ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) نوانیدو فرنینڈو کی شاندار سنچری کی بدولت سری لنکا نے افغانستان کوایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں 31 رنز سے شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ سری لنکا اور بھارت کے درمیان انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل (کل) اتوار کو کھیلا جائیگا۔ سری لنکن انڈر 19 ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انگلش ٹیم سری لنکا کیخلاف اچھی کارکردگی دکھائے گی، جانی بیئرسٹا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز جانی بیئرسٹا نے کہا ہے کہ دورہ سری لنکا کے دوران انگلش ٹیم پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں سری لنکن وکٹوں پر شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے تیارہیں، انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز دس اکتوبر سے دمبولا میں پہلے ون ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرزکی دبئی میں مولانا طارق جمیل کے ساتھ نشست
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم نے مشکلات سے نکلنے کیلئے مولانا طارق جمیل سے رابطہ کرلیا، آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے متحدہ عرب امارات میں موجود قومی کرکٹرز کی مولانا طارق جمیل سے طویل ملاقات، تفصیلی لیکچر سنا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں مایوس کن کارگردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد سے قومی کرکٹ ٹیم شدید مشکلات اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تیسرے ون ڈے میں بنگلہ دیش کو شکست دیدی
ڈھاکہ ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی ویمن ٹیم نے میزبان بنگلہ دیشی ویمن ٹیم کو تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر چار میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستانی ٹیم کی بائولرز نے عمدہ بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ ٹرافی کا لاہور کا سفر مکمل،رپورٹ اور تصویری جھلکیاں
لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ورلڈکپ 2019ء کی ٹرافی کا لاہور میں سفر مکمل ہوگیا۔انگلینڈ میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ2019ء کی ٹرافی 27 اگست کو دبئی میں واقع آئی سی سی ہیڈکوارٹرز سے روانہ ہوئی تھی، پاکستان میں سفر کا آغاز بدھ کو لاہور سے ہوا پہلے روز پیسر محمد عرفان نے سونے اور چاندی سے ...
مزید پڑھیں »افغان پریمیئر کرکٹ لیگ کل سے شروع ہو گی
شارجہ(عبدالرحمان رضا) افغانستان پریمیر لیگ کا پہلا ایڈیشن کل جمعہ سے شارجہ میں شروع ہو گا۔ایونٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں کئی انٹرنیشنل کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے۔بلند و بالا چھکے لگانے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی، چھکوں کے بادشاہ کرس گیل، اسپن کے جادوگر راشد خان، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »قذافی سٹیڈیم میں پاکستان آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے ’’لوگو‘‘ کی تقریب رونمائی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے لوگو کی تقریب رونمائی قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ پی سی بی ذاکر خان ،خواجہ عاطف، عثمان قیصر ( برائیٹو پینٹس) ، محمد عدیل مارکیٹنگ سروسز مینیجر ( بسکٹ کمپنی ) اور شعیب شیخ ایس جی ایم مارکیٹنگ پی سی بی نے شرکت کی ، ...
مزید پڑھیں »راجکوٹ ٹیسٹ،بھارت کے پہلے روز 4وکٹوں پر 364 رنز
راجکوٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) پرتھوی شاؤ کی شاندار سنچری،، پوجارا اور ویرات کوہلی کی نصف سنچریوں کی بدولت بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 364 رنز بنالئے۔ پرتھوی شاؤ 134، پوجارا 86 اور کپتان ویرات کوہلی 72 ناقابل شکست رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔ پرتھوی شاؤ ...
مزید پڑھیں »بھارتی ٹیم کے نوجوان بیٹسمین پرتھوی شا کا نیا ریکارڈ
راجکوٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)نوجوان بھارتی بلے باز پرتھوی شا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری اسکور کر کے ڈیبیو پر سنچری اسکور کرنے والے سب سے کم عمر بھارتی بلے باز بن گئے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف راجکوٹ میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں لوکیش راہل کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد پرتھوی شا نے چتیشور ...
مزید پڑھیں »اسد شفیق کی قسمت کھل گئی،نائب کپتان بنائے جانے کا فیصلہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا کیخلاف پاکستان اے ٹیم کی قیادت کرنے والے بیٹسمین اسد شفیق کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انہیں بورڈ کی جانب سے اہم ذمہ داری سونپے جا رہی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حد درجہ مصدقہ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسد شفیق جنہیں کچھ روز قومی ٹیم کا کپتان بنانے ...
مزید پڑھیں »