ابوظہبی۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) مایہ ناز پاکستانی سپنر یاسر شاہ کو ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرنے کیلئے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری آخری اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز کا انتظار ہے، سٹار سپنر کو تیز ترین 200 وکٹوں کا 82 سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑنے کیلئے صرف 2 شکارز درکار ہیں اور اس بات کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
محمد حفیظ کے بعد دنیائے کرکٹ کا ایک اور بڑا نام ریٹائر ہو گیا
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔گوتم گمبھیر نے 2004 میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا، انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران 58 ٹیسٹ میچز میں 4154 رنز بنائے۔بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے گوتم گمبھیر نے آخری ٹیسٹ 2016 میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا تھا، انہوں نے 147 ون ڈے ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کی ویڈیو دیکھیں
All rounder @MHafeez22 announces retirement from Test cricket. pic.twitter.com/W31Sb0a82S — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 4, 2018
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹیسٹ،کیویز 274پر آئوٹ،پاکستان پہلی اننگز میں 3وکٹوں پر 139رنز
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف آخری اور فیصلہ کن کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، بی جے واٹلنگ نے ڈٹ کر گرین شرٹس کے باؤلرز کا مقابلہ کیا اور 77 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، بلال آصف نے 5، یاسر شاہ نے 3، حسن علی اور ...
مزید پڑھیں »ثاقب میموریل کرکٹ‘ جوہر آباد سی سی اور بندھانی سی سی کامیابی سے ہمکنار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاک فلیگ سی سی کے زیراہتمام اور کے سی سی اے زونIIکی اجازت سے جاری محمد ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں جوہر آباد سی سی نے این کے یونیورسل کو 4وکٹوں سے ناکام کیا جبکہ بندھانی سی سی نے نیوکراچی جیم خانہ کو 9رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلہ میں اپنی اپنی نشست کنفرم کرلی۔ ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کا ٹیسٹ کرکٹ کو گڈبائے۔۔۔
ابوظہبی (جی سی این رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ نے مستقل ناقص فارم کے سبب ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔پروفیسر کے نام سے مشہور حفیظ کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے ذریعے قومی ٹیم میں واپسی ہوئی اور انہوں نے سنچری اسکور کر کے سلیکٹرز کے انتخاب کو درست ثابت کر دکھایا ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ کی عالمی نمبر ون کی پوزیشن خطرے میں پڑ گئی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی عالمی درجہ بندی میں آسٹریلین ٹیم پانچویں نمبر پر موجود ہے لیکن بھارت کو ٹیسٹ سیریز میں 0-4 سے وائٹ واش کر کے عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن حاصل کر سکتی ہے۔پیر کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین ٹیم کو ٹیسٹ رینکنگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور،آٹھ میچ پاکستان میں کرانے کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے زیادہ تر میچز کراچی میں کرانے پر غور کیا جا رہا ہے۔پی ایس ایل فور کے 8 میچ پاکستان میں کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں فائنل سمیت5 میچ کرانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم کو3 میچوں کی میزبانی سونپی جا ...
مزید پڑھیں »ثاقب کرکٹ‘ مطیع الرحمن اورفواد غوری کی سنچری شراکت سے منصورہ سرخرو
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زون IIکی اجازت اورپاک فلیگ سی سی کے زیر اہتمام جاری محمد ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے دونوں میچوں میں جوابی بیٹنگ کرنے والی ٹیمیں فتح سے ہمکنار ہوئیں۔منصورہ اسپورٹس نے یکطرفہ مقابلے کے بعد حریف الشہزاد سی سی کو 10وکٹوں اور قذافی جیم خانہ نے غلام رسول میموریل کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ملتان نے چھٹی قومی ڈس ایبلڈ ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان نے چھٹی قومی ڈس ایبلڈ ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی۔ فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں اسلام آباد کو دلچسپ مقابلے کے بعد 59 سے ہرا کر مسلسل تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اسلام آباد کی ٹیم 232 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ ملتان کے کپتان مطلوب قریشی کو ...
مزید پڑھیں »