دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کے تمام میچوں کو ون ڈے انٹر نیشنل کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ مثبت قدم ہے۔ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کی ٹیم بھی شرکت کرے گی جس کے پاس ون ڈے اسٹیٹس نہیں ہے۔ہانگ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ایڈم گرفتھ ہوبارٹ ہریکنز کے کوچ مقرر
ہوبارٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق جنوبی افریقا کے سابق بیٹسمین اور کوچ گیری کرسٹن ذاتی وجوہات کی بنا پر بگ بیش لیگ فرنچائز ہوبارٹ ہریکنز کی کوچنگ سے مستعفی ہو گئے، ان کی جگہ سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر ایڈم گرفتھ کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ ہوبارٹ ہریکنز نے گزشتہ برس کرسٹن سے دو سالہ معاہدہ ...
مزید پڑھیں »دھونی پریشانی کا شکار
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل بھارت کے تجربہ کرکٹر ایم ایس دھونی بڑی پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی اسپورٹس کمپنی انہیں 2 ملین ڈالرز ادا کرنے میں ناکام ہوگئی ہے ، جبکہ کرکٹر اس کمپنی کے کو آرنر بھی ہیں، اسی طرح اس کمپنی کا انگلینڈ کے ائون مورگن سمیت کئی کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کی ڈبل ڈیکر بس لندن کی سٹرکوں پر
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سُپر لیگ کی معروف فرنچائز پشاور زلمی کے اشتہار والی ڈبل ڈیکر بس اب لندن کی سڑکوں پر رواں دواں ہے۔پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے مطابق اُنہوں نے اس پروجیکٹ کو پاکستان اور اُس کی فوج کے نام کیا ہے، اُن کا کہنا تھا کہ اُنہیں توقع ہے کہ لندن میں بھی پشاور زلمی ...
مزید پڑھیں »بھاشا ڈیم کی تعمیر، وزیراعظم کی اپیل پر کرکٹرز کا ساتھ دینے کا اعلان
نیویارک: (سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کے بھاشا ڈیم بنانے کیلئے فنڈز کی اپیل پر پاکستانی عوام خصوصا بیرون ممالک رہائش پذیر پاکستانیوں نے بہت مثبت ردعمل دیا ہے، اس حوالے سے کرکٹرز بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل اور سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے ڈیم بنانے کے مشن میں وزیراعظم کا بھرپور ساتھ دینے کا ...
مزید پڑھیں »ڈیم فنڈز،علیم ڈار کا 10ہزار ڈالر دینے کا اعلان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ڈیم فنڈز میں 10 ہزار ڈالرز دینے کا اعلان کردیا۔آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار نے بھی ڈیم فنڈز میں اپنا حصہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے ڈیم فنڈز میں 10 ہزار ڈالرز دینے کا اعلان کردیا۔علیم ...
مزید پڑھیں »انضمام الحق کی سربراہی میں 40کھلاڑیوں کا پول تشکیل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انضمام الحق کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے چالیس کھلاڑیوں کا ایک پول تشکیل دیا ہے جس میں سے پاکستان اے ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز ،نیوزی لینڈ اے ، انگلینڈ لائینز کے خلاف منتخب کیا جائے گا۔پاکستان ٹیم میں جو کھلاڑی منتخب نہیں ہوسکے ہیں انہیں اے ٹیم میں شامل کیاجائے گا۔سینٹرل کنٹریکٹ والے کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »سی ای او کیلئے ماجد خان کا نام تجویز نہیں کیا،احسان مانی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پا کستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے آئین میں موجود ہے لیکن انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کے سامنے اس عہدے کے لیے ماجد خان کا نام تجویز نہیں کیا۔ایک انٹرویو میں نئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ،قومی کرکٹرز کا کیمپ ختم،کل یو اے ای روانگی
لاہور:(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشیاء کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ مکمل ہوگیا جس کے بعد کل کھلاڑی متحدہ عرب امارات جائیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم نے ایشیاء کپ کے لیے آخری ٹریننگ سیشن نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کیا۔شہر میں بارش کے باعث کرکٹرز نے انڈور اسکول اور جم میں انفرادی اسکلز پر کام کیا جب کہ قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »کراچی کنگز سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا کل سے آغاز
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت پاکستان سپر لیگ کی لیڈنگ فرنچائز ’’کراچی کنگز‘‘ دوسرا سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا کل (اتوار) سے نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم پر آغاز ہورہا ہے ۔ اس کا اعلان کراچی کنگس کے اونر سلمان اقبال نے ڈائریکٹر کراچی کنگز اور سابق قومی کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم راشد لطیف کے ...
مزید پڑھیں »