دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ڈومیسٹک کرکٹ لیگز میں کھلاڑیوں کی شرکت کو محددو کرنے پر غور کررہی ہے۔ اس پر حتمی فیصلہ اکتوبر میں آئی سی سی کی میٹنگ میںکیا جائے گا۔آئی سی سی کے فُل ممبرز کو ٹی20 ڈومیسٹک کرکٹ لیگز کی بڑھتی ہوئی تعداد اور اُن میں کھلاڑیوں کی شرکت پر تشویش ہے۔آئی سی سی کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
شاہد آفریدی کیربین کرکٹ لیگ سے باہر
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کیریبئن پریمئیر لیگ سے باہر ہو گئے ۔ایک بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ گھٹنے کا علاج جاری ہےلہذا اس سیزن میں جمیکا کی نمائندگی نہیں کر سکوں گا،گھر بیٹھ کر جمیکا کو سپورٹ کروں گااور امید ہے کہ عماد وسیم میرا خلاء پر ...
مزید پڑھیں »انوشکا شرما کو بھارتی کرکٹ ٹیم کیساتھ تصویربنانا مہنگا پڑگیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ انوشکا شرما کو بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ تصویر کھچوانامہنگا پڑگیا ہے۔بھارتی کپتان کی اہلیہ انوشکا شرما نہ صرف اپنے شوہر کو سپورٹ کرتی ہیں بلکہ ٹیم کے بیرون ملک دوروں میں کرکٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں بھی موجود ہوتی ہیں اورمیچ میں اپنے شوہر کا ...
مزید پڑھیں »ایس بی پی پنجاب کرکٹ اکیڈمی ملتان کے شعیب لاہور قلندرز کیلئے منتخب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کی کرکٹ کوچنگ اکیڈمی ملتان کے نوجوان کرکٹر شعیب کو لاہور قلندر کی گلگت بلتستان کرکٹ ٹیم کیلئے منتخب کرلیا گیا ہے، شعیب کو ٹرائلز کے بعد ٹیم کے لئے منتخب کیا گیا جو کہ آئندہ کرکٹ سیزن میں اپنی صلاحیتوںکے جوہر دکھائیں گے، سپورٹس بورڈ پنجاب نے لیجنڈ کرکٹر ظہیر عباس کی نگرانی میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیاں،،دھونی کا جواب آگیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے تیسرے میچ کے بعد ایم ایس دھونی کے امپائر سے گیند مانگنے پر جاری کرکٹ حلقوں کی قیاس آرائیوں کا بالآخرخاتمہ ہوگیا۔17 جولائی کو لیڈز کے میدان میں کھیلے گئے میچ میں ہار کے بعد بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر ایم ایس دھونی نے امپائر سے گیند ...
مزید پڑھیں »ڈربی شائرکا وہاب ریاض کی جگہ کیوی کرکٹر سے معاہدہ
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈربی شائر کائونٹی نے نیوزی لینڈ کے انٹر نیشنل کھلاڑی ہنری نکولس کو 2 میچوں کے لئے سائن کرلیا ہے، وہ پاکستان کے پیسر وہاب ریاض کی جگہ لیں گے ،ٹیم اگر کوارٹر فائنل کھیلنے میں کامیاب رہی تو نکولس اس میں بھی دستیاب ہونگے۔
مزید پڑھیں »سرفراز،عامر اور بابر اعظم ٹی ٹین لیگ نہیں کھیل سکیں گے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ٹیسٹ کھلاڑی جن میں کپتان سرفراز احمد ، محمد عامر،بابر اعظم بھی شامل ہیں۔ نومبر میں شارجہ میں متنازع ٹی ٹین لیگ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ ٹی ٹین لیگ23 نومبر سے شارجہ میں شروع ہورہی ہے۔ دس روزہ ٹورنامنٹ کے دوران پاکستانی ٹیم امارات میں نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز کھیل رہی ہوگی۔ البتہ ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی فاسٹ بائولر پیٹ کمنز فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں کمی نہیں آرہی۔ اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ کی معطلی نے بیٹنگ لائن کو تو کمزور کردی ہے اب اسے بولنگ لائن کی جانب سے تشویش لاحق ہورہی ہے۔ آسٹریلوی کیمپ سے 2 دن قبل مچل اسٹارک کے فٹ ہونے اور پاکستان کے خلاف سیریز میں شرکت کے روشن ...
مزید پڑھیں »گیند سے چھیڑ چھاڑ، بدکلامی کرکٹ کے ڈی این اے کیلئے خطرہ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن نے عالمی سطح پر کھیل کو لاحق مسائل کی نشاندہی کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ بدکلامی، گیند سے چھیڑ چھاڑ، امپائرز کے فیصلوں پر بطور احتجاج کھیل کا بائیکاٹ، کھلاڑیوں کا غیرضروری طور پر ٹکرانا، آئوٹ ہونے والے بیٹسمین کو باہر جانے کے اشارے کرنا وغیرہ کرکٹ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ 2019،،قومی سلیکشن کمیٹی نے پلان مرتب کرلیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی سلیکشن کمیٹی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی تیاریوں کے لیے پلان تیار کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق احمد شہزاد، عمر اکمل، کامران اکمل ورلڈ کپ پلان کا حصہ نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے پلان تیار کرلیا ہے، قومی سلیکشن کمیٹی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو پلان ...
مزید پڑھیں »