پاؤنڈ ماہانہ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ایچ ای سی زون جی والی بال چیمپئن شپ کا آغاز
حبیب یونیورسٹی کی ٹیم کا ایچ ای سی زون جی والی بال چیمپئن شپ میں چیف گیسٹ لالا عبدالوحید، محمّد مبشر، عامر صدیقی، اور دیگر کے ہمراہ گروپ۔ کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سر سید یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایچ ای سی زون جی والی بال چیمپئن شپ گورنمنٹ کالج آف فزیکل ایجوکیشن میں کھیلی جا رہی ہے، پری کوارٹر راؤنڈ میں کھلے ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ،سندھ کی ٹیم کے فائنل ٹرائلزکل ہونگے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل جونیئر اندر 19 ہاکی چیمپئن شپ میں سندھ کی شرکت کرنے والی ٹیم کے فائنل ٹرائلزکل 10 فروری کو حیدرآباد سینٹر میں منعقد ہو رہے ہیں۔ کرچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اولمپین کامران اشرف نے مندرجہ ذیل کھلاڑیوں کو 10 فروری صبح 10 بجے بورڈ اسٹیڈیم حیدرآباد میں رپورٹ کرنے کی ھدایت کی ہے۔ کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »بحریہ سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام نمائشی فٹبال میچ بحریہ ٹائون وائٹ نے جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بحریہ ٹائون سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام کھیلے گئے نمائشی میچ میں بحریہ ٹائون وائٹ نے بحریہ ٹائون بلیو کو 1-0 سے شکست دے دی۔ بحریہ وائٹ کی جانب سے جان ولیم نے گول سکور کیا۔ میچ کے مہمان خصوصی پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نائب صدر سردار نوید حیدر تھے ۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سید ...
مزید پڑھیں »کوچنگ کیمپ آف سپورٹس بورڈ پنجاب کے حوصلہ افزاء نتائج آئے ہیں،، ڈی جی سپورٹس پنجا ب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ جنوری میں 7 کھیلوں ہاکی، کبڈی، والی بال، اتھلیٹکس، میٹ ریسلنگ، پاور لفٹنگ اور ویٹ لفٹنگ کے لگائے گئے کوچنگ کیمپ آف سپورٹس بورڈ پنجاب کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں ، ان کیمپس سے کھلاڑیوں کی نئی کھیپ پیدا ہوئی ہے، مزید کھیلوں کے یکم اپریل ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ رواہ ماہ شروع ہوگی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ رواں ماہ اکبر فٹ بال گرائونڈ میں شروع ہو گی ،اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ سپر لیگ کی تیاریاں زورو شور پر ہیں اور لیگ میں اسلام آباد کی ٹاپ 8 ٹیمیں حصہ لیں گی ، جن ...
مزید پڑھیں »بیس بال فائیو کا نمائشی میچ پاکستان گرین بمقابلہ پاکستان ریڈ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن کی ہدایت پر پاکستان فیڈریشن بیس بال نے پاکستان میں بیس بال کا نیا سٹائل متعارف کروادیا جوکہ بیس بال فائیو کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ بیس بال فائیو کا پہلا نمائشی میچ 5 فروری کو بحریہ ٹائون میں کھیلا گیا ۔ شیخ مظہر احمد سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »ٹرپل ایچ کو خاتون ریسلر نے تھپڑ جڑ دیا،،ویڈیو رپورٹ دیکھیں
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹرپل ایچ ڈبلیو ڈبلیو ای کے طاقتور ترین عہدیداران میں سے ایک ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین ریسلر بھی ہیں مگر کیا کوئی تصور کرسکتا ہے کہ کوئی خاتون انہیں زوردار تھپڑ دے مارے؟مگر ایسا ہوا اور وہ بھی گزشتہ شب ڈبلیو ڈبلیو ای اسمیک ڈاؤن میں، جب ریسلر بیکی لنچ نے ٹرپل ایچ کو تھپڑا مارا۔یہ ...
مزید پڑھیں »18ویں قومی نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 18ویں قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 29 مارچ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر ارائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی 18 ٹیموں کو دعوت نامے بھیج دیئے گئے ہیں جن میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، ...
مزید پڑھیں »یوم یکجہتی کشمیر فٹ بال میچ میں اسلام آباد نے کشمیر الیون کو ہرا دیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر فٹ بال میچ میں اسلام آباد نے کشمیر الیون کو5-1 گول سے ہرا دیا۔ اسلام آباد ٹیم کی جیت میں صمد خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین گول کرکے اپنی ہیٹ مکمل کی، میچ کے چیف ایگزیکٹو مریڈین گروپ سردار طارق ...
مزید پڑھیں »