دیگر سپورٹس

سید خورشید علی شاہ فیڈرل یونائیٹڈ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر منتخب ہوگئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) فیڈرل یونائیٹڈ ایف سی ،الحاق شدہ ڈی ایف اے سینٹرل کراچی کی جنرل باڈی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکریٹری سید خورشید علی شاہ نے کلب کی کارکردگی اور اکاؤنٹس کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔ جس پر شرکاء اجلاس نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس کی منظوری دی۔ جنرل باڈی اجلاس میں شرکاء ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اوپن سکواش چیمپئن شپ،مینز و ویمنز دونوں ٹائٹل مصری کھلاڑیوں کے نام

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) مصری کھلاڑی کریم عبدل غواد اور یثرب عادل نے پاکستان اوپن سکواش چیمپئین شپ میں بالترتیب مردوں اور خواتین کے ٹائٹلزاپنے نام کر لئے ۔چیمپئین شپ کے فائنلز ڈی ایچ اے آصف نواز سکواش کمپلیکس ، کریک کلب کراچی میں منعقد ہوئے۔ پاک فضائیہ کے سربر اہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان جو کہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

فٹبال فیڈریشن کے انتخابات،نامزدگی فارم کل سے جاری کئے جائینگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں حصہ لینے والوں کو نامزدگی فارم کل پیر سے جاری کئے جائیں گے، شیڈول کے مطابق فیڈریشن کے انتخابات 12 دسمبر کو ہونگے، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے ریٹرننگ آفیسر الیکشن اور ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان محمد شعیب شاہین نے بتایاکہ ورٹر لسٹ جاری کردی گئی ہے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان پہلے آزمائش میں ناکام

بھوونیشور :(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان کو جرمنی نے 0-1 سے شکست دے دی۔جرمنی کی جانب سے مارکو نے 36 ویں منٹ میں گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی جو کھیل کے آخر تک برقرار رہی۔ورلڈکپ میں پاکستان ہاکی ٹیم کا یہ پہلا میچ تھا۔ جرمنی اور پاکستان کی ٹیمیں چار سال ...

مزید پڑھیں »

میچ فکسنگ ثابت،چین کے دو سنوکر کھلاڑیوں پر پابندی

بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ)چین کے دو اسنوکر کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ اور کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر پابندیاں عائد کر دی گئی۔یو ڈیلو نے 5 انٹرنیشنل اسنوکر میچز میں فکسنگ کے الزامات کو تسلیم کیا اور ان پر 10 سال اور نو ماہ کی پابندی عائد کی گئی ہے۔کوا یوپنگ پر بھی میچ فکسنگ کا الزام ثابت ہوا جس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کے لئے ورٹر لیسٹ جاری

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) الیکشن ریٹرننگ آفیسر اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ممبر محمد شعیب شاہین نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کے لئے ورٹر لیسٹ جاری کردی ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی کانگریس 23 ارکان پر مشتمل ہے جن میں پنجاب سے محمد نوید حیدر خان، ملک ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی،پاکستان کا جرمنی سے ٹکرائو

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ ہاکی میں پاکستان ٹیم اپنی مہم کا آغاز آج جرمنی کے خلاف میچ سے کرے گی، دونوں ٹیمیں 4 سال بعد مدمقابل آ رہی ہیں ۔دونوں ٹیمیں آخری بار 2014 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں آمنے سامنے آئیں تھیں جس میں جرمنی فاتح رہا تھا، پاکستان ٹیم نے آخری بار 2012 کی چیمپئنز ٹرافی میں ...

مزید پڑھیں »

100 سے زائد تیز رفتار ترین سائیکلسٹ معرکعتہ لآرامقابلے کیلئے تیار، کراچی پولیس ہائی الرٹ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) کل 2دسمبرکو100سے زائد تیز رفتار ترین سائیکلسٹ دھواں دار و معرکعة لآرا مقابلے کے لئے انتہائی ہائی پروفائل اور سنسنی خیز ’’گریٹ ایس پی طاہر داوڑ شہید اینٹی ٹیررازم و اینٹی نارکوٹکس سائیکل ریس ‘‘میں بھرپور تیاریوں کے ساتھ شرکت کررہے ہیں۔ کراچی کے لاکھوں شہری عرصہ 24سال بعد براہ راست سائیکلسٹوں کو ایکشن میں دیکھیں گے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کا فاتحانہ آغاز،انگلینڈ چین میچ کا برابر

بھوبھنیشور(سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ 2018 میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کی ٹیم نے فاتحانہ انداز میں ایونٹ کا آغاز کرتے ہوئے آئرلینڈ کو شکست دے دی جبکہ انگلینڈ اور چین کے درمیان مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا۔بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں جاری ہاکی کے عالمی کپ میں آسٹریلیا نے 11ویں منٹ میں پینالٹی کارنر پر گول اسکور کر کے ...

مزید پڑھیں »

آل خیبرپختونخوا ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ دسمبر کے آخری ہفتے میں منعقد ہوگا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)آل خیبر پختونخواٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ ضلع صوابی میں اگلے ماہ دسمبر کے آخری ہفتے کے دوران منعقد ہوگا۔صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کی نگرانی میں سپورٹٔس ڈائریکٹر یٹ کے تعاون سے علاقہ باجابام خیل میں صوابی سپورٹس کمپلیکس پر منعقدہ اس ٹورنامنٹ میں صبہ بھر سے مرد خواتین کھلاڑی بھر پور ایکشن میں نظر آئینگے ۔ٹورنامنٹ کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free