جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ سائوتھ افریقہ کی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیاکے خلاف شیڈول ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا، کرس مورس، فرحان بہاردین اور ڈیوین پریٹورس کی دوبارہ سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جبکہ ایڈن مرکرام اور ہنرچ کلاسن کو ہاشم آملہ اور جے پی ڈومینی کے خلا کو پر کرنے کیلئے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سری لنکن بلے باز کوسل پریرا فٹنس مسائل کا شکار
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن بلے باز کوسل پریرا فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف رواں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز سے باہر ہو گئے، ان کی جگہ کوسل مینڈس کو ٹیم میں طلب کر لیا گیا۔کرکٹ سری لنکا کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق کوسل پریرا انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ کے ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈین بلے باز ایون لیوس ذاتی وجوہات کی بناءپر دورہ بھارت سے دستبردار
کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) جارح مزاج ویسٹ انڈین اوپننگ بیٹسمین ایون لیوس ذاتی وجوہات کی بناء� پر دورہ بھارت سے دستبردار ہو گئے، ان کی جگہ کیرن پاویل کو ون ڈے جبکہ نیکولاس پورن کو ٹی ٹونٹی سکواڈز میں شامل کر لیا گیا ہے۔کالی آندھی بھارت کے خلاف پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ یو ای اے میں کروانے کی خواہش ظاہر کردی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ یو ای اے میں کروانے کی خواہش ظاہر کردی۔غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میںقومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کرکٹ کے چاہنے والوں کا گھر ہے اور یہاں تمام کھلاڑیوں کے مداح موجود ہیں لہذا میری خواہش ...
مزید پڑھیں »محمد عباس نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ) نوجوان فاسٹ بائولر محمد عباس 10 ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے پاکستانی بائولر بن گئے 10 ٹیسٹ میچوں میں کل وکٹوں کی تعداد 54 ہو گئی۔ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کیخلاف ابوظہبی میں جاری ٹیسٹ میچ میں حاصل کی۔ آسٹریلیا کیخلاف ابوظہبی میں جاری ٹیسٹ میچمحمد عباس کے کیرئیر کا ...
مزید پڑھیں »یو اے ای اور آسڑیلیا کا واحد ٹی ٹونٹی 22اکتوبر کو ہوگا
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ 22 اکتوبر کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ بدھ کو ایمرٹس کرکٹ بورڈ نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم پاکستان کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی سیریز سے قبل 22 اکتوبر کو یو اے ای ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں بھی لنکا ڈھا دی
کینڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے سری لنکا کو بارش سے متاثرہ تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی، بارش کی وجہ سے میچ کو 21 اوورز تک محدود کیا گیا، میزبان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولر محمد عامر کے مستقبل پرسوالیہ نشان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر محمد عامر کو خراب کارکردگی کی وجہ سے ایک بار پھر ڈراپ کیا جارہا ہے اور اس بار ان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں بھی جگہ مشکل دکھائی دے رہی ہے۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آوٹ آف فارم محمد عامر کا ٹیم میں جگہ بنانا ناممکن دکھائی دے رہا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے لیگ سپنر دانش کنیریا 6سال بعد کس بات کا اعتراف کر رہے ہیں،رپورٹ اور ویڈیو دیکھیں
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) فکسنگ کیس میں تاحیات پابندی کے شکار قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے 6 سال بعد غلطی کا اعتراف کرلیا۔الجزیرہ ٹی وی کو انٹریو کے دوران دانش کنیریا نے کہا کہ آج اعتراف کرنے کا فیصلہ کیا کیوں کہ آپ جھوٹ کے ساتھ زندگی نہیں گزار سکتے، انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے عائد ...
مزید پڑھیں »کراچی کنگز کے ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرائلز مکمل،25کھلاڑیوں کا انتخاب
ڈی آئی خان(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کنگز کی جانب سے پی ایس ایل کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان کے رتہ کلاچی سپورٹس کملپکس میں منعقد کئے گئیٹرائلز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے، سخت ٹرائلز کے بعد 25 کھلاڑیوں کو منتخب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے سخت ٹرائلز میں سینکڑوں کھلاڑیوں نے شرکت کی جن میں ...
مزید پڑھیں »