کرکٹ

پاکستان کا مستقبل صرف اور صرف جمہوریت سے وابستہ ہے،شاہد آفریدی

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل صرف اور صرف جمہوریت سے وابستہ ہے۔ گزشتہ روز پنجاب میں ہونے والے 20 نشستوں کے ضمنی نتائج نے اتحادی حکومت کو شدید جھٹکا پہنچایا ہے جس میں تحریک انصاف نے 15 پر کامیابی سمیٹ لی ہے جبکہ (ن )لیگ کے حصے میں صرف 4 ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو پہلے ٹی 20 میں 31 رنز سے شکست دے دی

نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو پہلے ٹی 20 میں 31 رنز سے شکست دے دی ، تین میچز کی سیریز میں کیوی ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ کیویز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 173 رنز بنائے، گلین فلپس 69 رنز بنا کر نمایاں رہے۔   آئرلینڈ کے جوش لٹل ...

مزید پڑھیں »

بین سٹوکس نے ون ڈے کرکٹ ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر بین سٹوکس نے ون ڈے کرکٹ ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، کل جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کا پہلا ون ڈے میچ ان کے کیریئر کا آخری روزہ میچ ہوگا .   اکتیس سالہ بین سٹوکس نے 2011 میں آئرلینڈ کیخلاف اپنے ون ڈے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور اب ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی فٹنس کے مسائل سے دوچار

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی فٹنس کے مسائل سے دوچار ہوگئے۔ترجمان قومی ٹیم کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز فیلڈنگ کے دوران شاہین شاہ آفریدی کی ٹانگ میں کھنچاؤ پیدا ہوا تھا۔   ترجمان نے کہا ہے کہ اس تکلیف کے بعد شاہین شاہ آفریدی کا ایم آر آئی ہوا ہے، جس کی رپورٹ کا انتظار ...

مزید پڑھیں »

میرا موازنا کسی سے نہ کیا جائے،محمد عامر

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ میری اپنی کلاس ہے لہذا میرا موازنا کسی سے نہ کیا جائے۔کرکٹ بورڈ، ہیڈ کوچ مصباح الحق، بولنگ کوچ وقار یونس کے رویے پر ریٹائرمنٹ لینے والے فاسٹ بولر محمد عامر نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ میرا دوسروں سے کوئی ...

مزید پڑھیں »

جیت کیلئے 342 کا تعاقب جاری، عبداللہ شفیق کی سنچری

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان گال میں جاری پہلا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، پاکستان کی جیت کے حصول کیلئے پیش قدمی جاری، پاکستان 342 رنز کے ہدف کے تعاقب میں تین وکٹوں پر 222 رنز بنا لئے ہیں اور اسے جیت کیلئے مزید 120 رنز درکار ہیں اور اس کی سات وکٹیں باقی ہیں ...

مزید پڑھیں »

گال ٹیسٹ،سری لنکا نے 333 رنز کی برتری حاصل کرکے پاکستان پر دبائو بڑھا دیا

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان گال میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک سری لنکا کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 329 رنز بنا لئے ہیں اور اس نے پاکستان پر مجموعی طور پر 333 رنز کی برتری حاصل کرتے ہوئے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے ...

مزید پڑھیں »

لنکا پریمیئر لیگ 2022 ملتوی

سری لنکا کرکٹ نے لنکا پریمیئر لیگ 2022 ملتوی کرنےکا اعلان کر دیا ہے۔سری لنکا کرکٹ نے  اپنی ویب سائٹ پر جاری مختصر بیان میں لنکا پریمیئر لیگ 2022 ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔سری لنکا میں لنکا پریمیئر لیگ یکم اگست سے 21 اگست تک  منعقد ہونی تھی تاہم اب ایک اعلان کے ذریعے سری لنکا کرکٹ نے لنکا ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کے ٹیلنٹ کی کیا بات ہے، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی بابر اعظم کی بیٹنگ کی تعریف کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شعیب اختر نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی گزشتہ روز کی سنچری منفرد اور غیر معمولی حالات میں تھی۔   انہوں نے بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ون ڈے کی تازہ عالمی درجہ بندی میں چوتھی پوزیشن پر پہنچ گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ون ڈے ٹیم رینکنگ میں نیوزی لینڈ پہلے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم دوسرے نمبر پر موجود ہے۔انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد بھارت تیسرے اور قومی ٹیم 106 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔پاکستان اور بھارت میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free