ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کرکٹ ٹیم نے منگل کو زمبابوے کے شہر ہرارے میں پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز کے لئے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بولاوایو میں ہوٹل بکنگ کا تنازع ختم ہوگیا ہے اور پاکستانی ٹیم اب جمعرات کو ہرارے سے بولاوایو جائے گی۔ جمعے کو پہلا ون ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
شاہد آفریدی کا ڈیموں کی تعمیر کیلئے 5 لاکھ کا عطیہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ااور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد آفریدی نے ڈیموں کیلئے قائم فنڈز کیلئے پانچ لاکھ کے عطیہ کا اعلان کر دیا۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ملک میں ڈیمز کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے، پانی کیلئے چیف جسٹس اور پاک فوج کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔
مزید پڑھیں »کروڑ شائقین کرکٹ پاک بھارت مقابلوں سے محروم
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں اس وقت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی ٹوئینٹی انٹرنیشنل رینکنگ میں پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں لیکن دونوں ملکوں کے شائقین پاکستان اور بھارت کو کرکٹ کے سب سے مقبول فارمیٹ میں آمنے سامنے دیکھنے سے محروم ہیں۔کروڑوں شائقین دنیا کی ان ٹاپ ٹیموں کے ...
مزید پڑھیں »محمد کیف کو پاکستانی ٹیم اور فخر زمان کی تعریف مہنگی پڑگئی
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت کے سابق کرکٹر محمد کیف کو پاکستان ٹیم اور فخرزمان کی تعریف مہنگی پڑگئی۔زمبابوے میں کھیلی گئی ٹرائنگولر سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا پرکامیابی کے بعد کیف نے ٹویٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز فائنل میں کامیابی پر مبارکباد پاکستان، ٹیم نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، خاص طور پر ...
مزید پڑھیں »نیپال کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ ہالینڈ کے دوران ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو کرے گی
ایمسٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ) نیپال کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ دورہ ہالینڈ کے دوران ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو کرے گی۔ ہالینڈ کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دو ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ یکم اگست جبکہ دوسرا اور آخری میچ 3 اگست کو کھیلا جائے گا۔نیپال ...
مزید پڑھیں »زمبابوین کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی
ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوین کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی، ابتدائی طور پر زمبابوے نے آئندہ برس جنوری میں بنگلہ دیش کا دورہ کرنا تھا تاہم اب دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز اکتوبر میں کھیلی جائے گی۔ دونوں ممالک کے بورڈز کے درمیان دو ٹیسٹ اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی ...
مزید پڑھیں »ڈی ویلیئرز کا آئی پی ایل اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا اعلان
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق مایہ ناز جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے باوجود مزید چند برس تک انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی تصدیق کردی ہے۔ویلیئرز نے رواں برس منعقدہ آئی پی ایل کے بعد اچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جس کے بعد اس ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے احمد شہزاد کے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کی تصدیق کردی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کی تصدیق کردی۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد کے ڈوپ ٹیسٹ کے حوالے سے انڈیپنڈنٹ ریویو بورڈ کی رپورٹ موصول ہوچکی ہے، جس میں ممنوعہ مواد کا استعمال ثابت ہوا ہے۔پی سی بی کا مزید کہنا تھا کہ احمد ...
مزید پڑھیں »جعلی ڈگری،بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان کو سزا مل گئی
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ویمن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کی تعلیمی ڈگری جعلی نکلی جس کے بعد ان کو پولیس کے اعلیٰ عہدے سے ہٹا دیا گیا۔بھارتی ریاست میرٹ میں واقع چوہدری چرن سنگھ یونیورسٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی ریکارڈ میں ہرمن پریت کا کوئی ریکارڈ سامنے نہیں آیا۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور زمبابوے کی ون ڈے سیریز سے قبل نیا تنازع
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز سے قبل ایک نئے تنازع کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی بولاوئیو شہر روانگی میں تاخیر ہوگئی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی زمبابوے کے شہر بولاوائیو روانگی روک دی گئی، زمبابوین کرکٹ بورڈ کی بد انتظامی اور مالی بحران کے اثرات دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے ...
مزید پڑھیں »