فٹ بال

اے ایف سی کے ویمنز اولمپک کوالیفائرز کےلیے پاکستان فٹبال فیڈریشن نے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

  اے ایف سی کے ویمنز اولمپک کوالیفائرز کےلیے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ماریہ خان کپتان جبکہ ملیکہ نور ان کی نائب ہوں گی۔ قومی ویمن ٹیم کی منتخب پلیئرز میں فارورڈز عالیہ صادق، انمول ہیرا، اسرا خان، نقیہ علی، صنوبر عبدالستار اور زہمینہ ملک شامل ہیں۔ مڈ فیلڈرز ماریہ خان، ...

مزید پڑھیں »

فیفا نے انڈونیشیا پر ورلڈکپ کی میزبانی پر 20 سال کےلیے پابندی عائد کردی۔

عرب میڈیا کے مطابق فیفا انتظامیہ نے پابندی صوبہ بالی کی گورنر کے اسرائیل کی میزبانی سے انکار پر عائد کی۔ واضح رہے کہ انڈونیشیا کو انڈر 20 فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی کرنا تھی۔ انڈر 20 ورلڈ کپ 20 مئی سے 11 جون تک ہونا تھا۔ فیفا فیڈریشن انڈر 20 ورلڈکپ کےلیے متبادل میزبان تلاش کرے گا۔  

مزید پڑھیں »

تیسرے نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائیٹس فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز

  کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) تیسرے نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائیٹس فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ۔ صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے بال کو کک لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر چیئرمین نیا ناظم آباد عارف حبیب، سی ای او صمد حبیب ، صدر سید محمد طلحہ، ٹیکنیکل ہیڈ ناصر اسماعیل اور ...

مزید پڑھیں »

یورو 2024 کوالیفائرز، انگلینڈ نے یوکرین کو دو صفر سے شکست دیدی

انگلینڈ کی فٹبال ٹیم نے جاری یورو 2024 کوالیفائرز کے اپنے دوسرے میچ میں بھی کامیابی حاصل کرتے ہوئے یوکرین کی ٹیم کو دو صفر سے شکست دیدی، اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم نے اٹلی کو شکست سے دوچار کیا تھا       یوکرین کیخلاف میچ کے 37 ویں منٹ میں ہیری کین نے ساکا کے پاس پر ...

مزید پڑھیں »

مراکش نے انٹرنیشنل دوستانہ میچ میں برازیل کو شکست دیدی

فٹبال ورلڈ کپ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنیوالی ٹیم مراکش نے انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں بھی برازیل کو شکست دے دی ۔ہوم گراؤنڈ پر مراکش کے کھلاڑی شروع ہی سے چھائے رہے، کھیل کے  29ویں منٹ میں سفیان نے پہلا گول داغا، پہلے ہاف کے اختتام تک مراکش کی برتری قائم رہی۔           دوسرے ہاف ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں مزید 7 میچز یکم اپریل کو کھیلے جائیں گے

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں مزید 7 میچز یکم اپریل کو کھیلے جائیں گے۔پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں، ای پی لیگ میں یکم اپریل کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں بورن ماؤتھ کا مقابلہ فلہم کی ٹیم سے وائٹلٹی سٹیڈیم، بورنموتھ میں ہوگا، دوسرا میچ آرسنل اور لیڈز یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان ایمریٹس ...

مزید پڑھیں »

یورو2024 کوالیفائرز، فرانس نے نیدرلینڈز کو چار صفر سے شکست دیدی

یورو 2024 کوالیفائرز مقابلے میں فرانس کی ٹیم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو چار صفر سے شکست دیدی، فرانس کی جانب میں اہم کردار ان کے نئے کپتان کیلین ایمباپے کا رہا جنہوں نے دو گول سکور کئے، دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلے کے آغاز سے ہی فرانس کا پلڑا بھاری رہا اور اس کے فارورڈز نے نیدرلینڈز ...

مزید پڑھیں »

لیونل میسی نے بھی 800 گول مکمل کرلئے

ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے مایہ ناز سٹرائیکر لیونل میسی نے اپنے انٹرنیشنل فٹبال کیریئر کے 800 گول مکمل کرلئے، انہوں نے یہ کارنامہ پاناما کیخلاف میچ میں سرانجام دیا، اس میچ میں ارجنٹائن نے پاناما کو دو صفر سے شکست دی، عالمی کپ میں فتح کے بعد ارجنٹائن کی ٹیم کا یہ پہلا میچ تھا، 35 سالہ لیونل میسی ، ...

مزید پڑھیں »

انگلش سٹرائیکر ہیری کین انگلینڈ کیلئے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے

انگلینڈ فٹبال ٹیم کے سٹرائیکر ہیری کین اپنی ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے یہ کارنامہ یورو 2024 کے پہلے میچ میں اٹلی کیخلاف سرانجام دیا، انگلینڈ نے اس میچ میں اٹلی کو دو ایک سے شکست دی، انگلینڈ کی جانب سے میچ کے 13 ویں منٹ میں رائس نے ...

مزید پڑھیں »

دوستانہ فٹبال میچ میں مالدیپ نے پاکستان کو شکست دیدی

دوستانہ فٹبال میچ میں مالدیپ نے پاکستان کو ایک صفر سے شکست دے دی۔لامو گان سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مالدیپ کے کھلاڑی ابراہیم اعصام نے پہلے ہاف کے 20 ویں منٹ میں پاکستان کے خلاف ایک گول سکور کیا۔         دوسرے ہاف میں کوئی ٹیم گول نہیں کرسکی، جبکہ پاکستانی ٹیم پورے میچ میں مالدیپ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free